واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-09, 01:08 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

ایک بڑی تعداد یہ رائے رکھتی ہے کہ عشق مجازی عشق حقیقی تک جانے کے لئے پہلی سیڑھی ہے

لیکن میرا دل نہ جانےکیوں یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے ۔

شاید ہی کبھی ایسا ہوا ہو کہ کوئی مجازی سے حقیقی کی طرف مائل ہوا ہو۔

اکثر تو مجازی کی نظر ہو گئے

آپ کیا سوچتے ہیں ؟؟؟؟

دلائل دعوے کو مضبوط کرتے ہیں۔۔ اس لئے ان کا سہارا ضرور لیجئے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (18-04-11), Real_Light (01-02-09), مرزا عامر (23-08-10), ابن حسن (09-12-09), سیپ (18-04-11), سحر (23-08-10), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10), عروج (19-04-11)
پرانا 30-01-09, 02:12 PM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

ایک طرف نفس
دوسری طرف تزکیئہ نفس

ہوگا کیا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (02-02-09), مرزا عامر (23-08-10), ابن حسن (09-12-09), راجہ اکرام (23-08-10), سحر (23-08-10), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 30-01-09, 04:30 PM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

السلام علیکم
سوچنے کی بات ہے کہ عشق مجازی اور حقیقی کی تقسیم اللہ نے قرآن میں بتائی ہے یا نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اپنے فرمان میں سکھائی ہے؟ یہ غلط باتیں کس نے پھیلائیں جسے عام لوگ دین سمجھ کر دہراتے چلے جاتے ہیں۔ انتہا تو یہ ہے کہ یہ غلاظت ہمارے نصاب کی کتابوں تک میں در آئی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-04-11), مرزا عامر (23-08-10), ابن حسن (09-12-09), راجہ اکرام (31-01-09), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 31-01-09, 03:09 PM   #4
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

کون کون "تالی بجائے" گا ؟
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 31-01-09, 04:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
سوچنے کی بات ہے کہ عشق مجازی اور حقیقی کی تقسیم اللہ نے قرآن میں بتائی ہے یا نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اپنے فرمان میں سکھائی ہے؟ یہ غلط باتیں کس نے پھیلائیں جسے عام لوگ دین سمجھ کر دہراتے چلے جاتے ہیں۔ انتہا تو یہ ہے کہ یہ غلاظت ہمارے نصاب کی کتابوں تک میں در آئی ہے۔

بات تو درست ہے

لیکن یہ برسر زمین حقیقت ہے اور لوگوں کے ذہن میں‌یہ سوال اٹھتا ہے۔

ہمیں اس کو نظر انداز کرنے کے بجائے اس سوال کا دلائل کی بنیاد پر جواب دینا چاہیئے۔
تا کہ مزید لوگوں تک یہ بات پہنچے تو اچھے انداز میں‌پہنچے۔

کیوں کہ اسے غلاظت کہنے سے ہماری ذمہ داری ادا نہیں‌ہو جاتی۔

بطور خاص علماء حضرات کی۔

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-02-11), ابن حسن (09-12-09), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 31-01-09, 10:35 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
کون کون "تالی بجائے" گا ؟
چا چا ایک سوال ہے ؟؟
سچا جواب دیں تو کروں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (02-02-09), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 01-02-09, 12:23 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

ہاں بھائی پہنچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے پاس اس کا دلیل بھی ہے۔۔۔ یہاں نہیں بتا سکتا۔۔۔۔۔آُپ کو کال کر کے بتا دونگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 01-02-09, 12:35 AM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

سہوا عشق ہو جائے اور ناکامی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر انسان اس دُنیا سے لا تعلق ہو جاتا ہے اور پھر اس کو یہ ہوش آتی ہے کہ وہ غلط تھا اصل عشق تو عشقِ الٰہی ہے۔۔۔۔

عشق مجازی کبھی بھی جان بوجھ کر عشقِ الٰہی کی پہلی سیٹرھی نہیں ہو سکتا ہے۔

الٰہی عشق کی بنیاد دھوکہ و فریب پر کھڑی نہیں ہوتی۔

البتہ صرف سمجھانے کے لئے عشقِ مجازی ، عشق الٰہی کی مثالیں ضرور ملتی ہیں کہ دُنیامیں ماں کی محبت سے کئی گناہ زیادہ اللہ تعالٰی اپنے بندے سے محبت و پیار رکھتا ہے۔۔۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ماں سے محبت ۔۔ یہ کسی صنفِ نازک ، سے پیار و محبت کریں گے ہی تو پھر ہی اصل عشق حاصل ہو گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (23-08-10), ابن حسن (09-12-09), تفسیر حیدر (01-02-09), خرم شہزاد خرم (02-02-09), راجہ اکرام (02-02-09), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 02-02-09, 09:20 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہاں بھائی پہنچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے پاس اس کا دلیل بھی ہے۔۔۔ یہاں نہیں بتا سکتا۔۔۔۔۔آُپ کو کال کر کے بتا دونگا

اگر وہ دلیل علمی حقائق پر مبنی ہے تو میرے خیال میں اسے یہاں ذکر کرنا زیادہ مفید ہو گا، تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

مزید جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 02-02-09, 09:33 AM   #10
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

اتنی زیادہ شرافت نہ دکھایا کرو
کبھی لوگوں پہ ستم بھی ڈھایا کرو

عشق مجازی کی کافی چرچہ ہو چکی
اب عشق حقیقی پہ کچھ سنایا کرو

جہاں سامعین کے ہاتھوں میں انڈے ہوں
کوئی بہانہ بنا کر کھسک جایا کرو

اور کوئی کام تمہیں مل نہ سکے گا
اب تم لوگوں کی ناز اٹھایا کرو

شاید اس کی یاداشت لوٹ آئے اصغر
اپنے پیار کی باتیں دھرایا کرو
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
سحر (23-08-10), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 02-02-09, 11:08 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے آپ حقیقی اور مجازی میں فرق کیا رکھتے ہیں۔ مطلب آپ کے نزدیک مجازی عشق کیا ہے اور حقیقی عشق کیا ہے پھر کچھ بات ہو گی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-04-11), ابن حسن (09-12-09), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 02-02-09, 11:37 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے آپ حقیقی اور مجازی میں فرق کیا رکھتے ہیں۔ مطلب آپ کے نزدیک مجازی عشق کیا ہے اور حقیقی عشق کیا ہے پھر کچھ بات ہو گی
جناب میں‌کون ہوتا ہوں‌ حقیقت اور مجاز کا تعین کرنے والا، یہ تو اہل علم اور اہل فن کا کام ہے۔

جہاں تک میری معلومات ہیں تو عشق مجازی کہتے ہیں‌ بندوں کا بندوں سے عشق
اور عشق حقیقی بندوں کا عشق اپنے رب سے۔

اب اپنی گزارشات ذکر کریں دلائل کے ساتھ مزین کر کے۔

۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 02-02-09, 03:15 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک پہنچا جا سکتا ہے ؟؟؟

عشق حقیقی کو پانے کا یہ راستہ تو ہے
مگر درحقیقت اپنے آپ کو خطرناک درندوں کے حوالے کر کے یہ سمجھنا کہ کچھ نہیں ہو گا ؟
اس کر علاوہ جو راستے ہیں وہ زیادہ معتبر ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (02-02-09), ابن حسن (09-12-09), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 23-08-10, 07:54 PM   #14
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی نتیجہ نہیں نکلا .......................؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میرے خیال مین یہ کافی دلچسپ موضوع ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (23-08-10), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 23-08-10, 08:45 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد اللہ بھائی
اگر دلچسپ موضوع ہے تو دلچسپی دکھائیے ذرا، سانوں وہی لگے پتہ کہ کنا دلچسپ اے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
جواب

Tags
فن, کوئی, کمال, کتابوں, قرآن, لوگ, چاچا, نتیجہ, نظر, موضوع, ماں, محبت, اللہ, انسان, بھائی, جواب, حضرات, خیال, خرم, دل, دلچسپ, راستہ, شہزاد, عشق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 06:53 AM
ڈاکٹر عافیہ؟؟؟ محمدخلیل عمومی بحث 14 25-12-10 12:01 AM
کیا بنا......؟؟؟ اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 5 28-11-10 09:47 AM
کیا مسئلہ ہے؟؟؟ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 18 28-01-10 01:52 AM
یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 4 20-12-09 05:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger