واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-10, 02:12 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے

میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

شاید بے نظیر بھٹو کا دوسرا دور حکومت تھا جب آئی پی پیز سے معاہدے کئے گئے تھے اور پھر ایک وقت آیا کہ ہمارے ملک میں بجلی وافر تھی جس کی وجہ سے حکومت نے بہت سے علاقوں میں بجلی فراہمی کا منصوبہ بنایا اور پھر ٹی وی پر یہ اشتہار بار بار آتا تھا "میرے گائوں میں بجلی آئی ہےاُس وقت لوگ خوشی سے یہ کہتے ہوں گے کہ میرے گائوں میں بجلی آئی ہے۔ موجودہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اب عوام کی طرف سے اشتہار ٹی وی چینلز پر چلانے کی ضرورت ہے۔ "لوگو دیکھو میرے گھر میں بجلی آئی ہے
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-02-10), ابو عمار (19-02-10), اخترحسین (20-02-10), راجہ اکرام (19-02-10)
پرانا 20-02-10, 04:44 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے شہر سے بجلی جاتے ہی تیرے گاؤں میں بجلی آئی ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 04:59 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہائے بجلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-10, 07:03 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر موجودہ صورتحال رہی تو ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ لوگ کہیں گے، بیٹا ہمارے زمانے میں بجلی آتی تھی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-10, 04:04 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

امیر ملک کے غریب باشندے نعروں پر زندہ ہیں انہیں بجلی کی ضرورت نہیں۔ ہمارے حکمرانوں کی ایسی سوچ ہوسکتی ہے۔ ان کے اپنے گھروں میں جنریٹر، متبادل بجلی فراہمی کی سہولت یا پھر یو پی ایس کے لئے بڑی بڑی بیٹریاں تو موجود ہی ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, گھر, گے, وقت, وجہ, لوگ, لوگو, نظیر, موجودہ, ملک, منصوبہ, آئی, آتا, اللہ, السلام, اشتہار, بے, بے نظیر, بار, دیکھو, سامنے, ضرورت, عوام, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 02-10-10 04:43 PM
میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌ راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 21 24-03-09 12:28 PM
بچوں‌میں‌دستوں‌کی بیماریاں میاں شاہد شعبہ طب 0 23-05-08 04:02 PM
دعا : میں‌ہوں‌سائل میاں شاہد شعر و شاعری 0 16-05-08 12:21 PM
بنکوں‌کا سودی جال: خوشیوں‌میں‌دفنایا دُکھ میاں شاہد عمومی بحث 0 16-05-08 11:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger