واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

چاند میں تصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-09, 06:55 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چاند میں تصویر

چاند میں تصویر

اسلام علیکم ایمان والو
10 محرم کے قریب سنا ہے رات چاند میں تصویر نظر آئی
کوئی کہتا ہے فلاں حضرت تھے کوئی کہتا ہے فلاں اور کوئی کہتا ہے کہ فلاں لفظ لکھا تھا
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا چاند میں کسی کی تصویر یا کوئی لفظ لکھا نظر آ سکتا ہے؟
کسی مستند حوالے یا دلایل سے بات لکھیے شکریہ!
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 04:33 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

قادیانی تو کہتے ہیں کہ انکے حضرت تھے، شیعا کہتے ہیں کہ امام حسین تھے۔ واللہ اعلم !
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 06:30 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

سب بیکار باتیں ہیں۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 10:50 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاند میں تصویر

آپ کے پاس تو کیمرہ تھا بھائی آپ نے تصویر نہیں‌بنائی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

گوہر شاہی کے مرید بھی دعوےدار ہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-09, 12:17 PM   #6
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ایمان والو
10 محرم کے قریب سنا ہے رات چاند میں تصویر نظر آئی
کوئی کہتا ہے فلاں حضرت تھے کوئی کہتا ہے فلاں اور کوئی کہتا ہے کہ فلاں لفظ لکھا تھا
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا چاند میں کسی کی تصویر یا کوئی لفظ لکھا نظر آ سکتا ہے؟
کسی مستند حوالے یا دلایل سے بات لکھیے شکریہ!
اس کا کوئی مستند حوالہ نہیں ہے .
ویسے یہ بات ذہن ہیں رکھیں کہ تصویر اللہ کی طرف سے نہیں نظر آئے گی کیونکہ اسلام میں تصویر کی اجازت نہیں ہے. یہ یقینی نظر کا دھوکہ ہی ہو سکتا ہے.
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
arslansun (03-02-09), فیصل ناصر (18-01-09)
پرانا 18-01-09, 06:39 PM   #7
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: چاند میں تصویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ایمان والو
10 محرم کے قریب سنا ہے رات چاند میں تصویر نظر آئی
کوئی کہتا ہے فلاں حضرت تھے کوئی کہتا ہے فلاں اور کوئی کہتا ہے کہ فلاں لفظ لکھا تھا
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا چاند میں کسی کی تصویر یا کوئی لفظ لکھا نظر آ سکتا ہے؟
کسی مستند حوالے یا دلایل سے بات لکھیے شکریہ!
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میری عادت ہے میں روزآنہ لازمی چاند دیکھتی ہوں مگر میں نے آج تک ایسا کچھ بھی نہیں دیکھا چاند میں یہ صرف ذہنی اختراع ہے انسانی ذہن جو بھی سوچے گا وہی شبہہ نظر آئے گی اکثر بادلوں پر غور کیجئے گا بہت کچھ نظر آئے گا۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-01-09, 07:11 PM   #8
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاند میں تصویر

اقتباس:
آپ کے پاس تو کیمرہ تھا بھائی آپ نے تصویر نہیں‌بنائی؟
تصویر یا کچھ اور میں نے دیکھا ہی نہیں جی
اقتباس:
اس کا کوئی مستند حوالہ نہیں ہے .
ویسے یہ بات ذہن ہیں رکھیں کہ تصویر اللہ کی طرف سے نہیں نظر آئے گی کیونکہ اسلام میں تصویر کی اجازت نہیں ہے. یہ یقینی نظر کا دھوکہ ہی ہو سکتا ہے.
یعنی آپ کے خیال میں یہ نظر بندی تھی؟
میں پوچھنا چاہتا ہوں ںظربندی کی کیا حقیقت ہے کیا یہ سائینسی علم ہے؟ کیا سائینس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ سینکڑوں لوگوں پر یہ علم آزمایا جا سکے؟
اقتباس:
میری عادت ہے میں روزآنہ لازمی چاند دیکھتی ہوں مگر میں نے آج تک ایسا کچھ بھی نہیں دیکھا چاند میں یہ صرف ذہنی اختراع ہے انسانی ذہن جو بھی سوچے گا وہی شبہہ نظر آئے گی اکثر بادلوں پر غور کیجئے گا بہت کچھ نظر آئے گا۔
میری آپی کا بھی یہی کہنا ہے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 10:51 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

مجھے بھی کسی نے کسی اور کی زبانی بتایا تھا کہ اللہ محمد لکا ہوا تھا۔ وللہ اعلم
آنکھوں دیکھا بھی کبھی کبھی مشکوک ہو جاتا ہے جیسے بادل کی مثال، تو پھر سنی سنائی تو بالکل نا قابل اعتبار ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 07:02 PM   #10
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاند میں تصویر

آپ سب کی باتیں توجہ طلب اور حقیقت سے قریب تر معلوم ہوتی ہیں شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 09:38 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاند میں تصویر

سب کچھ آپ کے زہن میں ہوتا ہے۔ آپ کا لگاو جس سے ہے وہی آپ کو اس کا امیج نظر آئے گا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 08:53 AM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند میں تصویر

میرے خیال میں شائد اللہ کا نام لکھا نظر آسکتا ہے۔اکثر جگہوں پر اللہ کا نام قدرتی لکھا ہوتا ہے۔واللہ اعلم
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, نظر, معلوم, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, رات, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
زارا کے بچپن کی تصویریں سیپ گپ شپ 7 23-02-11 03:38 PM
آپ کے خیال میں یہ تصویر کس کی ہے؟ عارف اقبال سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 15 22-02-10 11:30 AM
پاک محمڈن ماڈل سکول کی تصویریں خرم شہزاد خرم گپ شپ 3 06-11-08 05:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger