| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذرائع ابلاغ کی دنیا میں بے شمار ترقی ہوئی ہے ۔ جس کی وجہ سے معلومات کی ترسیل اتنی آسان ہو گئی ہے کہ پہلے اس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔
ٹیلی ویژن ان ذرائع میں سے سب سے اہم ہے ۔ ہر سطح کے لوگ اپنا پیغام زیادہ سے زیادہ عوام تک پہنچانے کے لئے اسے استعمال کر رہے ہیں دین کی تبلیغ کے لئے بھی اسے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایک بات جو سوال طلب ہے وہ یہ ہے کہ دینی مباحث پر کسی ایسے پروگرام میں بحث کرنا جس میں وقت کی قلت اور موضوع کی وسعت کی وجہ سے مطلوبہ گفتگو نہ کی جاسکتی ہو۔ یا ایک مولوی صاحب کے ساتھ چار دیگر افراد بٹھا کر مباحثہ کیا جائے تو اس کے اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔ میرے خیال میں اس طرح کے مذاکرے اسلام کی تعلیمات کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں۔ کیوں کہ اس مختصر وقت میں صرف سوالات تو اٹھائے جاتے ہیں۔ مولوی صاحب کی رائے کے بعد دیگر اصحاب کی رائے لی جاتی ہے اور پھر میزبان آخر میں اپنے علمی دلائل دے کر عوام کو یہ ذمہ داری سونپ جاتے ہیں کہ اب آگے آپ کی مرضی۔ میرے خیال میں یہ طریقہ درست نہیں۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (08-01-11), shafresha (07-01-11), ھارون اعظم (07-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), ارشد کمبوہ (08-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ حیدر (07-01-11), عروج (07-01-11), غیاث (07-01-11), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو سو فیصد درست ھے آپکا مؤقف ۔ مجھ جیسے تو اپنے مسلمان ھونے پر شبہ کرنے لگتے ھیں اور عبادات وتعلیمات سے دلجمعی کھو بیٹھتے ھیں ۔ان مباحثوں کا مقصد بھی یہی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم کے اعتبار سے طاق نسیاں کا متبادل کیا ہو گا؟
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھإئی ، آپ کا خیال عروج بہن کے کہنے کے مطابق دو سو فیصد اور میرے کہنے مطابق ہزار فیصد درست ہے ، میڈیا پر جن لوگوں کو دینی مسإئل پر بحث کے لایا جاتا ہے ان کے انداز و اطوار سے صاف نظر آتا ہے کہ وہ پری پلینڈ پروگرامڈ روبوٹس کی طرح بات کرتے ہیں اور جنہیں بحث کرنے کے بٹھایا گیا ہوتا ہے وہ بھی اسی طرح کی ڈیوائسز ہوتے ہیں ، جن کا ہدف اسلامی مسإئل اور ان کے ذریعے اسلام کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے ہوتا ہے ، لوگوں کے اذہان میں دین سے دوری پیدا کرنا ہوتا ہے ، اگر یہ لوگ واقعتا دین کے مسإئل کو دینی علوم کے مطابق لوگوں کی سہولت کے لیے انہیں سمجھانے کے لیے عام کرنا چاہتے ہوں تو اصحاب علم کو آپس میں گفتگو کرنے کے لیے بٹھإئیں ، نہ کہ میرے جیسے چند لوگوں کو لا کر مفتی اور مستفتی بنا کر اپنی مرضی کی بحث اور اپنی مرضی کے فیصلے کروا کر اسلام بیزاری کو ہوا دیں ، جزاک اللہ خیرا ،راجی بھإئی آپ نے میڈیا کی ایک بہت بڑی خرابی کی نشاندہی کی ہے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-01-11), آبی ٹوکول (08-01-11), ارشد کمبوہ (08-01-11), حیدر (08-01-11), راجہ اکرام (08-01-11), عبداللہ حیدر (08-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,471
کمائي: 19,581
شکریہ: 4,524
890 مراسلہ میں 2,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سولہ آنے کھری گل کیتی اے۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری رائے میں تو ان مباحث کا ہونا عوام کے لئے فائدہ مند ہی ہونا چاہئے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصد, کھو, ھیں, ھونے, ھے, ھے۔, یہی, لگتے, لوگ, نظر, موضوع, مقصد, مؤقف, مسلمان, آپکا, اپنے, اسلام, جیسے, درست, سو, شبہ, عبادات, عروج, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ہمارا میڈیا | ھارون اعظم | میرا پاکستان | 0 | 27-04-10 12:22 AM |
| چار بیویاں | چاچا کمال | مزاحیہ شاعری | 1 | 10-12-09 10:30 PM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:03 PM |