| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس یہ تصویر کسی کے ذریعے پہنچی ہے۔ وہ خود بھی اس کی سچائی کے بارے میں پریقین نہیں ہیں۔ آپ سب یہ دیکھ کر بتائیں کہ کیا اس تصویر پر اعتبار کیا جا سکتا ہے؟ کہا گیا ہے کہ یہ تصویر ایک خاتون نے حرم کی چھت سے فجر کے وقت لی جب وہ طواف کی تصویر لینے کی کوشش کر رہی تھی اور اچانک کعبہ کے اوپر روشنی دکھائی دینے پر اس نے یہ تصویر لے لی۔کہا جا رہا ہے کہ یہ فرشتے کی تصویر ہے۔
Last edited by محمدخلیل; 23-01-09 at 06:44 PM. وجہ: pkcr |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (24-09-09) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2
کمائي: 209
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی نہں یہ پرندہ ھے پرندے کی snap short ھے میرے خیال سے کبوتر کی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ہو سکتا ہے کہ جس طرح انسانخانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں پرندے بھی خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوں۔۔۔۔۔
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سورۃ فیل میں آیا ہے کہ ابابیل پرندوں نےاللہ کے حکم سے خانہ کعبہ کی حفاظت کی اب بھی وہ اس وقت سے حفاظت پر معمور ہوں۔۔۔ باقی اللہ ہی جانتا ہے اصل کیا ہے۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس بات کا پتہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرا بھی یہی خیال ہے
جی پتہ ایسے چلتا ہے کہ ایک فریم میںجتنی بھی چیزیںموجود ہوتی ہیں ان سب کی آپس میں ایک خاص مناسبت ہوتی ہے جس کی وجہ سے تصویر میںآنے والی تمام چیزیں ایک دوسرے سے مطابقت رکھتی ہوئی محسوس ہوتی ہین اور اس کے برعکس جب ایڈیٹکرکے کوئی شیز الگ سے شامل کرنے کی کوشش کی جائے تو اس کا پیش منظر اور پس منظر اصل تصویر سے مطابقت نہیں رکھتا اور الگ الگ سا محسوس ہوتا ہے ، حالانکہ ماہر قسم کے لوگ اسے بھی بہت حد تک یکساں رکھنے کی کوشش کرتے ہیں پھر بھی دیکھنے والا کسی نہ کسی طور پر اندازہ لگا لیتا ہے اور یہ تو ویسے بھی کوئی بہت زیادہ ماہر ہاتھوںکا کام نہیں لگتا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے واقعی میں نے بھی یہ فوری نوٹ کیا تھا کہ پرندے کا عکس باقی تصویر کےعکس سے زیادہ روشن ہے،۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (24-09-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور اسے باقی تصویر سے ملانے کے لئے غالبا پرندے کو ہلکا سا ٹرانسپیرنٹبھی کیا گیا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھ نہیں آتا ایسی کہانیاں بنانے سے لوگوں کا مقصد کیا ہوتا ہے۔پرندے کو فرشتہ بنا ڈالا۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (24-09-09) |