| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں اور بہنوں السلام علیکم،
پچھلے کئی ہفتوں سے ہمارے پیارے فورم کو کسی نظر لگ گئی ہے۔ پہلے یہاں پر تفرقہ بازی کی باتیں پھیلائی جانے لگیں جسکے نتیجے میں کچھ دوستوں کے درمیان نااتفاقی پھیلی تو کچھ دوست ناراض ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر عظیم ہے کے اُس نے دلوں کی باہمی رنجشوں کو دور کیا اور کئی روٹھے مان گئے (چند ایک کو منانا ابھی باقی ہے)۔ اب پچھلے کئی دنوں سے ہماری ایک پرانی ممبر اور بہت اچھی بہن "حنا" (میں اُنہیں نہیں جانتا تھا مگر اپنے ایک بہت ہی عزیز دوست کی وساطت سے اُن کے بارے میں پتا چلا تھا) جو کئی ماہ سے ناراض تھیں واپس آئیں ہیں مگر اُن کی آمد کے بعد سے فورم کا ماحول پھر گرم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ مجھ سمیت (حنا کی واپسی مُبارک ہو!) کئی دوستوں نے اُنھیں منانے کی پھرپور کوششیں کیں مگر افسوس کے ابھی تک کامیابی نہیں ملی۔ آج اچانک خیال آیا کے جس ممبر کو منانے کی کوششیں کی جارہی ہیں کیا اُنہوں نے واقعی کوئی ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کی بنا پر وہ جسے چاہیں لتاڑتی چلی جائیں اور اُن کی بیجا فرمائشوں کو پورا کیا جاتا رہے؟ میں نے فور م پر موجود اُن کے ڈیٹا پر تھوڑی سی ریسرچ کی تو مندرجہ ذیل حقائق سامنے آئے ۔ میں ان حقائق کو اس عہد کے ساتھ آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں کے میری دل میں اپنی بہن "حنا" کے لیئے میں کسی قسم کا بغض و عناد نہیں اور کسی بھی ذاتی عناد و کینہ کی صورت میں مجھے اللہ عزوجل کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ (یہ ڈیٹا 5-6-09 7:00 A.M تک کا ہے۔) بہن "حنا" نے اب تک جو پوسٹس اس فورم پر کیں ہیں وہ اس فورم کے ممبران میں کتنی مقبول ہوئیں اور عام ممبران نے اُن میں کتنی دلچسپی لی اس کا اندازہ مندرجہ ذیل تفصیلات سے ہوجائے گا۔ حنا کی ٹوٹل پوسٹس= 108 جن پوسٹس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا= 11 جن پوسٹس کامحض ایک مرتبہ جواب دیا گیا= 18 جن پوسٹس کا دو یا تین مرتبہ جواب دیا گیا= 20 جن پوسٹس کا چار یا چار سے ذیادہ مگر نو مرتبہ سے کم جواب دیا گیا= 35 جن پوسٹس کا دس یا دس سے ذیادہ مرتبہ جواب دیا گیا= 24 اُن کی ذاتی تحریر پر مبنی مُراسلے(اگرچہ ان میں سے چند کو مکمل طور پر اُن کی تحریر نہیں کہا جاسکتا) محض 13 ہیں اور وہ مندجہ ذیل ہیں: 1۔ آزادی کی سالگرہ مبارک 2۔ فرد کی قسمت میں آسمان نہیں 3۔ ہم لوگ 4۔ مسٹر ٹین پرسنٹ نہیں 5۔ یاد 6۔ میری طرف سب کو رمضان کریم مبارک ہو 7۔ فیصلہ پرویز مشرّف کے مستقبل کا 8۔ کنگی 9۔ بلوچستان میں زلزلہ: درجنوں ہلاک 10۔ گیہوں اور گھاس 11۔ ایک خط آپ کے لئے 12۔ بوجھو تو جانیں ؟؟؟ 13۔ قران مجید کے آن لائن یونی کوڈ تراجم دوسرے افراد /لوگوں کی تحاریر پر مبنی مُراسلوں کی تعداد 53 ہے اور وہ مندرجہ ذیل ہیں: زیرو پوائنٹ (جنگل) آزادی اور غلامی سچّا راستہ خوشیوں کی بد دعا تھائی لینڈ کی ترقی ایک ہفتے کا کرایہ ایک ملین ڈالر اجتماعی قوت کمپوٹر نیٹ ورکنگ کی مختلف اقسام اقوالِ دانش شکوہ میں ہوں بے بس پاکستان جدید ٹیکنالوجی سےلیس موبائل فون ستمبر سے آگے سولر پاور GSM سسٹم Mobile احمد فرازعہد ساز شاعر بیجنگ اولمپکس کا اختتام پاکستان کے پانچ بڑے سیاحتی روٹ Pakistan Dil Dil انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون محبت غزل زیرو پوائنٹ (28-10-200 ![]() پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز نمک سوچ فکر غیرت انتہائی اور مکمل حماقت مزا آجائے دنیا اور آخرت اللہ کے ناپسندیدہ لوگ ایک اقتباس دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتی احسان سخاوت اور بخل How to Shutdown PC with Timer Facts About Karachi زندگی دشتِ تنہائی میں۔۔۔۔۔ محبت چپ نہیں رہتی زیرو پوائنٹ (04-11-200 ![]() چار امیدوار شوخیاں جاب اور کام قوم اور عوام خوشخبری دوستی آنکھوں کے سونامی ہم ہم اور صرف ہم کارواں علم فاونڈیشن لڑکیوں کے اسکولوں کا ذبیحہ مسلمان اورمسلمانی پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام زیرو پوائنٹ (تکبر) زیرو پوائنٹ (2008-11-07) مُختلف جگہوں سے حاصل کی گئیں تصاویر پر مشتمل مُراسلے تقریباً 29 ہیں اور وہ مندرجہ ذیل ہیں: Beautiful Floral Rings سرسبزفارمولا ون کار پروں پر خوبصورت نقّاشی بے بس بت اپنوں ہی کے درمیان ماں کی امان میں Microsoft Employees Bus مستقبل کی کار انڈین اسکول بس اخروٹ اب بتائیں یہ کیا ہے ؟؟؟ بتائیں یہ کیا ہے ؟؟؟ ٹینک عشق کا مطلب گورنر پنجاب سلمان تاثیر دوست خود کشی پلگ بش کے بعد اوباما کمی بمقابلہ اضافہ ذرا پہچانئے تو ؟؟؟ کار صوفہ یو ایس بی فین اِسلام پاکستانی ٹیکنالوجی New Air Ticket سچّا عشق خوبصورت نقّاشی دعا خوبصورت تصویر غیر ضروری مُراسلے بھی 13 ہیں ۔ اُن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ (پہلے سات مُراسلے محض ایک سطر پر مشتمل ہیں) کس طرح معلوم کروں ؟ عید کا چاند نظر آ گیا ہے پرویز مشرّف نے استغفیٰ دے دیا سو روپے کا نوٹ کہاں تم چلے گئے۔۔۔۔ اب کے سال پونم میں کراچی کے ناظمِ اعلی دنیا کے دوسرے بہترین میر (ذیل کے آخری چھ مُراسلے ایک بیکار سی بچکانہ ضد اوربحث پر مبنی ہیں) ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے ذہنی آزمائش کے پرانے مقابلے ناظم اعلیٰ شاہد صاحب نے یہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ Fazuliyat دوسروں کی تحریر سے دیگر ممبران کو آگاہ کرنا کوئی معیوب بات نہیں (نئے قوانین کے تحت اگرچہ کاپی پیسٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے) مگر اُن تحاریر پر تفاخُر ایک ناقابل تحسین عمل ضرور ہے۔ نوٹ: یہاں ایک اہم بات کا تذکرہ نا کرنا یقینا ناانصافی کی بات ہوگی وہ یہ کے "حنا" کا شروع کردہ ایک تھریڈ اس فورم کا کامیاب ترین تھریڈ بن گیا اور اُس تھرید کو بعد میں "حنا بہن" کی غیر موجودگی میں دیگر ارکان نے جاری رکھا وہ تھریڈ تھا http://pak.net/%D8%AF%D9%84%DA%86%D8...F%D8%9F-21821/ اس تھریڈ نے کامیابی کے نئے سنگ میل قائم کئے ، اس تھریڈ کو تقریباً 6,534 مرتبہ دیکھا گیا اور تقریباً 903 مرتبہ اس کے جوابات دیئے گئے۔ ایک اور تھریڈ جو مجھے ذاتی طور پر اچھا لگا وہ تھا بےبس بت اپنوں ہی کے درمیان ۔ آخر میں میری "حنا بہن" سے درخواست ہے کے برائے کرم میری کڑوی کسیلی باتوں کو نظر انداز کرکے ، پچھلی باتوں کو بھول کر اپنے بڑے دل کا ثبوت دیں ہم سب آپ کے ساتھ مل کر چلیں گے، آپ ہم سب کو اپنا ہمدردرپائیں گی۔ آپ اپنی صلاحیتوں کے دُرست استعمال سے ناصرف اپنا بلکے دیگر لوگوں کا بھی بھلا کرسکتی ہیں۔ اس فورم کو اب بھی آپ کی ضرورت ہے۔ برائے کرام کسی کے بہکاوے میں نا آئیں اور پہلے جیسے مخلصی کے ساتھ ہمارا ساتھ دیں شکریہ، والسلام، آپ کا مُخلص، شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 08-08-09 at 02:34 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ نے کافی محنت کی ہے تھوڑی سی ریسرچ کے لیے ویسے اگر آپ مکمل ریسرچ کرتے تو ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میری رائے میں اب ہمیں خاتون کو سمجھانے یا منانے کے بجائے مکمل خاموشی اختیار کر لینی چاہئے۔ اصل صورتحال تو شاہد بھائی کی ریسرچ سے واضح ہو ہی چکی ہے۔ وقت ضائع کرنے کے بجائے کچھ تعمیری کام ہی کرنا بہتر ہو گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کیا خیال ہے اگر سب کے ڈیٹا پر ریسرچ کے کام کا آغاز کر دیا جائے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں یہ فورم ہمارے خاندان جیسا ہے جیسا کہ ہر خاندان مین ہوتا ہے اگر ایک فیملی ممبر کو کوئی پرابلم ہو تو سبھی ڈسٹرب ہوتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ مسئلے کو حل کر لیا جائے ، یہ ہماری Society Norms ہیں ۔
یہیاں بھی یہی کچھہ ہوا ، اور میں اس سلسلہ میں شاہد بھائی کی محنت کی داد بھی دوں گا ، اور انہیں یہ گزارش بھی کروں گا کہ بات کسی کی کنٹری بیوشن کی نہیں اس کے خلوص کی ہے ناکام اور کامیاب تھریڈ پیمانہ نہیں ہیں ۔ اگر ایک ممبر 50 ناکام تھریڈ دیتا ہے اور ایک کامیاب ترین جیسا کہ انہوں نے خود اعتراف کیا کہ حنا بہن کی ایک تھریڈ نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کئیے ، تو میرے خیال میں ان کی باقی تھریڈ جو کہ اتنی کامیاب نہیں رہیںان کا ازالہ ہو جاتا ہے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم دیکھیں کہ کسی کو منانے میں ہم حد سے آگے تو نہیں جا رہے ، اور اس بابت ایک تجویز تو وہی ہے جو ام طلحہ بہن نے دی ہے کہ بعض اوقات کسی دوست یا عزیز کو جتنا منائیں گے وہ اتنا ہی چڑتا جائے گا اور اگر خاموشی اختیار کر لیں تو وقت کے ساتھہ ساتھہ شاید وہ بات مناسب انداز میں کلئیر ہو جائے اور پھر سے ماحول ایسا بن جائے جیسے کہ کبھی کچھہ ہوا ہی نہیں تھا ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اگر دھمکیاں دی جانے سے پہلے خاموشی اختیار کی جاتی تو بہتر تھا۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہ ڈولے بیراں دا ہجے وی کچھ نیی جے گیا ہنے وی گل سمبھلی جائے تے کیا ای بات اے ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ ایک چپ تے سو سکھ جے ہلے وی سکون نیی جئے ملیا تے فیر بولدے روے ۔ تے چولی دے بیر دولدے رہوں
|
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, فورم, پیارے, قران, نظر, مکمل, موبائل, مجید, معلوم, اللہ, اعلیٰ, بہترین, تحریر, تصاویر, جوابدہ, حنا, درخواست, رمضان, زلزلہ, سالگرہ, عہد, عزیز, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |