واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نہیں، الطاف حسین ہرگز نہیں،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-09, 10:21 AM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نہیں، الطاف حسین ہرگز نہیں،

نہیں، الطاف حسین ہرگز نہیں،

نہیں، الطاف حسین ہرگز نہیں، اللہ کی قسم !کسی صورت نہیں! ہماری وہ رگ نہ چھیڑو کہ ہمیں کندھوں پہ اپنے سر اور نتھنوں میں اپنے سانس گراں لگنے لگیں!! سن رکھو! یہ آخری سہارا، یہ آخری متاع، اگر کسی نے چھیننے کی کوشش کی، تو ہم جو پہلی چیز نچھاور کریں گے، بخدا وہ ہماری زندگی کا ضامن ، شہ رگوں میں بہتا ہمارا لہو ہو گا! ہماری سانسوں کی آن اورہماری جان ہو گی!! غیرت مندوں نے بیٹی و بہن کی ردا نوچنے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا تو کیا سمجھتے ہو کہ امت اپنے جلیل باپ کی پگڑی اچھالنے والوں اور اس کی ردائے نبوت نوچنے والوں کو معاف کر دے گی؟ واللہ نہیں! کبھی نہیں، کسی صورت نہیں!!




یہ کوئی عام رشتہ، عام تعلق یا سستی عقیدت تو نہیں۔ یہ ایک اور طرح کی کیفیت ہے۔ سارے رشتوں سے ماورائ، اک اور طرح کا تعلق! اس محبت کی ایک جاں گداز تاثیر اور اک سرفروشانہ تاریخ ہے، فدا امی و ابی محمد مصطفی کی وہ محبت کہ جسے کچھ نہ مٹا سکا، شرابوں کا اثر نہ شاہوں کا ڈر، بیڑیوں کا خوف نہ کوڑوں کا ڈر!´

یہ اس شاعر کی داستاں ہے، شراب جس کی عقل کو پامال کرتی تو وہ ادب کا ’خدا‘ بن بیٹھتا۔ معدے میں جام اترتے تو اس کا دماغ دہکتا تنور ہو جاتا۔ انگور کی بیٹی اس کی زبان میں بھڑکتے شرارے بھرتی تو اس کی مغلوب عقل اسے ہر حد سے پرے اچھال دیتی۔ ترنگ میں ڈوبا اس کا احساس اسے اک ایسی جعلی بلندی پہ لا بٹھاتا کہ جہاں دنیا بھر کے ادیب و شاعر اسے کوتاہ قامت، بونے اورپانی بھرتے دکھائی دیتے۔ پاک عرب ہوٹل کے خوش فکرے اسے گھیر لیتے اور بڑے بڑے قد آوروں کوپٹخنیاں کھاتے اور ملیامیٹ ہوتا دیکھ کر تالیاں پیٹتے۔


کسی ایسی ہی جوبن پہ آئی محفل میں جب غالب و اقبال کے قبیلے کے سارے چنیدہ اس کی خمار آلود زبان سے خاک ہو چکے تھے۔ محمد کی رفعت پہ نوحہ کناں کچھ بدباطنوں کی زباں نے زہر اگلا، بظاہر ہموار لہجے میں دریافت کیا:

”اچھا تو بھلا محمد کے بارے میں کیا کہتے ہو؟

ناپاک سینوں میں پلتی گھناﺅنی آرزو اور زہریلی تمنا یہ تھی کہ بہکا ہوا یہ شخص، جو عظمت کے عرش پہ ایستادہ ہو چکا، ہرگز تعظیم روانہ نہ رکھ سکے گا سو اس کی زبان کی لغزش ان کے بیمار سینوں کو ٹھنڈک دے جائے گی، مگر محبت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاثیر سے ناآشنا وہ بدبخت کیا جانتے تھے کہ یہ محبت تو دل و دماغ اور رگ و ریشے کی اس گہرائی میں بھی اترتی ہے جہاں شرابوں کا نشہ کبھی اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ ناپاک جگہ مقدس ترین ہستی کا سازش و شرارت سے نام لیا جا چکا تھا اور پورا مجمع سناٹے میں تھا سانس روکے منتظر کہ جانے اس خود فراموش شخص کے اگلے لفظ کیاہوں گے؟


مگر دیکھنے والوں نے یہاں محبت کا عجب کرشمہ دیکھا، اسم محمد سننا تھا کہ یہ شخص یوں تڑپا گویا اس نے بجلی کا ننگا تار چھو لیا ہو.... میز پہ دھری شراب کی بوتل اس نے پوری قوت سے ناپاک روحوں پہ دے ماری اور تھرتھر کانپنا اوربچوں کی طرح بلکنا شروع کر دیا، اس کا سارا نشہ اورساری بے خودی اک ’اسم محمد‘ کے سامنے پانی ہو چکی تھی۔اس نے بلکتے ہوئے کہا تو یہ.... ”ناہنجارو تمہیں اس پاک ہستی کا ناپاک محفل میں نام لینے کی جرات کیسے ہوئی، کیا تم ہم گنہگاروں سے ہمارا آخری سہارا بھی چھین لینا چاہتے ہو؟“


سازشی زبانیں گنگ تھیں، عیار عقلیں حیران اورسانسیں روکے دیکھنے والے ششدر!! ثابت ہوا تھا کہ شراب میں عقل کے خبط کی تاثیر تو ہے مگر اتنی نہیں کہ امتی کو اس کے نبی سے محبت بھی اس میں بہہ جائے!

تیغعم کے مقام پر کفار نے خبیب، جو ان کے کئی دنوں سے قیدی تھے کو مجمع عام میں پیش کیا تو سامنے وہ کھجور کا درخت تھا جس پر اس جوان رعنا اور مرد بے گناہ کو سولی لٹکایا جانا تھا۔ سولی دینے کے لئے جسم تنے پر رکھ کر کیل ٹھونک دیئے جاتے ہیں۔یوں انسان یکلخت نہیں بلکہ قسطوں میں مرتا ہے اور پرندے اس کا جسم نوچ کھاتے ہیں۔ ایسے لمحہ جاں گداز سے ذرا قبل کہ جب خبیب قریش کے اطوار اور ان کی آنکھوں میں اپنی شہادت کو واضح پڑھ رہے تھے، قریش نے بڑے وثوق سے پوچھا: خبیب اب تو ضرور سوچتے ہوں گے کہ جس محمد کی خاطر اس حال کو پہنچے، کاش! وہ تمہاری جگہ ہوتا اورتم موت کی اس اذیت سے رہائی پا جاتے۔

محبت یہاں بھی سینہ تان کے ایک قدم آگے بڑھی اور خبیب نے کائنات کی اس صادق محبت سے بے بہرا لوگوں کو یہ پیغام دیا۔ تم نے یہ کہا اور مجھے تو اتنا بھی گوارا نہیں کہ موت سے نجات پاﺅں اور بدلے میں میرے محمد کو صرف ایک کانٹا بھی چبھے۔

یہ ایک ایسی ہی خود سر اور ناقابل لچک محبت ہے اور اس کی تاریخ سے زیادہ تابناک کسی محبت کی تاریخ نہیں۔یہاں کبھی غازی علم دین شہید علم محبت بلند کرتا ہے تو کہیں حسان اس محبت کے زمزمے گاتا ہے۔ یہ وہ مقناطیسی محبت ہے کہ جو اک بار یہاں دل ہار جائے پھر کوئی دوسرا اسے کبھی محبوب نہیں رہتا۔ سعد بن ابی وقاص کی والدہ نے تا مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا تو سعد جیسے ماں کے فرمانبردار نے اعلان کیا کہ ایک نہیں ایسے نبی پر تو بے شمار مائیں قربان کی جا سکتی ہیں۔ ایک غزوہ سے واپسی پر تاریخ کے بدترین منافق نے یہ ناپاک اعلان کیا کہ اب صاحبان عزت ذلیل لوگوں کو مدینہ میں گھسنے نہ دیں گے۔

اشارہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف تھا اور پھر اس دن کی شام کا منظر یہ تھا کہ عبد اللہ بن ابی کا اپنابیٹا مدینے کی سرحد پر باپ کو روکے کھڑا تھا کہ جب تک یہ اقرار نہ کرو گے کہ محمد اور اصحاب محمد باعزت ہیں اور تو خود ذلیل و رسوا ، تب تک مدینہ کی طرف جھانک بھی نہ سکو گے، اذن داخلہ تو بعد کی بات ہے۔ یہ کائنات کی اک مقدس اورلازوال محبت کی دھنک رنگ داستاں ہے۔ اس دھنک میں اللہ رب العزت نے محبت کے سارے کردار جمع کر دکھائے ہیں۔ کبھی کوئی داڑھی والا جان وارتا ہے تو کبھی صفا چٹ چہرے والا غازی علم الدین یا عامر چیمہ کی صورت سینہ تان کے کائنات میں اعلان کرتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت محض داڑھی والوں کی میراث نہیں پھر جب کبھی کوئی عیسائی دنیا کے سو موثر ترین افراد پہ کتاب لکھتا ہے تو محمد رسول اللہ کو سرفہرست رکھ کربتاتا ہے کہ تقدیس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کے قائل مسلمان ہی نہیں منصف مزاج عیسائی بھی اس وار سے گھائل ہیں۔ کبھی کوئی ہندو اٹھتا ہے اور تقدیس رسالت کے حضوراپنا سر یوں جھکاتا ہے :


ہو جائے محبت کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں



قادیانیوں کا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے کائنات سے اس کا دلہا چھیننے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے جہانوں کی اس عظیم شخصیت کی محبت کی قوس قزح تاراج کرنے کی مذموم کوشش کی جس میں انسانیت کے سارے عظیم لوگ دمک رہے ہیں۔
انہوں نے ڈاکا ڈالا ہے اور وہ بھی انسانیت کے مخلص و محسن اور اشرف ترین بندے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و نبوت کی تقدیس پہ ڈاکا ڈالا ہے۔ انہوں نے محسن انسانیت پر تاریخ کا بدترین حملہ کیاہے۔ یہ چاہتے ہیں انسان اور اہل ایمان اپنی قیمتی ترین متاع سے تہی دست ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ چاہتے ہیں انسان حوض کوثر سے، رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے، محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت سے اور تاریخ کی خوبصورت ترین سچائی سے منکر ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ چاہتے ہیں، رات بھر مصلے پر امت کے لئے دعائیں مانگنے والے زار روتے نبی سے امت اپنا رشتہ توڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ چاہتے ہیں کہ طائف میں پتھر کھاتے، بدر میں دعائیں کرتے، احد میں دانت مبارک شہید کرواتے نبی کے سارے احسانات سے نظر چرا کر امت مرزا کو یہ محبتیں دے دے۔ کوئی بتلائے کیا انسان اتنا بھی گر سکتا ہے اورپھر بھلا یہ لائے بھی کسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



آمنہ کے اس لاثانی بیٹے کے عوض ایک ایسی شکل کو جسے محض دیکھ کر کتنے ہی قادیانی تائب ہو اٹھے۔

کنواری عورتوں سے زیادہ باحیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں راتوں کو غیر محرم عورتوں سے پاﺅں دبواتے، انہیں عریاں نہاتے دیکھتے مرزا کو لائے ہیں۔۔؟

قیامت خیز معرکوں میں ”میں سچا نبی ہوں اور اس میں کچھ جھوٹ نہیں“ کا نعرہ شجاعت بلند کرتے نبی کے مقابل ”جہاد کے خلاف 50 الماریوں بھر دیں“ کہنے والے بزدل کو لے کے آئے ہیں۔؟؟

انسانیت کو عظمت و توقیر اور تہذیب کی روشنی دینے والے نبی کے مقابل غلاظت سے لتھڑے اور غلیظ گو وحشی کو لائے ہیں؟


نہیں، اور اللہ کی قسم! انسان کبھی اتنا کمینہ نہیں ہوسکتا، اتنا بے حس اور بے حمیت نہیں ہو سکتا، ادنی مفادات کی خاطر محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تقدیس کا سودا نہیں کر سکتا۔ وہ اپنا دل اور اپنی جان محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور کے حوالے نہیں کر سکتا۔


مرزا تو ایک قبیح صورت کا شخص تھا۔ شورش کاشمیری کے بقول تین افراد میں سے ایک تھا جو نبوت کے حصول کے لئے انگریز کو انٹرویو دینے آئے تھے، بے حیا، بے حمیت تھا، کانا تھا اور نامرد ہونے کے باوجود بیوی کے بچہ پیدا کر دینے کو اپنا معجزہ قرار دینے والا حیا باختہ شخص تھا۔ اللہ کی قسم!´ یہاں تو عقیدہ یہ ہے
کہ وہ حسن و جمال کا پیکر بھی ہوتا تو ہم اسے رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کی خاک سے وار دیتے۔




یہ ہیں قادیانی، انسانیت کے بدترین دشمن اور مجرم، جناب الطاف حسین آپ چاہتے ہیں ہم ان سے محبت کااظہار کریں اور رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کادل دکھائیں؟



ایسا نہیں ہو سکتا، قادیانی فی الحقیقت کیا ہیں۔ یہ علماءاور محققین ثابت کر چکے ہیں اور اللہ کی قسم، عجیب لوگ ہیں جنہوں نے مرزا کو نبی مان لیا، اپنے عقائد و نظریات اور احوال وآثارمیں تو وہ انسان بھی نہیں لگتا۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-09), یاسر عمران مرزا (23-10-09), محمدخلیل (23-10-09), مسافر (05-12-09), معظم (23-10-09), wajee (23-10-09), عامرشہزاد (23-10-09)
پرانا 23-10-09, 11:31 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساھج بھائی السلام علیکم،
اتنی اچھی تحریر کو آپ نے اتنا "رنگ برنگا" کیوں‌ بنا دیا؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-10-09), مسافر (05-12-09)
پرانا 23-10-09, 11:53 AM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کروں بھائی شافریشہ عادت سے مجبور ھوں
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (05-12-09)
پرانا 23-10-09, 01:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر ہے ۔ الطاف کو ارسال کر دو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-10-09), مسافر (05-12-09)
پرانا 23-10-09, 03:18 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس دن رینج میں آ گیا اور بھی بہت کچھ ھے میرے پاس الطاف کو ارسال کرنے کا، شاید مفتی آگرہ کے پوتے میں ہمت پیدہ ھو جائے پاکستان آنے کی،
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (05-12-09)
پرانا 23-10-09, 11:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تحریر ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 01:08 AM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ان کذابوں پر لعنت فرمائے اور انکے مداح سرائی کرنے والوں کی بھی ۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-12-09), کنعان (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 12:40 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
اللہ ان کذابوں پر لعنت فرمائے اور انکے مداح سرائی کرنے والوں کی بھی ۔

آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, پاک, قدم, میراث, موت, منافق, ماں, محبت, معجزہ, ایمان, اللہ, انسان, جھوٹ, جام, حال, خوش, خلاف, دل, داڑھی, دریافت, دعائیں, زندگی, سودا, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معاشی حالات بد سے بدتر ہیں، ارکان پارلیمان ملک بچانے کے لئے قیادت کے خلاف بغاوت کریں، جاوید ہاشمی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:56 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 04:47 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
آٹے اور بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:17 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 09:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger