| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا حساب نہ لینا
"بسم اللھ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ۔ علامہ اقبال کے ایک شعر کا مفہوم ہے کہ اے اللہ قیامت کے دن مجھے معاف کر دینا ۔ آپ غنی ہیں اور میں محتاج ہوں ۔ لیکن اگر حساب لینا ہو تو نبی علیہ السلام کے سامنے میرا حساب نہ لینا ۔ قیام پاکستان سے پہلے کا واقعہ ہے ۔ ایک انگریز کا پرس راستے میں گر گیا ۔ اس کے پیچھے ایک مسلمان ڈاکو آ رہا تھا ۔ اس نے پرس اٹھا لیا ۔ دیکھا تو اس میں بڑے پیسے تھے ۔ وہ بھاگ کر اس انگریز کے پیچھے گیا ۔ اور اسے پرس لوٹا دیا ۔ انگریز نے کہا آپ تو بڑے شریف ہیں ۔ اس نے کہا نہی میں تو ڈاکو ہوں ۔ انگریز نے کہا اگر ڈاکو ہیں تو میرا پرس کیوں واپس کیا ۔ اس نے کہا اس لئے کہ کہیں قیامت کے دن آپ عیسیٰ علیہ السلام کو لے کر ہمارے نبی علیہ السلام کے پاس آ جائیں ۔ اور عیسیٰ علیہ السلام ہمارے نبی علیہ السلام سے کہیں کہ آپ کے امتی نے میرے امتی کا پرس لے لیا تھا ۔ تو ہمارے نبی علیہ السلام کو شرمندہ نہ ہونا پڑ جائے ۔ ساتھیو ، گناہ کرتے وقت اس بات سے شرم کرنی چاہئے کہ اتنا مہربان اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے ۔ اگر اس بات سے شرم نہی آتی ۔ تو یہ سوچنا چاہئے کہ قیامت کے دن نبی علیہ السلام کیا کہیں گے ۔ کہ میں نے اور میرے صحابہ نے اتنے مشکل ماحول میں دین پر عمل کیا ۔ اے مسلامانوں کیا تم اتنے آسان ماحول میں دین پر عمل نہ کر سکے ؟؟؟ ذرا سوچئے۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوبصورت تحریر ہے۔
اسے سرورق پر آنی چاہئیے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھتے ہیں آپ
جزاک اللہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (04-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اس ڈاکو کو عیسائی پر آپ ﷺ یاد آئے کسی مسلمان کو لوٹتے ہوئے آپ ﷺ یاد نہیں آئے کچھ عجیب بات ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | سحر (04-12-09), عدنان دانی (04-12-09) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پہلے زمانے کی بات ہے وقاص بھائی۔۔۔
اب تو اللہ ہی حامی و ناصر ہو ہمارا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پہلے زمانے کی بات ہے وقاص بھائی۔۔۔
اب تو اللہ ہی حامی و ناصر ہو ہمارا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرنی, کرتے, گے, پہلے, پیسے, پاکستان, وقت, لیا, مسلمان, آتی, اقبال, اللہ, السلام, اتنے, اتنا, اسے, جائیں, جائے, دیکھا, دینا, سامنے, شریف, شعر, عیسیٰ, غنی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|