| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو!
میرا ولینٹائن ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہیں ۔ جن کو میں قائد اعظم ثانی کہتا ہوں کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنا یا تھا اور ڈاکٹر عبدلقدیر خان صاحب نے پاکستان بچایا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ مملکت پاکستان کے آئندہ صدر ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب جیسے پڑھے لکھے ، باشعوراور اسلام و ملک و ملت کے لئے درد دل رکھنے والے شخص کو ہونا چاہئے۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | rabab (25-05-10), ھارون اعظم (25-05-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), محمدخلیل (14-02-10), طارق راحیل (25-05-10), عدنان دانی (14-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ہر اینٹ کا جواب پتھر ہے
ایٹمی طاقت ہمارا نعرہ و تدبیر ہے اب ہماری دعا میں آچکی تاثیر ہے اللہ اکبر ہمارا نعرہ تکبیر ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (25-05-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اے کاش کہ ایسا ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر سے تو نکلنئ نہیں دیتے محسن پاکستان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدر کیا بنائیں گے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے قومی ہیرو ہیں ۔۔۔۔ بلکہ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی وجہ سے تمام مسلم دنیا کا سر فخر سے بلند ہو گیا تھا اور خوشی کا اظہار کیا گیا تھا ۔
اور اس کا کریڈٹ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہی جاتا ہے ۔لیکن یہ کہنا کہ انھیں ملک کا صدر بنا دیا جائے میرے خیال میں درست نہیں ۔۔۔ ان کی حب الوطنی پر تو کوئی شک اس لیے بھی نہیں کیا جا سکتا کہ صرف پاکستان کی خاطر وہ ایک پر آسائش زندگی اور جاب چھوڑ کر آئے ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔۔ پر پابندیاں ختم کرکے ایٹمی پروگرام ان کے حوالے کرنا چاہیئے۔۔تا کہ وہ تحقیق کے میدان میں یکسو ہو کر کام کریں ملک اور اسلام کی خدمت کر سکیں ۔۔۔ جو کہ ان کا ہی حق ہے نہ کہ انھیں اس ملک کا صدر بنا دیا جائے۔۔۔ صدر کی ذمہ داریاں الگ نوعیت کی ہوتی ہیں ۔۔۔دوہری ذمہ داریوں کی وجہ سے ان کا علمی اور تحقیقی کام متاثر ہو جائے گا ۔۔۔ اللہ پاکستان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دشمنوں کے شرسے بچائے ۔۔۔۔۔انھیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انھیں ان کے اصل مقام پر واپس لائے آمین ثم آمین ۔۔ ئے ۔۔آمیں ثم آمین
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (25-05-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, پڑھے, پاکستان, یا, ڈاکٹر, قائد, لکھے, محمد, آئندہ, اسلام, اعظم, بنا, جیسے, جن, جناح, خیال, خان, دوستو, درد, ذاتی, رکھنے, شخص, علی, عبدالقدیر, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-10-10 02:20 PM |
| جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ | وجی | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-02-09 04:20 PM |
| حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:39 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |