واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کون بنے گا کروڑ پتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-09, 05:13 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کون بنے گا کروڑ پتی

کون بنے گا کروڑ پتی

انسان فطرتی طور پر ہمیشہ دوسروں سے آگے نکلنے کی خواہش رکھتا ہے ۔ اس کے لئے بعض اوقات وہ جائز و ناجائز کی تمیز تک نہیں‌کرتا۔
لیکن بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ مقابلہ صرف دنیاوی معاملات تک محدود ہے۔

حقیقی کامیابی تو آخرت کی کامیابی ہے۔ اس دن جو کامیاب ہوا وہ ہمیشہ خوش رہے گا ور جو اس دن ناکام ہو گیا وہ برباد ہو گیا۔

آخرت کے زاد راہ کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بے شمار طریقے بتائے ہیں جنہیں اختیار کر کے انسان بےشمار نیکیاں کما سکتا ہے۔

لیکن اس طرف بہت کم لوگوں‌کی توجہ ہے۔

اسلام پکارتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون بنے گا کروڑ پتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون نیکیاں‌سمیٹے گا۔۔۔۔۔

لیکن ہماری طرف سے کوئی جواب نہیں۔۔۔۔

تو کیا ہے آپ میں سے جو کروڑ پتی بننے کا خواہش مند ہے؟؟؟؟

ِِِ۔۔۔
اگر ہاں تو رابطہ کیجئے اہل علم سے۔۔۔

۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (31-10-09)
پرانا 09-02-09, 05:43 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 16
کمائي: 286
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون بنے گا کروڑ پتی

جزاک اللہ خیرا
nad67 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 07:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ میں‌سے کوئی کروڑ پتی نہیں بننا چاہتا
رمضان میں تو ہر نیکی کا ثواب ستر گناہ ہوتا ہے، ارب پتی بنا جا سکتا ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 12:58 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی عجیب بات ہے
ابھی تک صرف ایک ہی امیدوار ہے کروڑ پتی بننے کا

آپ میں سے کوئی تیار نہیں؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 01:46 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,569
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کروڑ کا انعام تھوڑا ہے ۔ اماونٹ بڑھائیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 11:08 AM   #6
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خؤب ،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 12:41 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں بدر بھائی آپ کے لئے ارب پتی
اب بتائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مقابلہ, اللہ, انسان, انعام, بھائی, جواب, خوش, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بڑھتی ہوئی کمر ۔۔۔۔۔۔ بیماری کی علامت سائرہ علی فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 01-01-12 03:29 AM
امریکہ کی بڑھتی ہوئی بدمعاشی زارا عمومی بحث 2 22-02-11 04:48 PM
اروندھتی رائے کا بیان shafresha خبریں 0 28-10-10 11:27 AM
ہندچین کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی Student خبریں 0 01-09-09 06:46 PM
کروڑپتی ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 12-05-08 01:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger