واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس

عمومی سائنس عمومی سائنس

چند سوالات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-09, 10:17 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چند سوالات

چند سوالات

دنیا میں‌کتنے ممالک ڈرون ٹیکنالوجی اپنی بناتے ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں؟؟
دنیا میں‌کتنے ممالک ایسے ہیں جو اپنی سیٹیلائٹ ٹیکنالوجی بناتے ہیں؟؟
__________________
ARUZ

Last edited by aruz; 17-05-09 at 10:22 PM.
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-06-09)
پرانا 17-05-09, 10:27 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرون تو شاید امریکہ تک محدود ہے

لیکن سیٹیلائٹ ٹیکنالوجی تو اب بہت سے ممالک استعمال کرتے ہیں اور شاید اس میں پاکستان بھی شامل ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 10:47 PM   #3
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ لوگوں سے یہ نہیں‌پوچھا کہ کون کون استعمال کرتا ہے یہ پوچھا ہے کہ کون کون بناتا ہے۔۔
یار پہلے سوال پڑھ لیا کریں۔۔۔۔
کیونکہ میں ابھی جواب دینا نہیں چاہتا۔۔۔ اور میرا جواب سن کر آپ لوگوں کے تو ہوش اڑ جائیں‌گے۔۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 10:48 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 10:48 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
دنیا میں‌کتنے ممالک ڈرون ٹیکنالوجی اپنی بناتے ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں؟؟
دنیا میں‌کتنے ممالک ایسے ہیں جو اپنی سیٹیلائٹ ٹیکنالوجی بناتے ہیں؟؟
ڈرون بنانے میں سب سے آگے اسرائیل، اور یہی شاید سب سے بڑے ایکسپورٹرز بھی ہیں۔ اسکے علاوہ بھی کئی ممالک UAV بناتے ہیں۔

اس کے علاوہ اب پاکستان نے بھی عقاب کے نام سے اپنے ڈرون طیارے بنا لیئے ہیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-05-09), سحر (19-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:50 PM   #6
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
ڈرون بنانے میں سب سے آگے اسرائیل، اور یہی شاید سب سے بڑے ایکسپورٹرز بھی ہیں۔ اسکے علاوہ بھی کئی ممالک UAV بناتے ہیں۔

اس کے علاوہ اب پاکستان نے بھی عقاب کے نام سے اپنے ڈرون طیارے بنا لیئے ہیں۔

والسلام

طاہر
آپ کا جواب آدھا صحیح اور آدھا غلط ہے۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:52 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں منتظر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 10:52 PM   #8
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو جی میرے تو پیٹ میں‌سخت درد ہو رہا ہے اور میں‌اپنے آپ کو بتانے سے روک نہیں سکتا چنانچہ مجھے معاف کیا جائے۔۔۔۔
مسلم دنیا کا سب سے پہلا سیٹیلائٹ پاکستان کے سٹوڈنٹس نے بنایا تھا۔
is say agay dard ko rok liya hay menay

Last edited by aruz; 17-05-09 at 10:57 PM.
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 11:40 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے سیٹلائٹ کا تو مجھے پتہ تھا
اگلا درد بھی ہلکا کرلیں سر جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-09-09)
پرانا 18-05-09, 12:18 AM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا میں‌ڈرون امریکہ، پاکستان، چائنا، رشیا، فرانس اور ایک دو اور ممالک بناتے ہیں اور ایکسپورٹ بھی کرتے ہیں۔
جبکہ پاکستان پچھلے 20 سال سے ڈرون ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہےلیکن وہ زیادہ تر جاسوس کے لیے تھے اب پاکستان نے بھی امریکی طرز کے ایسے ڈرون بنانا شروع کر دیے ہیں‌جن سے میزائل داغے جا سکیں۔۔۔
اس حوالے سے پاکستان میں‌کئی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), منتظمین (18-05-09), رضی (26-06-09), سحر (19-05-09)
پرانا 18-05-09, 01:29 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
مسلم دنیا کا سب سے پہلا سیٹیلائٹ پاکستان کے سٹوڈنٹس نے بنایا تھا۔
is say agay dard ko rok liya hay menay
اوہ میرے بھائی !

یہ سوال کب پوچھا گیا تھا؟

جو سوال پوچھا ہے اس کا جواب دیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), سحر (19-05-09)
پرانا 18-05-09, 01:34 AM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
دنیا میں‌ڈرون امریکہ، پاکستان، چائنا، رشیا، فرانس اور ایک دو اور ممالک بناتے ہیں اور ایکسپورٹ بھی کرتے ہیں۔
جبکہ پاکستان پچھلے 20 سال سے ڈرون ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہےلیکن وہ زیادہ تر جاسوس کے لیے تھے اب پاکستان نے بھی امریکی طرز کے ایسے ڈرون بنانا شروع کر دیے ہیں‌جن سے میزائل داغے جا سکیں۔۔۔
اس حوالے سے پاکستان میں‌کئی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔
جناب !‌یہ ڈرون ٹیکنالوجی پر دنیا بھر میں‌بہت کام ہوتا ہے، ویکیپیڈیا کو یہ لنک دیکھیں !

List of unmanned aerial vehicles - Wikipedia, the free encyclopedia
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), منتظمین (18-05-09), ماسٹر مقسود (28-06-09)
پرانا 18-05-09, 01:23 PM   #13
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی صاحب میں‌ویکی پیڈیا کو نہیں مانتا۔۔۔۔
ویکی پیڈیا پر جس ایرے غیرے نتھو غیرے کا دل کرتا ہے آ کر تبدیلی کر دیتا ہے۔۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-05-09, 03:54 AM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
بھائی صاحب میں‌ویکی پیڈیا کو نہیں مانتا۔۔۔۔
ویکی پیڈیا پر جس ایرے غیرے نتھو غیرے کا دل کرتا ہے آ کر تبدیلی کر دیتا ہے۔۔۔۔
بہت اچھے - معقول عذر ہے --

اچھا چلیں آپ جس کو مانتے ہیں وہاں کا لنک دے دیں تاکہ ہماری بھی معلوماب میں "صحیح" اضافہ ہو جائے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 04:42 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[کیا انڈیا کے پاس بھی یہ ٹیکنالوجی ہے۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, color, free, پاکستان, امریکہ, بھائی, جواب, دل, سال, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger