واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاک نیٹ فیملی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 02:10 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ فیملی

پاک نیٹ فیملی

رشتہ ناطہ ایسے تعلق کو کہتے ہیں جو ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ بن جاتا ہے کسی بھی رشتے کو مظبوط کرنے یا کمزور کرنے میں کچھ عوامل کارفرما ہوتے ہیں جنہیں ہم جذبات کا نام دیتے ہیں۔جیسے محبت ، پیار، انس ، خلوص،اعتماد، اور اخلاق وغیرہ یہ ایسے جذبے ہیں جو کسی بھی رشتے کو جوڑے رکھتے ہیں اور ہمیں ان رشتوں میں باندھے رکھتے ہیں۔اور کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو ان رشتوں میں دڑاڑیں ڈالتے ہیں جیسے نفرت ، حقارت اور بے اعتمادی وغیرہ۔ رشتے بھی کئے قسم کے ھوتے ہیں مگر ایک دفعہ اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا۔شیکسپیئر نے کیا خوب کہا ہے۔ اگر مجھ سے محبت نہیں کرنی تو نفرت کرو لیکن مجھے نظر انداز مت کرو۔ یہ فطرت ہے کہ انسان جس سے ایک دفع تعلق بنا لیتا ہے وہ تعلق کبھی ختم نہیں کرنا چاہتا۔
کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں جو کبھی نہیں بدلتے جیسے ماں، باپ، بھائی، بہن وغیرہ۔ البتہ جذبات کی کیفیات ان کی کمزوری یا مضبوطی کا سبب بن سکتی ہیں۔اور یہ رشتے اللہ کی طرف سے ہمارے لیئے تحفہ ہوتے ہیں۔کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں جیسے محلہ دار ، کلاس فیلو وغیرہ وغیرہ یہ ایسے رشتے ہوتے ہیں جو بن تو خود بخود جاتے ہیں مگر ہم ان کو مختلف شکلوں میں قبول کرتے ہیں کلاس فیلو میرا بہترین دوست بھی ھو سکتا ہے اور میری اس کے ساتھ لاگت بازی بھی ہو سکتی ہے۔لیکن ایک تعلق ضرور رہتا ہے خواہ ہم اسے محسوس کریں یا نا کریں۔کچھ رشتے وقت اور حالات کی دین ھوتے ہیں
لیکن پاک نیٹ یہ کیسسا رشتہ ہے جس میں کسی نے کسی کو نہیں دیکھا کوئی کسی کو نہیں جانتا اجنبی ھوتے ہوئے بھی اتنی اپنائیت جیسے میں اپنی بہن یا بھائی سے بات کر رہا ہوں بڑے بھائی سے مذاق کر رہا ہوں وہ باتیں جو میں کسی سے نہیں کہتا اپنے ان دوستوں کے ساتھ کھل کے کر سکتا ہوں یہ کیسا رشتہ ہے جس میں بھائی بہن کا رشتہ بھی، دوستی یاری کا رشتہ بھی، ایک دوسرے کے دکھ درد کا رشتہ بھی،استاد شاگرد کا رشتہ بھی سب ایک ساتھ مل گئے ہیں


پاک نیٹ یہ کیسا رشتہ ہے؟
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (08-10-11), Miss Khan (02-01-12), فیصل ناصر (29-05-09), کنعان (08-10-11), پاکستانی (02-11-10), ڈاکٹرنور (01-09-09), منتظمین (28-05-09), محمد یاسرعلی (25-01-12), محمدعدنان (26-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (29-05-09), yashaka (28-05-09), ایم اے راجپوت (09-12-10), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), سیفی خان (10-10-11), سیپ (15-12-10), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), طارق راحیل (10-07-09), عبداللہ آدم (02-11-10), عبداللہ حیدر (26-06-09)
پرانا 28-05-09, 03:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راضی آپ نے تو کمال کردیا !
پاک نیٹ ایک ایسا ہی گھرانہ ہے جہاں ہم سب ایک کنبے کی طرح رہتے ہیں اور اپنا دکھ درد اور خوشیاں ایک دوسرے سے شئیر کرتے ہیں‌،
بہت بہت شکریہ ،
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), yashaka (28-05-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), رضی (28-05-09), سیپ (15-12-10), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 28-05-09, 03:41 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), ابن آدم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (28-05-09), سیپ (15-12-10)
پرانا 28-05-09, 03:50 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,367
شکریہ: 8,592
2,576 مراسلہ میں 6,359 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب راضی بھائی۔ اللہ ہم سب کا رشتہ یونہی بنائے رکھے آمین۔


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), رضی (28-05-09), سیپ (15-12-10)
پرانا 28-05-09, 04:03 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ رازی آپ کا
رازی یہ گمنام رشتہ ہے جہاں کوئی کسی کو نہین جانتا اور سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں
رازی یہ ماں باپ بہن بھائی بچے یہ رشتے ہم کو بنے بنائے ملتے ہیں ہم نہیں بناتے
اور پاک نیٹ پر جو رشتہ قائم ہو رہا ہے اسکو ہم خود بناتے ہیں اپنی مرضی سے اور یہ رشتے مضبوط ہیں کیونکہ ان کو بناتے وقت ہم کسی سے مشورہ نہیں کرتے
کسی سے پوچھتے نہیں
اسکے لئے ہم اپنی عقل سے کام لیتے ہیں کہ یہ رشتہ ہمارے لئے مناسب ہے کہ نہیں اور کیا ہم اس رشتہ پر بھروسہ کر سکتے ہیں اور کیا ہم اس رشتہ کا احترام کر سکیں گے
تبہت بہت شکریہ رازی آپ کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), پاکستانی (28-05-09), منتظمین (28-05-09), محمدعدنان (26-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سیپ (15-12-10), سحر (28-05-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 28-05-09, 04:12 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی آپ کے مضمون میں ایک بات سمجھ نہیں آئی
رشتے میں محبت تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر رشتے میں نفرت آجائے تو تعلق کیسے برقرار رہے گا۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 28-05-09, 06:48 PM   #7
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلجھے گھرانوں کی طرح پاک نیٹ میں بھی کم از کم ایک آدھ شرارتی بچہ بھی ہونا چاہیے ! ! ! !
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سیپ (15-12-10), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 29-05-09, 12:19 AM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راضی
اب تم لکھنے والوں کی صف میں آرہے ہو
خوب اچھی بات لکھی واقعی پاک نیٹ کا رشتہ عجیب رشتہ ہے
اس میں پیار ہے خلوص ہے محبت ہے احترام ہے اور ایکدوسرے کا خیال ہے
اللہ پاک نیٹ فیملی کو نظر بد سے بچائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (29-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سیپ (15-12-10)
پرانا 29-05-09, 12:29 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست تحریر رازی

بس یہ ایسا ہی چلتا رہے کسی کی نظر نا لگے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 12:31 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر وہ نفرت کا رشتہ بن جاتا ہے نا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راضی آپ کے مضمون میں ایک بات سمجھ نہیں آئی
رشتے میں محبت تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر رشتے میں نفرت آجائے تو تعلق کیسے برقرار رہے گا۔
شکریہ
ویسے نفرت ختم ہو کر ویسا ہی رشتہ بن جاتا ہے یہ تو چلتا رہتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سحر (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 01:46 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب کیا خوب لکھا ہے آپ نے امید ہی اگلی تحریر جلد حاصر ہو جائے گی

اچھا مجھے یہ بتاؤ کچھ آپ کو رازی لکھتے ہیں اور کچھ راضی
اصل میں کیا ہیں آپ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 06:58 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی آپ کے مضمون میں ایک بات سمجھ نہیں آئی
رشتے میں محبت تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر رشتے میں نفرت آجائے تو تعلق کیسے برقرار رہے گا۔
شکریہ
اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا
اقتباس:
چھا مجھے یہ بتاؤ کچھ آپ کو رازی لکھتے ہیں اور کچھ راضی
اصل میں کیا ہیں آپ
خرم بھائی میرا نام محمد رضوان ہے اصل میں میں نے نک کے طور پر رضی رکھا ھوا ہے اصل میں میرے دادا ابو کی بہن کے دیور، نکالنے بیٹھو تو اور بھی بہت سے رشتے نکلتے ہیں وہ میرے نانا بھی لگتے ہیں اور دادا بھی بحرحال میں انہیں نانا بلاتا ہوں وہ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور وہ پیار سے مجھے رضی بلاتے ہیں اور مجھے بھی اچھا لگتا ہے یہ چھوٹا سا نام اسی وجہ سے میں نے یہ نک کے طور پر استعمال کیا ہوا ہے۔
اب اگر کوئی راضی بولے یا رازی بولے یا رضی بولے میں سب پہ ہی راضی ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (25-06-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), خرم شہزاد خرم (26-07-09), راجہ اکرام (14-09-09), سحر (29-05-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 10-06-09, 04:09 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو سلام ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-06-09, 05:51 PM   #14
Member
اجنبی
 
روشنگ ڈانکو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 544
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرو بات ایک نیا رشتہ سامنے آ گیا
روشنگ ڈانکو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنگ ڈانکو کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-07-09), رضی (15-12-10)
پرانا 25-06-09, 07:49 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کرو بات ایک نیا رشتہ سامنے آ گیا
آپ کونسے رشتے کی بات کر رہے ہیں بھائی جان
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
pak net, فورم, کمال, پاک, نفرت, نظر, ماں, محبت, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بہترین, بھائی, تحریر, جلد, خوش, دوست, دل, دعا, رشتے, شاگرد, عقل, علی, صف, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger