واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیبل اور اس کے اثرات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-09-07, 04:40 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیبل اور اس کے اثرات

کیبل اور اس کے اثرات

دوستو،
آپ تو جانتے ہیں کہ ہمارے شہروں اور کہیں کہیں گاون میں بھی ٹی وی کیبل کا دور دورہ ہے،
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس کیبل کا ہمارے معاشرے خصوصا نوجوان نسل پر کیا اثرات مرتب ہونگے جبکہ کارٹون نیٹ ورک جیسے خالصتا بچوں کے چینل پر بھی ہندو دیوتا کے کارٹون اردو ڈبنگ میں اور کچھ اخلاق باختہ کارٹون بچوں کے لے پیش پیش ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 19-09-07, 06:09 PM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مانا کہ کیبل نے انٹرٹینمنٹ اور معلومات کی نئی راہیں کھول دیں ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ کیبل نیٹ ورک سسٹم نے وہ خرافات جن کے بارے میں پہلے ہم صرف سنتے تھے اب انکی پہنچ ہمارے گھر تک ہو گئی ہے، میں ایک دن اپنے ایک جاننے والے کے گھر گیا تو میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اسکا ایک بچہ اور ایک بچی جن کی عمریں 5 سے 7 سال کے درمیان ہیں ایک نہایت اخلاق باختہ دوگانا گا رہے ہیں اور وہ صاحب اور انکی محترم بیوی صاحبہ انکو روکنے کے بجائے داد سے نواز رہی ہیں اور میرے سامنے انکی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں، یہ کیا ہے کیبل ہی کا تو کمال ہے نہ کہ جو بچے ابھی کلمہ تو ٹھیک سے پڑھ نہیں سکتے وہ گانے گا رہے ہیں، کیبل کے ذریعہ فحش اور اخلاق باختہ پروگرام اور چینل چلانے پر ہمارے کیبل آپریٹرز صاحبان کو بھی ہوش کے ناخن لینے چاہیں کہ وہ بھی اسی ملک اور قوم کے فرد ہیں اور کیبل کنکشن انکے گھروں میں بھی موجود ہیں، اسکے علاوہ حکومتِ وقت اسکی پوری طرح ذمہ دار ہے کے پیمرا آخر کیوں ان چینلز کو بین نہیں کرتی جو کہ اخلاق باختہ نشریات کے لیئے مشہور ہیں، اور پھر کیبل آپریٹرز کو اس بات کا پابند کیوں نہیں بنایا جاتا جو سی ڈی، ڈی وی ڈی کے ذریعے بھی فحش فلمیں چلا کر ناظرین کو دکھاتے ہیں، بڑے شہروں میں رات گئے فحش ( انگلش) فلمیں بذریعہ سی ڈی چلائی جاتیں ہیں اور فحاشی کے لیئے مشہور چینل کھول دیئے جاتے ہیں ( ایسی خبریں اکثر اخبارات میں چھپتی رہتی ہیں) اور ٹی وی آجکل عام چیز ہو گئی ہے بڑے گھرانوں اور کئی عام گھرانوں میں بچوں کے کمروں میں الگ ٹی وی رکھے ہوتے ہیں اور ان بچوں میں بچیاں بھی شامل ہوتی ہیں جن پر والدین آبزرویشن نہیں رکھ سکتے مگر میرے جاننے والے کچھ والدین ایسے بھی ہیں جو ان حالات میں رات کو 10۔11بجے کے بعد اپنے بچوں کے رومز کا کنکشن ڈسکنیکٹ کر دیتے ہیں، لیکن بات وہیں کی وہیں آتی ہے کہ زمہ داران کو آخر اس بات کا احساس کب ہو گا جب آئندہ کی نسل بے راہرویکا شکار ہوچکی ہوگی جس میں انکے بھی بچے شامل ہوں گے پھر سر پرہاتھ رکھ کر ہم سب رورہے ہونگے، خدارا فحاشی اور بے غیرتی کے اس جن کو جو ہمارے بچوں کی طرف بڑھ رہا ہے روک لیجیئے ورنہ سب کچھ ختم ہو جائےگا تمام مذہبی اور قومی اقدار مردہ ہو جائیں گی اور پھر ایسا ہو گا کہ اب پچھتائے کیا ہوت۔ جب چڑیا چگ گئی کھیت۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-09-07), عروج (14-10-10)
پرانا 19-09-07, 06:18 PM   #3
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کاشکریہ جناب یہ کیبل ایک ناسور ہے جو ہمارے معشرے کو کراب کر رہاہے
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 23-09-07, 01:23 PM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیبل اور اس کے اثرات

عبداللہ اور میتظمین صاحبان کا شکریہ کہ انھوں نے اظہارِ پسندیدگی فرمایا۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 23-09-07, 03:47 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیبل اور اس کے اثرات

مگر اس طوفان بدتمیزی اور فحاشی سے اپنے ملک کو کسے بچا یا جاسکتا ہے
اور

اپنی نوجوان نسل کے اخلا ق کو بچانے کے لیے کیا اقدامات اٹھانے چاہیے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 23-09-07, 11:27 PM   #6
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیبل اور اس کے اثرات

میں اپنے مندرجہ بالا مضمون میں اسکا ذکر کر چکا ہوں، اسے مکمل بند کرنا تو ممکن نہیں اور نہ ہی کرنا چاہئیے لیکن مندرج بالا چیزوں پر عمل کر کے اسکے برے اثرات سے بچا جاسکتا ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 17-09-08, 09:50 PM   #7
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیبل اور اس کے اثرات

افسوس جب بھی کیبل اور موبائل جیسی بری چیز پر بات ہوتی ہے تو کوئی عمل نہی کرتا اگر والدین سے بات کرو تو کہتے ہیں ہمے اپنی اولاد پر بروسہ ہے لیکن اولاد کس طرح اپنے والدین کی عزت کو مٹی میں ملا دیتے ھیں سب کی بات نہی کرھا ہوں
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 02:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

والدین معمولی فوائد کے لیے اپنے بچوں کی آخرت نہ برباد کریں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 04:19 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,516
کمائي: 95,890
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ كيبل كا نہيں سسٹم كا ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوائد, ہندو, کمال, کریں۔, گانے, كا, والدین, چینل, مکمل, موبائل, ممکن, مسئلہ, معمولی, آخرت, اپنے, انگلش, اردو, بچوں, برباد, رات, سال, سسٹم, عزت, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger