واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 12:00 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور

کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور

کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور ہونے کو جا رہا ہے، کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں ۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
foj-care-logar-jpg   1415-gif  
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

چیف کو گھر بھیجے گا اسکو اسکے باپ بھٹا کے پاس فوج بیھج دے گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:45 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مارشل لاء کے دور دور تک کوئی آثار نہیں ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 03:30 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,641
شکریہ: 50,033
10,124 مراسلہ میں 32,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں میں نے بھی دوربین لگا کر دیکھا ہے ۔ ۔ ۔ مجھے بھی نہیں نظر آئے۔ ویسے اگر یہ بات سچ ہے کہ جناب قبلہ کعبہ حضرت زرداری صاحب آرمی چیف کو گھر بھیجنے کی تیاری کر رہے تھے تو وہ کس کو نیا آرمی چیف بناتے؟ حسین حقانی کو؟ کیونکہ کور کمانڈرز تو پہلے ہی مخالفت کر چُکے۔ اور انہی کور کمانڈرز میں سے ہی کسی نے مستقبل میں آرمی چیف بنن ہے ۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا تھا کہ فرحت اللہ بابر کو چیف بنا دیتے۔ میرا خیال ہے کہ الیکشن کی طرف کہانی جا رہی ہے۔ اس بل میں جو شق ہے کہ فوج مداخلت نہیں کرے گی۔ مجھے لگتا ہے اسی شق کی وجہ سے لامحالہ۔ ۔ ۔ مداخلت شروع ہو جائے گی۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 03:40 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دوربین لگا لگا کر تھک جائیں مارشل لاء جب آئے گی تو سب کہیں گے یہ کیا ہو گیا بلکل موت کی طرح آتی ہے فوج

پاکستان کی صحت کے لیے ہمیشہ فوجی حکومت ہی صیح ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 05:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,641
شکریہ: 50,033
10,124 مراسلہ میں 32,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو دور کی بات کر رہا ہوں۔ نزدیک میں تو دیکھا ہی نہیں ۔ بچہ بغل میں ڈھنڈورا شہر میں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 05:37 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظلاموں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،آرہا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 05:40 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
آپ دوربین لگا لگا کر تھک جائیں مارشل لاء جب آئے گی تو سب کہیں گے یہ کیا ہو گیا بلکل موت کی طرح آتی ہے فوج

پاکستان کی صحت کے لیے ہمیشہ فوجی حکومت ہی صیح ہے
جی جناب بلکل۔۔۔۔ نواز شریف نے جنرل پرویزمشرف کو اتارا،اور نیا جنرل لگا دیا مگر کیا ہوا ،،،جنرل پرویز مشرف کی اک ہی کال پر فوج نے ہلہ بول دیا،نوازشریف کے وہم و گمان میں‌بھی نہیں‌تھا کہ ایسا ہو جائے گا، جب فوج اپنے کمانڈر کے ساتھ ہو تو پھر ان سے مقابلہ کرنا اک بہت بڑی حماقت ہوتی ہے۔
بہر حال دیکھیں جناب کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 06:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم سب اپنے گناہوں کی معافی مانگے،یہ کیری بل بھی کسی عزاب سے کم نہیں ہو گا۔ واللہ عالم بلغیب
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 07:18 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا تو مشکل ہی ہے، لیکن مارشل لا کا کوئی پتا نہیں ہوتا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گمان, نواز شریف, نظر, موت, مقابلہ, اللہ, حال, زرداری, شہر, عالم, عزاب, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 04:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 02:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
چلو بھئی چلو جھپئی پاؤ مسافر عمومی بحث 84 28-04-10 09:19 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 04:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger