| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 33
کمائي: 725
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے ایک ایسی ڈسک تیار کرنے کا دعوٰی کیا ہے جس پر پانچ سو گیگا بائٹ یا سو ڈی وی ڈیز کے برابر ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
اس مائیکرو ہولوگرافک ڈسک کا حجم ایک عام ڈی وی ڈی کے برابر ہے اور اسے بنیادی طور پر ’آرکائیو‘ مقاصد کے تیار کیا گیا ہے۔ تاہم امریکی کمپنی کا ماننا ہے کہ عام کمپیوٹر صارفین بھی یہ ڈسک استعمال کریں گے۔ اس وقت ہائی ڈیفینیشن فلموں اور گیمز کے لیے مارکیٹ میں موجود بلیو رے ڈسکس پر پچیس سے پچاس گیگا بائٹ ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ مائیکرو ہولوگرافک ڈسکس ایک عام ڈی وی ڈی یا بلیو رے ڈسک کے مقابلے میں زیادہ ڈیٹا اس لیے محفوظ کر پاتی ہیں کیونکہ ان پر معلومات سہ رخی انداز میں محفوظ ہوتی ہیں۔ جنرل الیکٹرک کے برائن لارنس کے مطابق ’حال ہی میں جنرل الیکٹرک ٹیم نے ایسے عناصر کی تیاری کے حوالے سے ڈرامائی کامیابی حاصل کی ہے جن کی مدد سے ہولوگرامز سے منعکس ہونے والی روشنی کی مقدار میں قابلِ ذکر اضافہ ہوا ہے‘۔ خیال رہے کہ ڈسک پر ڈیٹا محفوظ کرنے کی صلاحیت کا دارومدار ہولوگرام سے روشنی کے انعکاس پر ہوتا ہے۔ اب جنرل الیکٹرک کو ڈسک پلیئرز بنانے والی کمپنیوں سے رابطہ کرنا ہو گا تاکہ یہ ڈسک چلانے کے لیے مشین تیار کی جا سکے۔ کمپنی کے مطابق اس ڈسک کو چلانے کے لیے جن ہولوگرافک پلیئرز کی ضرورت ہوگی ان پر باآسانی سی ڈی، ڈی وی ڈی اور بلیو رے ڈسک بھی چلائی جا سکے گی اور یہی اس نئی ڈسک کی مقبولیت کی اہم وجہ بن سکتی ہے۔ BBC Urdu - سائنس - پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ سے پہلے لکھ چکا ہوں
پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دونوں کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی آپ پانچ سو گیگا بائٹ کئ بات کر رہے ہو۔ 1TB کی ہارڈ ڈرائیو تیار ہو چکی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاںپر جو بات ہو رہی ہے وہ ڈی وی دی جیسی ڈسک کی بات ہو رہی نہ کہ ہارڈ ڈسک کی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-06-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے تو دونوں alternative سپیلنگ ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
|
disc اور Disk میں کوئی فرق نہیں ہے۔دونوں ایک ہی ہیں۔لیکن اب آ کہ یہ کہا جاتا ہے کہ disc optical media ہے اور Disk magnetic media ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, hard, کمپیوٹر, ڈرائیو, مائیکرو, معلوم, آج, انعام, بھائی, جواب, عبدالقدوس, صلاحیت, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر | سیپ | گپ شپ | 4 | 10-02-11 03:18 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| رمضان کی آمد پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا خطبہ | ابو عمار | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 1 | 15-08-09 08:08 AM |
| پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار | ابن آدم | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 1 | 30-04-09 06:17 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |