واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


خلائی جہاز کے ڈیزائن کی تصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-09, 11:06 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink خلائی جہاز کے ڈیزائن کی تصویر

خلائی جہاز کے ڈیزائن کی تصویر

Name:  khalaeejahaaz.bmp
Views: 66
Size:  90.9 KB
روس اور یورپ کے خلاء بازوں کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہاز کی پہلی سرکاری تصویر جاری کر دی گئی ہے۔یہ خلائی جہاز سویُز نامی خلائی جہاز کی جگہ لے گا جو آج کل روسی خلائی ادارے کے زیر استعمال ہے اور یورپ کو براہِ راست اپنے خلاء باز خلاء میں بھیجنے کا موقع فراہم کرے گا۔ایک سے زائد مرتبہ استعمال کیے جانے کے قابل یہ جہاز چار خلاء بازوں کو چاندتک لے جا سکتا ہے اور اس میدان میں اس کا مقابلے امریکی خلائی جہاز اورے اورین سسٹم سے کیا جاتا ہے۔روس کے ایروسپیس رائٹر اور گرافِک ڈیزائنر اناطولی زاک نے خلائی جہاز کے روسی مینوفیکچرر آر کے کے انرجیا کی طرف جاری شدہ ڈیزائن کی بنیاد پر ایک فنکارانہ شبیہ تیار کی ہے۔کچھ پہلوؤں سے روسی جہاز امریکہ کے جدید ترین خلائی جہاز اورین سے ملتا ہے۔ اٹھارہ سے بیس ٹن وزنی روسی یورپی خلائی جہاز چھ افراد کو زمینی مدار جبکہ چار افراد کو چاند کے مدار میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔خلائی جہاز کی سب سے غیر معمولی خصوصیت اس کا ثانوی انجن اور اس کے نچلے حصے میں لگا ہوا لینڈنگ گئیر ہے۔ مسٹر زاک کے مطابق جہاز کے ثانوی انجن زمین پر اس کی سافٹ لینڈنگ کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
یورپی سپیس ایجنسی روسی خلائی ادارے روس کوموس کے ساتھ کریو سپیس ٹرانسپورٹیشن سسٹم کے بنانے میں تعاون پر سن دو ہزار چھ سے بات چیت کر رہا تھا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ف۔قدوسی (07-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (03-11-09), محمدخلیل (07-11-09), wajee (03-11-09), ابو عمار (03-11-09), عامرشہزاد (02-11-09)
پرانا 03-11-09, 09:18 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست عدنان بھائی مگر مجھے یہ کنفیوژن ہے کہ یہ زمین پر کیسے لینڈ کرے گا ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 09:35 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب ///////////////////
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 01:09 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی انگریز ہوشیار قوم ہے!!!جب اڑآ دےا ہے تو لینڈ کا بندوبست بھی کیا ہوگا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 01:40 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی معلومات شئر کی ہیں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 05:56 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی کمنٹس دینے کا شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 10:24 AM   #7
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ بھی محنت کریں تو ممکن ہے ایک ٹور اپنے فورم والوں کا بھی چاند کو ہوجاے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 11:13 AM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محنت کیلے ہی تو یہاں آیئے ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, ڈیزائن, موقع, ممکن, آج, امریکہ, بھائی, تصویر, سافٹ, عدنان, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger