واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس

عمومی سائنس عمومی سائنس

موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 04-09-08, 10:11 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟
Attached Images
File Type: jpg oil-using-in-motor-cycle.jpg (208.0 KB, 55 views)
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-08, 10:57 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

السلام علیکم،

کیا ہونڈا سی ڈی 70 میں بھی گاڑی کا آئل ڈالنے سے کچھ ہوتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ 70سی سی انجن کو کیا ہونا ہے؟ کیا خیال ہے؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 12:56 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

کیا ہونڈا سی ڈی 70 میں بھی گاڑی کا آئل ڈالنے سے کچھ ہوتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ 70سی سی انجن کو کیا ہونا ہے؟ کیا خیال ہے؟
بالکل فرق پڑھتا ہے۔ اس لئے صرف موٹر سائیکل کا مخصوص آئل ہی موٹر سائیکل میں استعمال کریں۔ گاڑی والا آئل استعمال کرنے سے گریز کریں اور شیل کی کپمنی سے یہ آسانی سے مل سکتا ہے۔
باقی آپ آرٹیکل کو دوبارہ پڑھ لیں ۔ شکریہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 02:09 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
بالکل فرق پڑھتا ہے۔ اس لئے صرف موٹر سائیکل کا مخصوص آئل ہی موٹر سائیکل میں استعمال کریں۔ گاڑی والا آئل استعمال کرنے سے گریز کریں اور شیل کی کپمنی سے یہ آسانی سے مل سکتا ہے۔
باقی آپ آرٹیکل کو دوبارہ پڑھ لیں ۔ شکریہ
شیل کی مارکیٹنگ ہو رہی ہے ادھر تو
جی آرٹیکل میں نے پورا پڑھ لیا ہے۔۔۔

برا مت منانا بھائ - مذاق میں لکھا ہے مارکیٹنگ کا !
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 02:39 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
شیل کی مارکیٹنگ ہو رہی ہے ادھر تو
جی آرٹیکل میں نے پورا پڑھ لیا ہے۔۔۔

برا مت منانا بھائ - مذاق میں لکھا ہے مارکیٹنگ کا !

اگر شیل والے کوئی اچھی بات کہتےہیں تو اس پر عمل کر لینا چاہئے۔
ویسے یہ مارکیٹنگ نہیں ہے جنرل نالج ہے۔ شکریہ
برا نہیں منایا جناب طاہر خلیل صاحب۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 07:01 AM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

شیل کی مارکیٹنگ ہو رہی ہے ادھر تو!
ویسے شیل کہاں کی کمپنی ہے؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 12:06 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

ویسے موٹر سائیکل کیلئے PSO کا انجن آئل بھی موجود ہے۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 01:51 PM   #8
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف رفیق مراسلہ دیکھیں
ویسے موٹر سائیکل کیلئے PSO کا انجن آئل بھی موجود ہے۔
آئل تو اور بھی بہت سارے ہیں لیکن کیا موٹر سائیکل ہے آپ کے پاس آئل ڈالنے کےلیے؟
اچھا بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-08, 01:09 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اچھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آئل تو اور بھی بہت سارے ہیں لیکن کیا موٹر سائیکل ہے آپ کے پاس آئل ڈالنے کےلیے؟
سوال اچھا ہے بچے کا
میرے پاس تو نہیں ہے بھائ۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-09-08, 11:36 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف رفیق مراسلہ دیکھیں
ویسے موٹر سائیکل کیلئے PSO کا انجن آئل بھی موجود ہے۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 09:22 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اچھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آئل تو اور بھی بہت سارے ہیں لیکن کیا موٹر سائیکل ہے آپ کے پاس آئل ڈالنے کےلیے؟
جی ہاں۔ موٹر سائیکل ہے، سپر اسٹار 70۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-08, 12:09 AM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف رفیق مراسلہ دیکھیں
جی ہاں۔ موٹر سائیکل ہے، سپر اسٹار 70۔
ہممممممممممم
پھر تو آپ روز سیر کرتے ہوں گے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-08, 07:06 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف رفیق مراسلہ دیکھیں
جی ہاں۔ موٹر سائیکل ہے، سپر اسٹار 70۔
:O میری موٹر سائیکل اب واپس کر دیں بھائی
ویسے مجھے لگتا ہے کہ ابھی آپ نے زبانی کلامی مَل ماری ہے جلد ہی آپ کاغذی مَل بھی مار ہی لو گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-09-08, 12:52 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

آپ کی موٹر سائیکل!!
بھائی آپ کراچی کب آئے یا میں گوگل کب گیا؟

Last edited by کاشف رفیق; 13-09-08 at 12:42 PM.
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 04:02 AM   #15
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
:O میری موٹر سائیکل اب واپس کر دیں بھائی
ویسے مجھے لگتا ہے کہ ابھی آپ نے زبانی کلامی مَل ماری ہے جلد ہی آپ کاغذی مَل بھی مار ہی لو گے
بھائی کی موٹر سائیکل اپنے نام لگوانا چاہتے ہیں
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, imran, pakistani, php, کراچی, گوگل, لوگ, مفت, موٹر سائیکل, آج, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, جلد, دعا, سیر, سال, عید, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچپن میں موٹاپے کا شکار بچے سیپ شعبہ طب 1 09-02-11 12:50 AM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 07:57 AM
اسلام آباد میں درجہ حرارت صفر پر آگیا، موٹروے پر دھند چھائی رہے گی گلاب خان خبریں 0 26-12-10 07:23 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
موٹاپا، کینسر کی جانچ میں حائل محمدعدنان شعبہ طب 0 25-11-07 09:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger