| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی نظر میں Ethics کیا ہیں ۔ Ethics, Law, Morality , Religion, اور social aspects میں کیا فرق ہے؟ ۔کیا Computer Professional Ethics بھی ھونے چاہیے ؟۔کیا computer ethics باقی تمام سے مختلف ہیں؟ ۔ اگر مختلف ہیں تو کن وجوحات کی بنا پر۔computing profession کے کیا کیا moral اور ethical مسائل ھو سکتے ہیں اور انکی وجوحات کیا ہیں؟۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی
یہ تو آپ نے ایک مکمل تھیسز لکھنے کا کہہ دیا، لیکن بہر حال اچھے سوالات ہیں، اور ان شاء اللہ کافی معلومات میں اضافہ ہوگا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھیسز کی درخواست تو میں نے نہیں کی میں نے تو بس آپ لوگوں کے خیالات کے بارے میں کہا ہے گو کہ اس پر پورا تھیسز لکھا جا سکتا ہے ،مگر میں نے تو صرف دو دو لائینوں کا آپ کا آئیڈیا چاہا ہے کہ اس پر آپ کا کیا خیال ہے
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رضی بھائی کمپیوٹرکے لیے اس کی ضرورت ہے میں خود اس طرح کا مواد تلاش کر رہا ہوں۔ آپ خود تو اپنی آراء پیش کریں باقی لوگ بھی آتے جائیں گے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
بڑے عرصے بعد موجو بھائی کا دیدار نصیب ہوا ہے بھائی جان کہاں مصروف ہیں آج کل؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
رضی بھائی بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے آپ نے اور خوش بھی ہورہا تھا کہ اچھا پڑھنے کو ملے گا مگر یہاں تو سناٹا چھایا ہوا ہے۔
آپ ابتداء تو کیجئیے کہ آپ کے ذھن میں اس بارے میں کیا کیا ہے۔ پھر بات سے بات بڑھے گی اور اچھا مواد جمع ہوجائے گا۔ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-02-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Ethics کیا ہیں؟
Ethics اخلاقی اقدار کی فلسفیانہ تعلیم ہے ۔ یہ انسانی رویے کی فلاسفی ہے Behaviour of individual in a society ۔ سادہ زبان میں کہیں تو صحیح اور غلط کی پہچان کرنے کے لیئے جن اصولوں کا ہم جائزہ لیتے ہیں انکو Ethics کہا جاتا ہے۔ motivation based on ideas of right and wrong the philosophical study of moral values and rules Ethics may be defined as the actions an individual takes on himself to ensure his continued survival across the dynamics. It is a personal thing. When one is ethical, it is something he does himself by his own choice Ethics is a branch of philosophy which seeks to address questions about morality, such as what the fundamental semantic, ontological, and epistemic nature of ethics or morality is (meta-ethics), how moral values should be determined (normative ethics), how a moral outcome can be achieved Ethical values ہر ایک کی مخلتلف ھو سکتی ہیں ۔ میرے نزدیک سگریٹ پینا جاءز نہیں تو ھوسکتا ہے کوئی دوسرا اس عمل کو جائز سمجھتا ہے ۔ اب دونوں کی Ethical values مختلف ہیں۔ Ethical Principles: 1 Beneficence – active goodness, kindness دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا 2 Non-maleficence – preventing harm کسی کو نقصان نہ پہنچانا 3 Autonomy – right of self-governance ہر ایک کو اپنے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق ہونا (ویسے میں اس پواءینٹ سے متفق نہیں ہوں) 4 Veracity – habitual truthfulness سچ بولنا 5 Fidelity – loyalty وفادار ھونا 6 Justice – fairness, impartiality, equity انصاف میں نے اسی وجہ سے ابھی تک کچھ نہیں لکھا تھا کہ مجھے کچھ ٹرمز کی انگلش سے اردو ٹرانسلیشن میں مسئلہ آرہا تھا۔ آپ کے اسرار پر مکسچر ڈال دیا ہے اردو اور انگریزی کا امید ہے آپ کو سمجھ آگئی ھو گی۔ باقی سوالات کے جوابات پھر سہی |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (07-02-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
---------------------------------------------------------------------------------------
Last edited by رضی; 07-02-10 at 03:17 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Ethics, Law, Morality , Religion, اور social aspects میں کیا فرق ہے؟
Ethics vs. Feelings کسی محفل میں میرا شور شرابہ کرنے کو دل کرتا ہے مگر اس محفل کا ماحول مجھے اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ میری ٖFeeling کچھ اور ہے مگر Ethics مجھے feeling کے مطابق عمل کرنے کی اجازت نہیں دیتے لہذا feeling اور ethics ایک نہیں ان میں فرق ہے۔ Ethics vs. Religion مذہب اور ethics بھی ایک نہیں اس پر بات نہیں کریں گے ورنہ بہت بحث شروع ھو سکتی ہے۔ہاں میری نظر میں مذہب کا ethics پر گہرا اثر ضرور ھوتا ہے۔ Ethics vs. Law قانون اور ethics میں بھی فرق ہے ۔ جرمنی وغیرہ میں ہی دیکھ لیں قانون کہتا ہے کہ عورتیں نقاب نہیں لے سکتیں لیکن مسلم خواتین کی ethics اس سے مختلف ہیں۔ Objection to Fighting Capital Punishment Ethics vs. “Whatever Society Accepts” Standards of behavior in society can deviate from what is ethical An entire society can become ethically corrupt E.g. Pirated CDs Ethics vs. Morality: Ethics is study of morality اخلاقیات اور ethics کو ایک کہا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ ethics is about morality. |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (07-02-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------------------------------------------------------
Last edited by رضی; 07-02-10 at 03:26 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بنیادی طور پر ethics کے مسائل تو وہی ہیں چور چور ہی ہے خواہ وہ ہاتھ سے چوری کرے یا پاسورڈ ہیک کر کے چوری کرے۔
لیکن کمپیوٹر کی کچھ خصوصیات نے ان مسائل میں اضافہ ضرور کیا ہے ۔پہلے جعلی چیک بینک میں لے جاکر کیش کروانا پڑتا تھا اور کئی مواقع تھے چور کو پکڑنے کے مگر اب صرف ایک پاسورڈ چوری کرلینے سے کام تمام دوسرا کوئی ٓپشن نہیں رہتا ۔ نیچے دئیے گئے چند عناصر کی وجہ سے یہ ضروری ہے کہ کمپیٹنگ کے بھی ethics کی تشریح کی جائے ان عناصر میں سے چند یہ ہیں Speed Privacy and Anonymity Nature of Medium Aesthetic Attraction Increased Availability of Potential Victims International Scope The Power to Destroy اب آپ بتائیں کہ کیا کمپیوٹر ethics ھونے چاہیے یا نہیں |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (07-02-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
---------------------------------------------------------------------------------------------
Last edited by رضی; 07-02-10 at 03:28 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Ten Commandments of Computer Ethics:
1. You shall not use a computer to harm other people 2. You shall not interfere with other people's computer work 3. You shall not snoop around in other people's computer files 4. You shall not use a computer to steal 5. You shall not use a computer to bear false witness 6. You shall not copy or use proprietary software for which you have not paid 7. You shall not use other people's computer resources without authorization or proper compensation 8. You shall not appropriate other people's intellectual output 9. You shall think about the social consequences of the program you are writing or the system you are designing 10. You shall always use a computer in ways that show consideration and respect for your fellow humans |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Codes of Ethics for Computer Professionals:
Central concern: the public good, including human rights and diversity of culture Honesty and fairness in communication about software and related topics Use client or employer property only as authorized High quality, reasonable cost and schedule Respect for privacy, intellectual property Disclose conflicts of interest Address software errors Lifelong learning Honor agreements and assigned responsibilities |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-----------------------------------------------------------------------------------------
Last edited by رضی; 07-02-10 at 03:37 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| computer, professional, religion, social, ہیں؟, ہیں،, فرق, کہہ, کمپیوٹر, ھونے, لکھنے, چاہیے, نظر, مکمل, مختلف, مسائل, معلومات, اللہ, انکی, اضافہ, بھائی, بنا, باقی, تمام, حال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| کالونی سے کمپیوٹر تک | بزم خیال | اپکے کالم | 0 | 08-02-10 09:43 AM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 12-01-10 12:01 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| میرا نیا کمپیوٹر | سیپ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 30 | 07-08-08 05:13 PM |