| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم۔
معزز اراکین پاک۔نیٹ فورمز۔ یہ ویڈیو آپ کی توجہ طلب ہے۔ اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔ والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
Last edited by پاکستانی; 01-09-10 at 11:02 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-10), کنعان (02-09-10), یاسر عمران مرزا (01-09-10), محمد عاصم (16-09-10), محمدمبشرعلی (03-01-11), محمدخلیل (01-09-10), مرزا عامر (01-09-10), احمد بلال (02-09-10), حیدر (16-09-10), شمشاد احمد (01-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,954
شکریہ: 8,883
3,848 مراسلہ میں 12,783 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظاہر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ پڑھ لکھ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ان جاہلوں کو من مانیاں کرنا ممکن نہ رہیں گی۔۔۔ اس لئے یہ تو ہونا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ظلم تو اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک ان فسادیوں کا سر کچل کر امن قائم نہ کر دیا جائے، اور یہ اس وقت ہو گا جب ہم قرآن سے وابستہ نہیں ہو جاتے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میں ہم کو زیادہ سے زیادہ دوستون تک اس خبر کو پہنچانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ملک کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تباہی کے دہانے تک پہنچایا جا رہا ہے۔ اب بھی عوام نہ اٹھی تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی جو انقلاب ڈاکٹر عطا الرحمن کی زیرنگرانی آئی ٹی،اور ایجوکیشن کے شعبہ جات میں ،ایک مختصر عرصے میں برپا ہوا تھا، اس کو ان لوگوں نے صفر سے نیچے بلکہ منفی سو فیصد تک پہنچا دیا ہے۔اب تو ہائر ایجوکیشن کے فنڈز ختم کردیے گئے ہیں،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے وظائف کا سلسلہ خواب ہوگیاہے۔ جن کو وظائف جاری ہوئے تھے،وہ بھی اگلی قسطوں سے محروم ہیں۔ اس وقت ہر سکالر کو لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر دیا جارہا تھا۔اب تو دھکے اور بھاری فیسوں کا وبال دیا جا رہاہے۔ اس پرستم ظریفی یہ ہے کہ اس سے قبل جو فیکلٹی ممبر ہائر ایجوکیشن کے لیے چھٹی لیتے تھے،ان کو پوری تنخواہ ملتی تھی، اب ایم فل کے لیے اس تنخواہ کو 75 فیصد کردیا گیا ہے۔ اور مزید ستم یہ کہ جو لوگ اس سے پہلے اعلیٰ تعلیم کے دوران مکمل تنخواہ وصول کرچکے ہیں،ان سے بقایا جات کی صورت میں فورا وصولی کا آرڈر ایک دو ماہ پہلے جاری ہوچکا ہے۔
وہ کہتے ہیں نا کہ گدھا کیا جانے ادرک کا سواد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعلیم وتعلیم کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟ اور اس کی کیا اہمیت ہے،کون بتائے ان ظالموں کو۔۔۔ ہمارے مذہب میں تو سب سے پہلا کام،سب سے پہلا حکم اور سب سے پہلا ٍفرض جو عائد کیا گیا تھا وہ ہے: اقرا باسم ربک الذی خلق۔(پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا( پہلا فریضہ تو تعلیم ہے۔کلمہ ،نمازیں ،روزے،زکواۃ،حج،یہ سب تو بعد میں فرض ہوئے ہیں۔ہم لوگ بھی ویسے ہی ہیں جو باقی چیزوں کو تو اہمیت دیتے ہیں لیکن سب سے پہلے فرض کو پس پشت ڈالتے ہیں۔کتنے ہی ایسے تہجد گزار،علما،فضلا ہمیں نظرآجائیں گے جونمازوں کے لیے توبہت کوشش کریں گے،لیکن ان کے گھروں میں،ان کے اردگردمعاشرے میں،بنیادی فریضے یعنی تعلیم سے بے بہرہ سینکڑوں لوگ پھر رہے ہوں گے۔ان کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتا۔اس پر کوئی خرچ نہیں کرتا۔اس کوکوئی اپنی ذمہ داری یادینی فریضہ نہیں سمجھتا۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے اس حکم کی وضاحت کردی ہے کہ یہ صرف مردوں کے لیے نہیں بلکہ عورتوں کے لیے بھی برابر فرض ہے۔ طلب العلم فریضۃ علیٰ کل مسلم ومسلمۃ۔(علم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرداور عورت پرفرض ہے) اور اس فریضے کے لیے ماحول،مواقع اور آسانیاں پیدا کرنا ریاست کا فرض ہے اور تمام معاشرے کا فرض بھی۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-10), فیصل ناصر (02-09-10), پاکستانی (02-09-10), نورالدین (02-09-10), محمد عاصم (16-09-10), احمد بلال (02-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), سحر (02-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), عبداللہ آدم (16-09-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اس ملک پر رحم کرے
میں پہلے بھی کئی بار عرض کرچکا ہوں کے اس ملک کے خلاف بہت بڑا ماسٹر پلان ترتیب دیا جاچکا ہے آج کے ہونے والے تمام حالات اسی پلان کا حصہ ہیں لیکن ہم لوگ اسقدر غبی ہیں کے ایکدوسرے پر الزام لگانے کے سوا کچھ نہیں کرتے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائیر ایجوکیشن کمیشن اب دیوالیہ ھونے کے قریب ہے ۔ نیشنل آئی سی ٹی آر این ڈی فنڈز کا بھٹہ تو یہ کھوسہ بٹھا ہی چکا ہے اب ایج ای سی خطرے میں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
آج تعلیم پر لاکھوں خرچ نہيں کریں گے تو
کل دہشت گردی اور امن کے فروغ کے لیے اربوں کھربوں خرچ کرنا پڑیں گے ۔ ۔ اور اس پر بھی امکان کم ہے ۔ اس نقصان کے ازالے کا جو آج کر رہے ہیں یہ نا اہل حکمران کیسا سسٹم ہے یہ ۱۰۰ فیصد لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ ۸۰ فیصد جاہلوں کے ہاتھ میں اجاتا ہے اور وہ اپنے جیسے لوگوں کو حکمران بنا لیتے ہيں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچ کہا نورالدین آپ نے!
کسی نے یہ بھی خوب کہا تھا کہ اگر مغل بادشاہ بجائے تاج محل بنانے کے ،آکسفورڈ جیسا کوئی تعلیمی ادارہ بنا دیتے، تو ان کا اپنا نام بھی ہمیشہ کے لیے زندہ ہوتا اور مسلمانوں کا بھی۔یہی غلطیاں ہم ہمیشہ سے دوہراتے چلے آرہے ہیں۔ مقبروں ،میناروں،ہوٹلوں،کوٹھیوں،ق لعوں،سیرگاہوں بلکہ چھاؤنیوں تک سے زیادہ اہم نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور تعلیم ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (03-09-10), مرزا عامر (03-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), طاھر (02-09-10), عبداللہ آدم (16-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
مغل بادشاہ جس کام میں بھی مہارت رکھتے تھے، اسے وہ بہت شاندار طریقے سے سرانجام دیتے تھے ۔ تاج محل کو آج ساری دنیا جانتی ہے اور اس کا شمار دینا کے سات بڑے عجوبوں (wonders) میں ہوتا ہے!
مغل بادشاہ کوئی یونیورسٹی بناتے بھی تو شاید آج تاج محل کی طرح کبھی مشہور نہ ہوتی۔مغلوں کے دور سے بہت پہلے ہی مسلمانوں نے تعلیم اور ترقی یورپ والوں کے حوالے کر کے اسمیں اپنی صلاحیت آہستہ آہستہ کھو دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اب ہم اس لحاظ سے ان کے سائے میں جیتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | گوندل (03-09-10), پاکستانی (03-09-10), نورالدین (03-09-10), شمشاد احمد (05-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ واقعی تشویشناک ہے
لیکن میرا خیال یہ ہے کہ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ حکومت فنڈز روک رہی ہے بلکہ اس سے بڑا سچ یہ ہے کہ اب پہلے جیسے فنڈز نہیں آ رہے۔ مشرف جو کچھ بھی کیا، چاہے انسان بیچے لیکن ان کے بدلے خاصی رقم وصول کی اور کئی پراجیکٹس کے حوالے سے بے پناہ دولت باہر سے حاصل کی۔ خاص طور اس دور میں تعلیم کے لئے مختلف حکومتوں کی طرف سے جو فنڈز آئے وہ غیر معمولی تھے۔ لیکن وہ فنڈز مشرف کی افادیت مین کمی اور پھر نئی حکومت کی تشکیل کے بعد بند ہو گئے۔ اب حکومت نے جو کچھ کرنا ہے وہ اپنے بل بوتے پر کرنا ہے۔ اب مسئلہ ہے ترجیحات کا ۔ اگر ترجیح میں تعلیم نمایاں ہو گی تو دیگر اخراجات کم کئے جائیں گے اور بیرون ممالک سے ہونے والے معاہدات میں بھی تعلیم سر فہرست ہو گی۔ لیکن اگر ایسا نہیں تو پھر یقینا موجودہ صورتحال میں جب کہ سیلاب متاثرین کی بحالی جیسا ایک اہم بہانا ہے حکومت کے پاس، تعلیم کے فنڈز میں مزید کمی آئے گی۔ میرا خیال کچھ اس طرح کا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,954
شکریہ: 8,883
3,848 مراسلہ میں 12,783 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مطلب یہ کہ ہماری اگلی نسل میں بھی بس اندھوں میں کانے راجے ہوں گے۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-09-10), عبداللہ آدم (16-09-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (16-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوتے, ہے۔, ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔, کیجئے, کمیشن, گے, پاک۔نیٹ, ویڈیو, وقت, قائم, قرآن, لکھ, لوگ, ممکن, معزز, ایجوکیشن, اراکین, اسلام, اظہار, توجہ, جاہلوں, رہیں, طلب, ظاہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جنوں بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں؟؟؟؟؟؟ | champion_pakistani | دلچسپ اور عجیب | 9 | 20-07-08 03:27 PM |