واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہمیں 1948 کا پاکستان چا ہیے.......................................

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-07, 11:06 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہمیں 1948 کا پاکستان چا ہیے.......................................

ہمیں 1948 کا پاکستان چا ہیے.......................................

کابینہ کا اجلاس تۃا - اے ڈی سی نے پو چہا " سر ! اجلاس میں چاٰے سرو کی جایے یا کافی؟" چونک کر سر اٹہایا اور سخت لہجے میں فرمایا "یہ لوگ گھر سے چا ٰے کافی پی کر نہیں آٰیں گے؟" اےڈی سی گہبرا گیا، آپ نے بات جاری رکہی "جس وزیر نے چاٰے کافی پینی ہو تو وہ گھر سے پی کر آٰے یا پھر واپس جا کر پیٰے، قوم کا پیسھ قوم کیلٰے ھے وزیروں کیلٰے نھیں ھے"

اس حکم کے بعد جتنا عرصھ وہ برسراقتدار رہے - کابینھ کے اجلاس میں سادے پانی کے علاوہ کچھ نھ سرو کیا گیا.

اور آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-10), محمد عاصم (20-11-10), مرزا عامر (20-11-10), سحر (25-12-09), عبداللہ آدم (20-11-10), عروج (20-11-10)
پرانا 01-08-07, 11:13 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہمیں 1948 کا پاکستان چا ہیے.......................................

مکمل مضمون کیلٰیے ساتھ پی-ڈی-ایف کا مطالعھ کریں.

Attached Files
File Type: pdf PleaseforwardittoallPakistanis[1].pdf (81.8 KB, 24 views)
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (25-12-09)
پرانا 02-08-07, 06:45 AM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمیں 1948 کا پاکستان چا ہیے.......................................

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل
کابینہ کا اجلاس تۃا - اے ڈی سی نے پو چہا " سر ! اجلاس میں چاٰے سرو کی جایے یا کافی؟" چونک کر سر اٹہایا اور سخت لہجے میں فرمایا "یہ لوگ گھر سے چا ٰے کافی پی کر نہیں آٰیں گے؟" اےڈی سی گہبرا گیا، آپ نے بات جاری رکہی "جس وزیر نے چاٰے کافی پینی ہو تو وہ گھر سے پی کر آٰے یا پھر واپس جا کر پیٰے، قوم کا پیسھ قوم کیلٰے ھے وزیروں کیلٰے نھیں ھے"

اس حکم کے بعد جتنا عرصھ وہ برسراقتدار رہے - کابینھ کے اجلاس میں سادے پانی کے علاوہ کچھ نھ سرو کیا گیا.

اور آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
محترم السلام علیکم! اچھی شئیرینگ ہے۔ دراصل ہمارے ملک میں جو سب سے بڑی اور حیران کُن بات ہے وہ یہ ہے کہ ہم جن لوگوں کو منتخب کر کے ایوانوں میں بھیجتے ہیں کہ وہ وہاں جا کر غریب عوام کے بنیادی مسائل حل کریں۔ لیکن ہمارے منتخب کردہ نمائیندے جب ایوانوں میں جاتے ہیں تو وہ صرف ذاتی مسائل حل کرتے اور کرواتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ باقی وقت میں قومی خزانے کو ذاتی خزانہ سمجھ کر لُوٹتے رہتے ہیں۔ اور یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ وہ کس حلقے یا علاقے سے منتخب ہو کر آئے ہیں۔ جب اُنہیں کبھی اپنا حلقہ یا علاقہ یاد آتا ہے تو اُس وقت جب ،اُنہیں الیکش میں ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے یا پھر اُس وقت جب وہ کسی مشکل میں پھنسے ہوں اور اُن کی جان پر بنی ہو تو عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے رونا پیٹنا شروع کر دیتے ہیں اور عوامی بن کر عوام کی طرف سے ایسے ایسے بیانات جاری کرتے ہیں جو عوام نے کبھی سوچے بھی نہیں ہوتے۔ پاکستانی عوام کو اب اپنی سوچ میں واضح تبدیلی لانے کی ضرورت ہے اور ایک قومی سوچ اور لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے جب کسی بھی قومی معا ملے کو نبٹانے کےلئے یا کسی بھی قومی مسئلے کا پائیدار حل یا ایسا حل جو صرف اور صرف قومی مفاد میں ہو پر پوری قوم کی اکثریتی رائے کا احترام ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ قومی خزانہ حکمرانوں کا ذاتی خزانہ نہیں ہوتا لیکن یہ بات اُن کو باور کرانے کی ضرورت ہے اور اس طرح سے کہ اگر یہ بات اُن کے ذہن نشین ہو کہ اگر ہم نے ایک روپیہ بھی فضول خرچ کیا تو عوام کی نظر ہم پر ہے اور وہ ہم پر برس پڑیں گے۔لیکن بد قسمتی سے حکومت اور عوام کے درمیان، قومی اداروں کے درمیان اور پاکستان کی عوام کے درمیان ایک وسیع خلیج حائل ہے۔ پاکستانی قوم کے ذمہ فی الحال جو کام ہے وہ یہ ہے کہ اپنے خون پسینے کی کمائی سے قومی خزانے میں ٹیکس جمع کروانا تاکہ ہمارے حکمرانوں کی شاہانہ، پُت تعیش اور پُر بہار زندگی میں کوئی کمی نہ واقع ہو جائے۔ آخر اُنکی ضروریات کا خیال عوام نہیں رکھیں گے تو کیا امریکہ والے رکھیں گے۔۔۔۔؟ خیر سے ! یاد آیا۔۔۔۔ امریکہ والے تو اب کچھ اور ہی کرنے کے لئے پَر تول رہے ہیں اور اُن کے حالیہ بیانات سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ اندرون خانہ کیا حکمت عملی ترتیب جا رہی ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
والسلام!
اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-11-10, 10:56 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ میرے وطن تیرے آسرے پر قائم ھے تو ھی کرم کر ۔ھم تو اپنے سواء کسی کا سوچ نہیں سکتے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,143
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1948 ----- جو گزر گیا وہ واپس نہیں آئے گا۔ ہر آنے والا دور بد سے بد تر ہوگا ۔ اب نہ کوئی سرسید ہوگا اور نہ قائد اعظم ۔ کتنے ہی مشرف اور زرداری اقتدار کی ہوس میں لائن لگا کر کھڑے ہیں ۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 03:59 AM   #6
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1948 کے پاکستان کا کیا کرو گے؟
بھائی کرنے والا تو بدترین حالات میں بھی کام دکھا جاتا ہے اس کے فرمائشی پروگرام نہیں چلا کرتے۔
اب یہی 2010 کا پاکستان ہے جو عنقریب 2011 کا ہو جائے گا، جو کرنا اب اسی میں کرنا ہے۔
سڑک پر نہیں نکلتے کیا؟ آپ کی طرف رکشا، ٹیکسی، ٹرک پر یہ نہیں لکھا ہوتا
"ہمت ہے تو پاس کر، ورنہ برداشت کر"
سمجھے؟
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-11-10), مرزا عامر (21-11-10), عبدالقدوس (22-11-10)
جواب

Tags
کوئی, کرم, گا۔, ھے, پاکستان, پاکستانی, وزیر, وطن, قائم, لوگ, نظر, مکمل, مسائل, اپنے, اللہ, امریکہ, جواب, حکم, حل, خون, زندگی, زرداری, سکتے۔, سوچ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Israel cuts 1948 'catastrophe' from Arabic texts رضی Chit Chat 0 25-07-09 10:14 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM
ہمیں‌ 1948 کا پاکستان چاہیے! چاچا کمال اپکے کالم 1 09-08-07 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger