| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی
سائنس دانوں نے پھولوں کی خوشبو بڑھانے کے طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ اس نئے طریقہ سے پھلوں، سبزیوں اور پھولوں کی خوشبو اور لذت میں بھی مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ہیبر یونیورسٹی میں سائنس دانوں کی ٹیم کے سربراہ الیگزینڈر وینسٹین نے بتایا کہ اس نئی دریافت کرنے میں بھی مدد ملے گی اور بعض اقسام کے پھول دن اور رات اضافی خوشبو دیں گے اور اس نئے طریقے کو نہ صرف زیادہ خوشبو والے پھولوں بلکہ زیادہ لذت والے پھل اور سبزیوں کی تیاری میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ اسرائیل دنیا بھر میں پھولوں کی زیادہ برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جو کہ سالانہ 20 کروڑڈالر کے پھول برآمد کرتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (16-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,462
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پھولوں کی خوشبو, بھائی, جواب, دریافت, رات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قدرت کا کرشمہ، اذان کی آواز سے پھولوں کا کھلنا۔ | احمد بلال | عمومی سائنس | 3 | 17-03-11 06:00 PM |
| پس تم دونوں(موسی و ہارون) فرعون کے پاس جاؤ ۔ ۔ ۔ | حیدر Rehan | عقیدہ رسالت | 18 | 21-01-11 01:29 AM |
| انقلاب کی دعوےدار متحدہ لاشوں کا حساب دے | ALI-OAD | خبریں | 0 | 27-12-10 10:18 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| پھولوں سے کانٹے اچھے | اسد لطیف | شعر و شاعری | 2 | 15-04-09 11:34 AM |