واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-10, 11:22 PM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے ؟

اسے غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ آرٹ کا کوئی نمونہ ہے یا کوئی تصویری شبہہ !!!! کیا کہتے ہیں آپ !
مکمل تصویر بعد میں پیش کروں گا ۔ جائے نماز کے اوپر یہ ڈیزائن بنا ہے ۔
Attached Images
  
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا

Last edited by بزم خیال; 23-02-10 at 08:56 PM. وجہ: ایک نئی تصویر کا اضافہ
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), نیلم خان (23-02-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 22-02-10, 11:58 PM   #2
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ سمجھ نہیں‌ آرہا
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 12:19 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس میں سمجھنے والی کونسی بات ہے؟ جسم پر پھول بوٹے بنائے گئے ہیں۔ یہ کچھ زیادہ ہی جدید فیشن آ گیا ہے مارکیٹ میں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:28 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی اس میں سمجھنے والی کونسی بات ہے؟ جسم پر پھول بوٹے بنائے گئے ہیں۔ یہ کچھ زیادہ ہی جدید فیشن آ گیا ہے مارکیٹ میں۔
کچھ قریب قریب جا رہے ہیں ۔ ذہن میں کیا شبہہ ابھرتی ہے ۔ ذہنی آزمائش نہیں ہے یہ بہت اہم مسئلہ ہے ۔
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:33 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ گردن سے نیچے پشت بھی ہو سکتی ہے اور گلا بھی ہو سکتا ہے۔ زیادہ قیاس یہی ہے کہ یہ سینہ ہے۔ کیونکہ بالکل اوپر ایک جگہ پر ہنسلی کی ہڈی کا شک پڑتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:33 AM   #6
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ ۔ ۔ ۔ اوہ ۔ ۔ ۔ اوہ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ یہ تو بہت بری بات ہے اگر یہ جسم کے کسی حصہ پر بنے ہیں تو

جسم پر کچھ بنونا یا نام وغیرہ لکھوانا گناہ ہے نا؟؟؟
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:40 AM   #7
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک طریقہ بتاتا ہوں تصویر کو ہاتھ سے ڈھانپ لیں ہاتھ اوپر کی طرف آہستہ آہستہ اٹھائیں اور نیچے سے دیکھنا شروع کریں اوپر کی طرف --
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 01:42 AM   #8
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے محمود بھائی کیوں اتنا سسپینس میں‌ڈال رہے ہیں آپ ہی بتا دیں کیا ہے یہ
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:48 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سسپنس اس لئے ہے کہ آپ خود تصویری خاکہ بنائیں جو میں دیکھ رہا ہوں ایک جانور کا منہ لگتا ہے ۔ اہم یہ نہیں ہے بلکہ وہ تصویری ڈیزائن ہے جو بعد میں بھیجوں گا ۔
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 02:15 AM   #10
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا جواب شاھد بھائی کے پاس ہے کیوں کہ شاھد بھائی نے جواب کے بغیر شکریہ کا بٹن دبایا ہے
اس کا مطلب وہ بھی چاہتے ہیں ہم اپنے دماغ پر زور دیں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 02:24 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,776
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تصویر کو ہاتھ سے ڈھانپا تو مانیٹر سے زوردار شارٹ لگا جو سمجھ آ رہا تھا وہ بھی گیا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اجنبی انسان (23-02-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 02:52 AM   #12
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
جب تصویر کو ہاتھ سے ڈھانپا تو مانیٹر سے زوردار شارٹ لگا جو سمجھ آ رہا تھا وہ بھی گیا
ہا ہا ہا
وہ کسی نے سے کہا تھا کہ الیکٹرک شوٹ دو اس کو سب یاد آجائے گا
پر یہاں الٹا ہوگیا جو یاد تھا وہ بھی گیا
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 03:10 AM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,221
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  Capture.JPG
Views: 37
Size:  9.2 KB
ــــــــــــــــــــ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 08:54 AM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
جب تصویر کو ہاتھ سے ڈھانپا تو مانیٹر سے زوردار شارٹ لگا جو سمجھ آ رہا تھا وہ بھی گیا
نیلم بہن آپ ٹھیک تو ہیں نہ ۔ اللہ تعالی آپ کو حفظ و امان میں رکھے ۔ آئندہ ایسا مشورہ سے توبہ ---
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 23-02-10, 09:03 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کارٹون بنایا جاتا ہے تو اصل نقوش نہیں بنائے جاتے مگر دیکھنے میں پہچان لیا جاتا ہے کہ تصویر کس کی ہے ۔ یہاں بھی ایسا ہی ڈیزائن ہے ۔ اب غور کریں ۔ -------- ہو سکتا ہے مجھے ڈیزائن کے اندر منہ بنا نظر آتا ہو ۔۔
اگر یہ واقعی ڈیزائن ہے تو معاملہ ختم !!!!!!!!!!!
Attached Images
 
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-03-10)
جواب

Tags
کونسی, کوئی, کروں, پھول, پیش, یہیں, یا, والی, قرار, نہیں‌, نمونہ, مکمل, آگاہی, آرہا, آرٹ, اسے, بھائی, تصویری, جانتے, جدید, ختم, دیکھیں, سمجھ, ضروری, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger