واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پینل کی شکل میں عمومی بحث

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-09, 11:54 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow پینل کی شکل میں عمومی بحث

پینل کی شکل میں عمومی بحث

خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!

گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔

۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت
۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل
۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق
۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی
۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ
۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور
معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا
۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی
حیثیت

۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔

۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔

پینل اس طرح ہو گا:۔

شادی شدہ خواتین و حضرات
غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔
اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین

براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔
اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔

(نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔

اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔
والسلام
ذوالفقار احمد خان
Zak230@gmail.com
Zullu230 آف لائن ہے  
26 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), GSM MAMA (23-04-09), jasmin rana (27-04-11), saraah (01-05-11), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), محمدخلیل (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), ابن جلال (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبدالقدوس (25-04-11), عبداللہ آدم (25-04-11), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09)
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-07-09 مسافر Good 1
15-05-09 رضی sorry not available 0
30-04-09 ایس اے نقوی میں اپکے ساتھ متفق ہوں 100
27-04-09 فیصل ناصر good Idea 50
24-04-09 ام غزل i am agree with u 50
23-04-09 منتظمین میں اپکے ساتھ متفق ہوں 50
پرانا 23-04-09, 04:45 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ میں اس نیک کام میں شامل ہونا چاہوں گی ۔
میرا نام سحر ہے ۔ میں ایک مسلمان شادی شدہ خاتون ہوں۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 04:48 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,811
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

je meara nam noreen hai Umerkot say hun main
noreen آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے noreen کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 05:02 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,128
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔میں بھی آپ سے متفق ہوں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 05:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نام اکرام الحق ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 08:33 PM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,476
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے
میرا نام محمد سلیمان زرگر ہے
میں 28 سالہ شادی شدہ ہوں
میں‌ اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (27-04-09)
پرانا 23-04-09, 08:46 PM   #7
Member
اجنبی
 
GSM MAMA's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: http://www.newsoftworld.com
عمر: 31
مراسلات: 53
کمائي: 1,479
شکریہ: 453
26 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں GSM MAMA کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے
میرا نام عمران خان ہے
میں 28 سالہ غیر شادی شدہ ہوں
میں‌ اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں
imrankhan22449@gmail.com

Last edited by GSM MAMA; 23-04-09 at 08:49 PM.
GSM MAMA آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے GSM MAMA کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-04-09, 01:34 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذوالفقار بھائی بہت خوب ہمیں تو آپ بتا دیں ہمارے لیے کیا حکم ہے ہر طرح سے حاصر ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 03:42 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے تو زولوُ بھائی میری طرف سے اس مفید مراسلے پر شکریہ قبول کریں ، میری خدمات بھی ہر طرح سے آپ کے ساتھ ہیں ،

میں ایک شادی شدہ عورت ہوں
میری عمر 25 سال ہے ۔
اور ای میل آپ کو میل کردوں گی۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), shafresha (24-04-09), Zullu230 (24-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (27-04-09)
پرانا 24-04-09, 10:34 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زوالفقار بھائی میری طرف سے اس سلسلے پر مبارکباد قبول کریں ،بہت ہی اچھی سوچ ہے۔ میں اس کیلئے حاضر ہوں۔

میں ایک شادی شدہ خاتون اوردو بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں ہوں
میری عمر 33 سال ہے اور ملازمت پیشہ ہوں ۔
میں اپناای میل آپ کو میل کردوں گی انشاءللہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), yashaka (27-04-09), Zullu230 (24-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09), راجہ اکرام (27-04-09)
پرانا 24-04-09, 12:14 PM   #11
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب خواتین و حضرات کی طرف سے پزیرائی کا شکریہ۔ باقی معزز ممبران سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی اپنی دستایبی کنفرم کریں پلیز۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09)
پرانا 24-04-09, 10:18 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,770
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Zullu230 بہت اچھا سلسلہ رہے گا یہ۔

میں بھی حاضر ہوں۔
میری عمر 33 سال ہے۔ شادی شدہ ہوں اور ایک بیٹا اور ایک پیاری سی بیٹی کا "ڈیڈی پیو" مطلب باپ ہوں۔
میری ای میل کے لیے اپنی ای میل دیکھ لیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09), راجہ اکرام (27-04-09)
پرانا 25-04-09, 01:54 PM   #13
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد جی بہت شکریہ آپ کا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09)
پرانا 27-04-09, 04:05 PM   #14
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپکی طرف سے یہ ایک اچھا سلسلہ شروع ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کچھ مدد کر سکی تو ضرور کرونگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (28-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (27-04-09), راجہ اکرام (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 06:08 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں حاضر ہوں زولو بھائی
آپ کی مرضی ہے جہاں محسوس کریں فٹ کردیں
دیر سے نظر پڑنے پر معذرت
عمدہ خیال ہے
ای میل PM کردی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), Zullu230 (28-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (27-04-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور میں کالے کوٹوں کی آڑ میں کھیلا جانے والا مکروہ کھیل (قومی اخبارکا اداریہ) جاویداسد خبریں 6 05-10-10 12:17 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
علم کھیل کھیل میں رضی گپ شپ 30 09-08-09 03:10 AM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:17 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger