واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ڈاکٹر عافیہ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-10, 01:19 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈاکٹر عافیہ؟؟؟

ڈاکٹر عافیہ؟؟؟

یہ سوال میرے زہن میں ہالی ووڈ موویز دیکھ کر ابھرا ہے
وہ یہ کہ وہ کسی کو جرم کے بغیر نہیں پکڑتے۔۔۔
اگر پکڑتے ہیں تو پوری تحقیق کے بعد۔
کیا واقعی عافیہ مجرم ہیں؟

یا
کیا واقعی کوئی امریکہ کی سازش ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-02-10), عروج (23-12-10)
پرانا 13-02-10, 06:06 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عافیہ کا جرم یہ ہے کہ
وہ مسلمان ہے ، اوپر سے پاکستان میں پیدا ہوئی ، اور مذہبی گھرانے سے اس کا تعلق ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (13-02-10), عبداللہ آدم (23-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 13-02-10, 10:43 AM   #3
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (13-02-10), عروج (23-12-10)
پرانا 13-02-10, 02:32 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمزور کو پکڑنے کے لئے کسی جرم کا ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ اس کی کمزوری ہی اس کا سب سے بڑا جرم ہوتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (13-02-10), عبداللہ آدم (23-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 13-02-10, 02:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمزور کو پکڑنے کے لئے کسی جرم کا ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ اس کی کمزوری ہی اس کا سب سے بڑا جرم ہوتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 06:48 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عافیہ نے کچھہ کیا یا نہیں
اس بارے میں تو اللہ بہتر جانتا ہے
لیکن یہ اس دور کا واقع ہے جب پاکستان سے چرسی اور ملنگ بھی امریکہ کو ایکسپورٹ کیئے گئے
طالبان کے نام سے
اور یہ بات بھی میڈیا پر آ چکی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ کے ھوالے کرنے کے بعد اس کے بدلے رقم بلال مشرف نے وصول کی تھی
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:11 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں محترمہ عافیہ صدیقی پر چلنے والے مقدمے، غیر ثابت شدہ الزامات ، اور بالکل آخر وقت میں تبدیل ہونے والے فیصلے کے بعد اس بارے میں کوئی شک نہیں کہ بلا جواز جھوٹے الزامات کی بنیاد پر ان کو اس ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-10, 09:17 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اول تو کوئی جرم ثابت نہیں ہوا ۔۔۔
الزامات ہیں سارے ۔ ان میں سے ایک یہ کہ امریکی فوجیوں پر اسلحہ اٹھایا تھا ۔۔۔
اس بنیاد پر 60 سال قید ۔۔۔ دوسری طرف عراق میں بلیک واٹر کے 5 امریکی اہلکاروں پر 17 عراقیوں کا قتل ثابت ہو چکا ہے تو امریکی عدالت نے وہ مقدمہ ہی عدالت سے خارج کردیا ۔۔
اسلحہ اٹھانا ۔۔۔۔ قتل سے زیادہ خطرناک ہے ؟
اور اگر الزامات صحیح مان بھی لیے جائیں تو الزام ثابت ہونے سے پہلے ظلم و تشدد کی انتہا کس قانون کے تحت ؟
ڈاکٹر عافیہ کا سب سے بڑا قصور ۔۔۔ اسلام پسند مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی اعلٰی تعلیم ہونا بھی ہے۔۔۔!!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 13-02-10 at 09:49 PM.
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), ھارون اعظم (13-02-10), محمدخلیل (13-02-10), راجہ اکرام (13-02-10), عبداللہ آدم (25-12-10), عروج (23-12-10), غلام مجتبی جان (22-02-10)
پرانا 13-02-10, 09:18 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب بھی نظر نہیں آرہے ۔۔" اپیل کا حق "دے کر وہ بھی غائب ہو گئے ہیں ۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-10, 10:43 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
فواد صاحب بھی نظر نہیں آرہے ۔۔" اپیل کا حق "دے کر وہ بھی غائب ہو گئے ہیں ۔
شاید ہوم ورک کر رہے ہوں گے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-02-10, 06:09 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عافیہ کو پاکستانی اور مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے
اللہ ہماری اس بہن کی پریشانیاں ختم فرمائے آمین
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-12-10), محمدخلیل (17-02-10)
پرانا 23-12-10, 10:31 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ فلمیں دیکھ کراس معاشرے کے دل میں چھپے مسلمانوں کے خلاف کفر کو نہیں دیکھ سکتے۔۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (23-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), سحر (23-12-10), عبداللہ آدم (23-12-10)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-12-10 عبداللہ آدم ma sha allah 0
پرانا 24-12-10, 06:45 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو کسی میں بھی نفرت نہیں ملی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 07:07 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,229
شکریہ: 397
5,332 مراسلہ میں 12,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ڈاکٹر عافیہ کاسب سے بڑاجرم ایک مسلمان، ایک پاکستانی ہونا ہے اوراس سے بڑھ کراسلام پسند مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی اعلٰی تعلیم ہونا بھی ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:01 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,693
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احمد آباد گجرات اور بہار یا حیدرآباد دن کے کسی علاقے میں جی رہے ہوتے تو پتہ چلتا ککہ نفرت کیا ہوتی ہے......................!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
جواب

Tags
ہیں؟, ہے۔, ہے؟؟؟؟؟؟؟؟, ہالی, کوئی, پیدا, پوری, پاکستان, ووڈ, ڈاکٹر, واقعی, مجرم, مذہبی, مسلمان, اوپر, امریکہ, تحقیق, تعلق, جرم, دیکھ, سوال, سازش, سزا, عافیہ, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کون ہے؟؟؟ ام طلحہ گپ شپ 80 27-11-10 01:56 PM
کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 13 13-11-10 08:20 PM
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 6 25-10-10 11:51 AM
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ فرحان دانش خبریں 4 01-12-09 07:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger