واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کئی ملکوں میں اسرائیل مخلاف مظاہرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-08, 02:15 PM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کئی ملکوں میں اسرائیل مخلاف مظاہرے

کئی ملکوں میں اسرائیل مخلاف مظاہرے

اسرائیلی حملوں پر لندن اور پیرس سمیت مختلف ملکوں کے دارالحکومتوں اور شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ان مظاہروں میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرے میں کئی افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔
ترکی میں ہزاروں افراد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
ترکی میں لوگوں نے صدر بش اور کونڈولیزارائس کا پتلا بھی جلایا۔
سب سے بڑا مظاہرہ یمن میں ہوا جس میں کئی لاکھ افراد نے شرکت کی
ایران میں بھی اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔
سوموار کو بھی دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہونے کی توقع ہے۔
پر
پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 10:35 AM   #2
Member
اجنبی
 
مجاور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
کمائي: 137
شکریہ: 48
31 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کئی ملکوں میں اسرائیل مخلاف مظاہرے

خاموشی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, لندن, خواتین, خلاف, غزہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger