واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-07-07, 08:50 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,508
کمائي: 53,788
شکریہ: 8,637
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے


پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر چودھری امیر حسین نے اسرائیل کی طرف سے زلزلہ زدگان کے لیے امداد کی پیشکش پر اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات جینیوا میں بین الاپارلیمانی یونین کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے اسرائیل کے نائب وزیر تعلیم مجالی وہابی سے ملاقات کے دوران کہی۔

یروشلم میں اسرائیلی نائب وزیرِ تعلیم نے کہا کہ امیر حسین نے اسرائیل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم یہ نہیں بھولیں گے کہ اسرائیل ان ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے سب سے پہلے مدد کی پیشکش کی تھی۔ ہم اس مشکل وقت میں اس کے اس اظہار پر بہت متاثر ہوئے ہیں‘۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے انہیں پاکستان آنے کی بھی دعوت دی تھی۔

اسرائیلی نائب وزیر نے کہا کہ پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی نے انہیں کہا کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ ہم ایسی حالت میں ہیں جو کہ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان براہ راست تعلقات قائم کرنے کے بہت قریب ہے‘۔

دریں اثناء اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کو ٹینٹ، ادویات، کمبل، اور کھانے پینے کی اشیاء بھیج رہا ہے۔ تاہم یہ اسرائیل سے براہ راست پاکستان نہیں بھیجی جائیں گی بلکہ یہ کسی دوسرے ملک کے ذریعے یا پھر کسی دوسری تنظیم کے ذریعے پاکستان پہنچیں گی۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-07, 09:59 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

قیامت آگئی ہے
اسرائیل کی سلطنت کو ہم نے تسلیم کر لیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 12:05 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

بھائی یہ تو مشرف صاحب کو چاہیے تھا نا جب اسرائل نے جہاز بھر کر امدا بھیجی تو یہ صاحب ان کو واپس کر دیتے لیکن مشرف صاحب نے ایسا نہیں کیا۔کسی بھی ملک کا صدر قوم کا نمائندہ ہوتا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 08:32 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

پاکستانی بھائی اگر آپ برا نہیں مانیں تو برائے کرم مجھ کو براہ راست ربط دیں میں‌ ذرہ اس سے مطلقہ کچھ پنگے کرنا چاہتا ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 09:14 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,508
کمائي: 53,788
شکریہ: 8,637
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان اسرائیل کا شکر گزار ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
پاکستانی بھائی اگر آپ برا نہیں مانیں تو برائے کرم مجھ کو براہ راست ربط دیں میں‌ ذرہ اس سے مطلقہ کچھ پنگے کرنا چاہتا ہوں
جی آپ ہم سب اس بارے میں اور کیا چاہتے ہیں..........یہ جو کچھ ہوا کیا کم ہے؟
اسرائیل اور پاکستان کا پہلا رابط ضیا دور میں ہوا تھا
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, وزیر, امیر, بھائی, تعلیم, جواب, زلزلہ, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger