واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کاش---- !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-10, 12:33 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش---- !

کاش---- !

”چست قميز ، انتہائ ڈھيلی پتلون جو نہ جانے کس طرح اسکی نازک کمر پہ اٹکی ہوئ تھي، چہرا پالش کروايا ہوا اور اس چہرے کے آدھے حصے پہ قابض سياہ چشمہ- ايک بات تو ميں بتانا ہی بھول گيا موصوف کی چست قميز پر مشہور ريسلر جان سينا کی تصوير بنی ہوئ تھي- جان سينا اگر اپنی يہ توہين ديکھ ليتا تو خدکشی کرليتا ”- کچھ دير کے انتظار کے بعد ايک گھبرائ ہوئ بچی جس کی عمر زيادہ سے زيادہ چودہ سال ہوگی --سرخ کپڑے پہنے اور کاندھے پر بيگ لٹکاۓ اس”عجوبے” کے پاس آکر کھڑی ہوئ - دو منٹ کی گفتگو کے بعد دونوں اس ريسٹورينٹ کے اندر چلے گۓ جس کے باہر وہ کھڑے تھے- لگ بھگ آدھے گھنٹے بعد دونوں باہر آۓ لڑکا ہاتھ ميں ايک خوبصورت بيگ ليۓ ايک طرف جانے لگا اور لڑکی دوسری جانب چلی گئ اور يوں اس ننھے منے جوڑے کی مختصر ملاقات ختم ہوئ جس پہ کپڑوں سے لے کر ريسٹورينٹ کے بل تک کم سے کم ايک ہزار روپے لاگت آئ ہوگی -
ناچيز کي تحقيق کے مطابق اس قسم کے عاشق مزاج روزانہ تيس سے پچاس روپے کا بيلينس موبائل ميں ڈلواتے ہيں اور پوری رات کالی کرتے ہيں- سال بھر ميں تين ملاقاتيں يا عرف عام ميں ڈيٹس تو سمجھيں فرض ہوتی ہيں- اب اگر سال بھر کا خرچہ اکھٹا کرليا جاۓ يہ کم از کم دس ہزار بنتا ہے جو سمجھيں غرق ہوجاتا ہے-
کاش کہ يہ پيسے اور وقت ايسے مقصد کيلۓ استعمال کۓ جاتے کہ جس سے مستقبل بھي بہتر ہوتا اور آخرت بھي------
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-02-10), فیصل ناصر (15-02-10), ھارون اعظم (31-03-10), منتظمین (15-02-10), ایم آصف (30-04-10), راجہ اکرام (15-02-10), رضی (15-02-10), سحر (15-02-10), عبداللہ حیدر (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 01:43 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
فیضان بھائی بہت ہی خوبصورت انداز میں ایک مصیبت کی نشاندہی کی ہے آپ نے جس میں آج ہمارے ملک کے بے شمار نوجوان ملوث ہیں۔
اور یہ دس ہزار کا تخمینہ انتہائی محتاط اندازے کے مطابق ہے، ورنہ کئی مجنوں تو صرف اس انکل ویلنٹائن کی موت کے سوگ میں اتنے اور اس سے زیادہ پھونک دیتے ہیں۔۔
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (18-02-10), محمدمبشرعلی (15-02-10), سحر (15-02-10), عبداللہ حیدر (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 01:59 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (18-02-10)
پرانا 15-02-10, 08:48 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور یہ دس ہزار کا تخمینہ انتہائی محتاط اندازے کے مطابق ہے، ورنہ کئی مجنوں تو صرف اس انکل ویلنٹائن کی موت کے سوگ میں اتنے اور اس سے زیادہ پھونک دیتے ہیں۔۔
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔ آمین
جی ہاں آپ بجا فرمارہے ہيں دراصل مينے يہاں عاشق مزاجوں کے سب سے کنگلے طبقے کو معيار بنايا ہے-
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فرض, کي, کمر, کالی, کرتے, کس, پہ, وقت, لگا, لڑکی, لڑکا, چہرے, موبائل, مقصد, مطابق, ايک, استعمال, بنتا, جانے, رات, سال, عاشق, عرف, غرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger