| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں پہلے اس کو فورم میں لگانا چاہتا تھا سوچا دوستوں کی رائے لے لی جائے،
تو بات یہ ہے کہ مجھے 4 دن پہلے ایک ایس ایم ایس آیا کہ آپ کیسے ہو؟ میں نے کہا ٹھیک پھر آیا کہ کیسی جا رہیں ہے لائف میں نے کہا موجا ں میں۔ پھر آیا کہ دوست ہیں کوئی آپ کی میں نے کہاں کہ بہت ہیں پھر آیا سوری غلطی ہوگئی سوچا آپ کی کوئی دوست نہیں ہوگی تو میں آپ کو دوست بنا لونگی۔ خیر میں نے کہا کہ چلو کوئی بات نہیں میں آپ سے بھی دوستی کر لیتا ہوں جواب آیا کہ دوستی کے لیے تو قربانی دینی ہوتی ہے میں نے کہا کہ دےدونگا قربانی۔ پھر آیا کہ یہ میں نہیں سننا چاہتی ہے میں تمیں جان دے دونگا یا ستارے توڑ لاونگا بس میں لنچ کرواو یا پھر شاپنگ میں نے کہا ٹھیک ہے کروا لونگا کہتے ہے ابھی کتنے پیسے ہیں پاس میرے پاس اس ٹائم جتنے بھی پیسے تھے بتا دیا پھر جواب آیا کہ اس نمبر پر سارے پیسوں کے کارڈ لوڈ کروا دو میں نے پھر کہا کہ میں پاگل تھوڑا ہی نہ جان نہ پہچان اس نے کہا کہ دیکھو تم آزمائش پر پورے نہیں اترے ورنہ میں نے تم سے ملتا تھا پرسنلی لیکن اب تم کو ہمارے SSL Sweet sex life کے لیے ممبر بننا ہوگا 300 روپے کی فیس ہے جس میں ہم آپ کو 19 سے لے 35 تک لڑکیان فراہم کرے گے/ میرے تو طوطے بھاگ گئے کہ یہ کیا ہے۔ خیر میں نے بھی اس کو کہا کہ کہ میں پیسے دونگا تو پھر کہتی ہے کہ اب مجھے پتا چل گیا ہے کہ تم غریب ہو اور تم اتنے پیسے نہیں دے سکتے ملنے کے لیے ہاں اگر تم ہمٰیں روزانہ کارڈ 300 کے لکھوا دیا کرو تو ہماری لڑکیاں آپ کے ساتھ فون XXX کریں گی۔ اس کے میرا نام پتا کام والدیں کا نام میرا ای میل ہر چیز کا پتا تھا۔ اور ابھی بھی اس کا ایس ایم آیس آیا ہے کہ تم اپنے دوستوں کو بھی بتاو جو امیر ہیں ان کے نمبر یا مجھے تو ہم خود ن رابہ کر لیں گے۔ اب بتائیں کے یہ کیا ہے اور ہم کس ملک میں رہ رہیں ہیں اور میں نے یوفون آفس بھی فون کیا کہ نمبر بتائیں کس کا ہے تو وہ بتاتے ہی نہیں ساری تفصیل بھی بتائی کے بے حیائی پھیلا رہیں ہیں پر نہیں کچھ ہوا۔ کیا کرنا چاہیے؟ اس کا نام تھا Samreen Agha
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ Last edited by پاکستانی; 21-02-10 at 11:06 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10), بزم خیال (19-12-10), شمشاد احمد (18-12-10), عامرشہزاد (19-12-10) |
| کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-12-10 | زارا | Shukriya for sharing this.. | 0 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,219
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی
میرا خیال ہے یہ واقعہ فورم میں شئر ضرور کریں لیکن آپکی تحریر میں موجود کافی مواد قابل اعتراض ہے اس درست کرلیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,219
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ان خاتون کا نمبر کیا تھا
![]() خلیل بھائی یہ سب پیسے بنانے کے طریقے ہیں موبائل کی افراط نے فراڈ کے نت نئے طریقے بھی دریافت یا ایجاد کرلئے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
نمبر دے دونگا لیکن اس کو مجھے نہیں پتا کہ کیسے ایڈٹ کرنا ہے آپ کر دیں پلیز
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی آپ کے پاس وقت ھوتا ہے کہ اس طرح کے مسجز کا تسلسل سے جواب سے سکیں ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی جان بہت وقت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے کریز ہے ایس ایم ایس کا
روزانہ کا ایک ہزار ایس ایم ایس |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سلام میں نے اس نیٹ ورک کا پتا لگا لیا ہے جو لوگوں سے فراڈ سے پیسے کمارہیں ہیں؟
کیا کرنا چاہیے ؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (24-02-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10), محمدخلیل (15-03-10), شمشاد احمد (18-12-10), عامرشہزاد (19-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت جلد خیال آیا آپ کو رضی بھائی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لگائی بجھائی کا کوئی وقت نہیں ہوتا.............
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پولیس کو تو بھیجنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ چیف جسٹس تک پہنچ جائے تو بڑی بات ہے۔ تاہم اس معاملے کا سراغ لگانا اور اصل مجرموں کو سزا دینا کافی مشکل کام ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان میں نے سب پتا کر وا لیا ہے اس یہ 15 سے ہوتا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں پاکستان گیا چھٹی پر تو میرے چھوٹے کزن جن کی عمر 15،16 کے قریب تھیں، ان میں سے اکثر کے موبائل ان باکس میں بالغ کیٹیگری کے لطائف پڑے ہوے تھے۔ اور وہ اپنے دوستوں کو، اور ان کے دوست ان کو لطائف فارورڈ کرتے ہیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (18-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فیس, فورم, کوئی, کارڈ, کرے, کس, پہلے, پورے, پاگل, نام, میل, ملک, ملنے, آزمائش, ایس ایم ایس, امیر, بے, بس, حیائی, خود, دیکھو, سوری, ستارے, غلطی, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-02-11 08:31 PM |
| پروفیشنل لوگو بنائیں۔ | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 14-12-09 11:52 PM |
| پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! | دل پشاور | خبریں | 0 | 09-10-09 02:56 PM |
| معلومات درکار ہیں۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 15-09-08 03:28 AM |
| معالومات درکار ہیں۔۔ | مدثر محمود | طالب علموں کی بیٹھک | 1 | 25-08-08 08:31 PM |