واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-09-07, 09:55 PM   #1
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

جیسا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے، جہاں اس دور میں دوسری ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کی ہے وہاں موبائیل ٹیلکمیونیکیشن نے بھی بہت ترقی کی ہے۔ کسی وقت موبائیل رکھنا شاہانہ ہونے اور بہت امیر ہونے کی عکاسی کرتا تھا اور لوگ حیرت سے کہتے تھے کہ، یار اسکے پاس موبائیل ہے، لیکن آج کل میرے گھر جو سوئیپر آتا ہے اسکے پاس بھی دس بارہ ہزار کا موبائیل ہے، اور موبائیلز میں نئی نئی تکنیک بھی آگئیں جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں اس لیئے بیان کرنے کی ضرورت نہیں، موبائیل نے جہاں سہولتین پیدا کی ہین وہاں کچھ مصیبتیں بھی پیدا کر دی ہیں، فحاشی کو بڑھانے میں بھی یہ اہم کردار ادا کر رہا ہے، لیکن خیر یہ ایک الگ موضوع ہے میں یہاں ایک اہم امر کی طرف آپ لوگوں کی توجہ دلانا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ لرکیوں کو بلا ضرورت موبائیل خریدنے کی والدین اجازت کیوں دیتے ہیں ویسے تو یہ لڑکوں کو بھی بلاوجہ خریدنے نہیں دینا چاہیئے لیکن خاص طور پر لرکیوں کو کیا انھیں واقعی اس کی جرورت ہوتی ہے اگر ہاں تو کیا اور کیوں جب موبائیل نہ تھا تو یہ ضرورت کیسے پوری ہوتی تھی، کیا موبائیل نوجوانوں کے اکلاق نہیں بگاڑ رہے، وہ لرکے اور لڑکیاں جنکو اس کی ضرورت نہیں وہ اسے کس طرح اور کس کام کے لیئے استعمال کر رہے ہیں کیا کبھی والدین نے اس طرف توجہ دی ہے، بیہودہ ایس ایم ایس کو روکا جاسکتا ہے، کیا موبائیل کمپنیوں کے پاس تمام سبسکرائیبرز کا مکمل رکارڈ ہے۔
موبائیل فون زہر ہے نوجوانوں کے لیئے خاص طور پر لرکیوں کے لیئے جو کہ انکے ضمیر، غیرت اور اخلاق کو بڑی سفاکی لیکن آہستگی سے قتل کر رہا ہے خدارا والدین اس طرف توجہ دیں اور اپنے بچوں پر بلا وجہ موبائیل فون خریدنے پر پابندی لگائیں اگر بہت ہی زیادہ ضرورت ہو تو ان پر نظر رکھیں کہ وہ اس کا استعمال کیسے اور کہاں کر رہے ہیں۔
میں آپ سب دوستوں سے امید کرتا ہوں کہ تیزی سے پھیلتے ہوئے اس اہم اور قومی مسئلے پر کھل کر بات کریں تاکہ یہ مسئلہ زیادہ سے زیادہ اجاگر ہو سکے اور شاید کسی کہ دل میں ہماری بات اتر جائے۔ خدا ہماری مدد کرے اور ہماری عزتوں کو محفوظ رکھے۔ ( آمین)
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-09-07), مسٹر رائٹ (18-09-07), خرم شہزاد خرم (03-10-07), عبدالله (15-09-07)
پرانا 15-09-07, 05:42 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ساگر بھائی سے مکمل اتفاق کرتا ہوں حالانکہ میرے پاس بھی موبائل ہے لیکن پھر بھی میں سمجتھا ہوں‌ کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں‌مجھے اس لیے اکثر و بیش تر میرا موبائل بند ہوتا ہے میرے نزیک یہ خود کی نفسیاتی تکلیف بڑھانے کی چیز ہے میرے لیے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 10:31 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن موبائل تو اب ہر ایک کے پاس ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 07:52 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو استعمال پر منصر ہے ہے کہ آپ کو اس کی ضرورت ہے یا نہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 09:28 PM   #5
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ساگر بھائی آپ نے اس مسئلےپر کحچھ لکہا اور مجے امید ہے
کہ سب دوست اس مسئلے پر غور کرے گے
والدین اس طرف توجہ دیں شکریہ
عبدالله آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 11:26 PM   #6
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ لیکن جیسا کہ یہ مسئلا قومی نوعیت کا ہے اور ایک اجتماعی مسئلا ہے اور یہ ایک نا سور کی طرح جسمِ قوم میں پھیل رہا ہے اسلیئے میری تمام میمبرز سے گزارش ہیکہ وہ اس مسئلے پر زیادہ سے زیادہ روشنی ڈالیں، اور خواتین میمبر سے بھی گزارش ہیکہ وہ بھی اس مسئلے پر زیادہ سے زیادہ روشنی ڈالیں تا کہ بہتر تجزیہ ہو سکے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-07, 08:15 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو میں موبائل سے متعلق ایک اور مسئلے کی طرف آپ لوگوں کی توجہ دلانا چاہوں گا۔
جیسے کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ موبائل کی رنگ ٹونز اب بالکل گانے جیسی ہو چکی ہیں۔ہم کئی دفعہ جب نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو کسی صاحب کے موبائل کی وجہ سے سب کی نماز میں زبردست خلل آجاتا ہے۔ آپ اور چھوڑیے ایک مرتبہ ایک جگہ لوگ جنازے کے قریب بیٹھے تھے، کوئی رنجیدہ تھا اور کوئی قرآن کی تلاوت میں مصروف تھا کہ اتنے میں کسی صاحب کا موبائل بجا جو کہ Its the time to disco بج رہا تھا۔ اس واقعہ کے شاہدین میرے گھر والے ہیں۔ آپ اور چھوڑیے یہ فتنہ تو خانہ کعبہ میں بھی بج پڑتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ مسجدِ نبوی میں نماز کے دوران کسی صاحب کا موبائل بجا تو امام صاحب نے نماز توڑ کر نہ صرف موبائل بند کروا دیا بلکہ آئیندہ پابندی بھی لگوا دی۔
کچھ حضرات نے اسکی نفی میں اپنے موبائل فون میں نعتوں کی رنگ ٹون رکھنا شروع کر دی ہیں۔ ایسا موبائل بھی اگر دوران نماز بج پڑا تو سب کی پریشانی کا سبب بنے گا۔
باقی یہ کہ ہر چیز کا جائز استعمال اس چیز کو مفید اور غلط استعمال اپنے نقصان اور دوسروں کی پریشانی کا باعث بناتا ہے۔
آخر میں میری گزارش ہے کہ، آجکل رمضان کا مہینہ ہے ہم اسکے احترام میں اپنے موبائل کی رنگ ٹون بالکل سادہ رکھ لیں جس میں کوئی میوزک نہ ہو۔ اور مسجد میں جانے سے پہلے اپنے موبائل ضرور بند کر لیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (18-09-07), محمدعدنان (27-09-07), مسٹر رائٹ (18-09-07)
پرانا 18-09-07, 10:25 AM   #8
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبائل فون بہت ہی مفید ایجاد ہے۔ اور اس کے بہت سے فوائد ہیں لیکن اس کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔ لڑکی ہو یا لڑکا۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کو اس کا مثبت استعمال کرنا چاہئیے۔ نوجوان نسل ہوش سے زیادہ جوش سے کام لیتی ہے۔ والدین کو چایہئے کہ کہ وہ انہیں مانیٹر کریں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-07, 05:42 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب نے بہت اچھا لکھاہے، موبائل فون ان ایجادوں میس سے ایک ایجاد ہے جو کہ آجکل پاکسنانی نئی نسل کو بغاڑنے میں پیش پیش ہے۔ جہاں تک لڑکیوں کے پاس موبائل فون کا تعلق ہے تو اس کے حق میں میں خود بھی نہیں ہوں، دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات لڑکیوں کے پاس موبائل فون ہوتے ہیں مگر ان کے والدین کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ ہماری بیٹیا ں کیا کیا گل کھلا رہی ہیں۔ ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ جب تک ہم اسلام کو اپنی زندگیوں میں لے کر نہیں آئیں گے تو پریشان رہیں گے۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ہے کہ
اے مومنو! اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاو(مفہوم)
سرمد بھائی کا تجزیہ بھی بالکل حقیقت پر مبنی ہے۔ اللہ سب کو جزائے خیر عطا کرے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالله (20-01-09)
پرانا 22-09-07, 11:17 AM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

موبائل فون پر نعیم مشتاق کا ایک کالم پڑھا بہت اچھا لگا، آپ لوگوں کے لیئے شیئر کر رہا ہوں۔
Attached Thumbnails
mobile-phone-gif  
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-09-07)
پرانا 23-09-07, 01:13 PM   #11
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

بہت زبردست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-07, 10:14 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

سب سے پہلے تو میں لیٹ ہونے پر معذرت خواہ ہوں
ساگر صاحب آپ نے ایک بہت ہی اہم مسلے کی طرف توجہ کروائی ہے اور اس سلسلہ میں میرا خیال ہیکہ ہم سب کو اپنی اپنی جگہ پر ایک باقاعدہ مہم کا آغاز کرنا چاہیئے کیونکہ پاکستان میں تمام لوگ انٹرنیٹ یا اخبار نہیں دیکھتے۔ ہمیں والدین کو بتانا چاہئیے کہ موبائل فون کے کیا کیا فوائد اور کیا کیا نقصانات ہیں اور انھیں کنوینس کرنے کی ضرورت ہیکہ ابھی جو لڑکے لڑکیاں نوجوان ہیں اور پڑھ رہے ہین ان کو موبائل کی کوئی ضرورت نہیں ہے سو اس وجہ سے ان کو موبائل فون نہ لیکر دیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-07, 06:37 PM   #13
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

لیکن اگر مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو میرے حیال میں کوئی حرابی نہیں ھے جییی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 02:33 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا موبائیل فون اتنا ضروری ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں ساگر بھائی سے مکمل اتفاق کرتا ہوں حالانکہ میرے پاس بھی موبائل ہے لیکن پھر بھی میں سمجتھا ہوں‌ کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں‌مجھے اس لیے اکثر و بیش تر میرا موبائل بند ہوتا ہے میرے نزیک یہ خود کی نفسیاتی تکلیف بڑھانے کی چیز ہے میرے لیے۔
اس لے ہی آپ مجھے اپنا نمبر نہیں دیتے ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گانے, پاکستان, قرآن, لوگ, لڑکی, نماز, نظر, مکمل, موبائل, مجید, معلوم, معذرت, آج, ایس ایم ایس, اللہ, انٹرنیٹ, امیر, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خواتین, دوران نماز, رمضان, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger