واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


منافقت یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-10, 11:30 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منافقت یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

منافقت یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

جہاز فرینک فرٹ ائیر پورٹ سے جدہ کی جانب مہو پرواز ہوا ۔ اس جہاز میں ذیادہ تر عربی خواتین اور عربی فیملیز تھیں ۔ ان عربی خواتین کے لباس اور ظاہری حالت کو دیکھ کر ان کے مسلمان ہونے پر شک ہوتا تھا ۔ اور وہ اپنے لباس وغیرہ سے یورپین ہی لگ رہی تھیں ۔
لیکن جہاز جیسے ہی سعودی عرب کی حدود میں داخل ہوا ان تمام خواتین کے عبایا اور اسکارف نکل آئے اور انہوں نے جلدی جلدی ان کو پہنا اور یہاں تک کہ نقاب بھی لگالیے ۔
میں ان خواتین کو حیرت سے دیکھ رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ کیا اللہ کا حکم صرف مسلم ممالک کی حدود میں لاگو ہوتا ہے ۔ یا اللہ کا ڈر تو نہیں ہے البتہ اپنی حکومت کے قانون کا خوف ضرور ہے ۔
یہ منافقت ہے یا کچھ اور ۔۔
آپ ہی بتائیں میری سمجھ میں تو ان خواتین کا عمل نہیں آیا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), saraah (30-03-11), shafresha (15-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), کنعان (22-03-11), ھارون اعظم (15-03-10), منتظمین (15-03-10), ابن جلال (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (15-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10), عروج (21-03-11)
پرانا 15-03-10, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
اسی طرح کا یک واقعہ جب جدہ سے ابوظہہبی جانے کے لیےجدہ کے شرفاء کی فیملی ( مرد / خواتین ) جہاز میں سوار ہوئے۔
جو اپنے حلیہ سے بھی انتہائی شریف خاندان کے چشم و چراغ لگ رہے تھے
جہاز میں ان کے ساتھ سفر ایک اطمینان ظاہر کررہا تھا کہ اچھے ساتھی میسر ہیں
لیکن جب ۔۔۔۔۔
یہ خاندان ابوظہبی ائیرپورٹ پر اترا ۔۔۔ اور جس پابندی میں وہ سب جدہ میں نظر آئے وہ پابندی سعودیہ کی حدود سے نکلتے ہی
یہ خاندان بھی اپنی حدود سے نکل آیا ۔۔ اور جو منظر نظر آیا اسے قلم گرفت نہیں کر سکتا ۔
اصل مسئلہ یہ ہے ۔۔۔ ڈنڈے کے زور سے چند احکامات ناٍفذ کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔ دل ابھی بھی ایمان سے خالی ہیں
جہاں آزادی نظر آئی وہاں جامے سے باہر ہاتے ہوئے یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ شریک سفر پر اس کا کیا تاثر پڑے گا ۔۔
قوانین پر ذبردستی عمل کرانے سے ۔۔۔ بظاہرمعاشرہ پر سکون لگتا ہے ہیں ۔۔ لیکن
ایک مسلمان کے لیے انسانی قوانین یا صرف کیمرے کی آنکھ اسے حدود کی پابند نہیں رکھتی
بلکہ اللہ پر ایمان بالغیب اسے تنہائی اور محفل ہر جگہ روکے رکھتا ہے ۔
جب تک اپنے پورے شعور کے ساتھ ہم اسلام پر عمل نہیں کریں گے ۔۔ ایسے ہی دوغلا پن رہے گا ۔
میں یہ نہیں کہتی کہ سب مسلمانوںکا حال ایسا ہی ہے لیکن اکثریت کے قول و فعل میں تضاد ہے ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), shafresha (15-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), ھارون اعظم (15-03-10), منتظمین (15-03-10), محمد عاصم (22-03-11), ابن جلال (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (15-03-10), سحر (15-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:04 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرب قیامت کی نشانیاں ہیں یہ سب کہ وہ کیمرے کی آنکھ تو یاد ہے جو دنیاوی قوانین کی پابندی کیلئے انہیں دیکھ رہی ہے، اور وہ آنکھ یاد ہی نہیں جو کل عالم کو دیکھتی ہے۔ دنیاوی سزا کا ڈر ہے اور اسکے عتاب کا احساس ہی نہیں۔
اللہ رحم کرے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), ابن جلال (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (15-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:04 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، ایسا ہی منظر میں نے ریاض سے دبئی کی پرواز کے دوران دیکھا۔ اللہ رحم کرے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), مسٹر شیف (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (15-03-10), سحر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:08 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 03:08 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,705
شکریہ: 22,625
4,760 مراسلہ میں 13,855 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کا جنوں باقی نہیں ہے
مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے
نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہیں تو باقی نہیں ہے
(اقبال)

اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے۔آمین
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), حیدر (22-03-11), راجہ اکرام (15-03-10), سحر (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10), عروج (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 06:50 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام اوراسلامی نظام ِ حیات‘ ایک پاک وصاف معاشرے کی تعمیر اور انسانی اخلاق وعادات کی تہذیب کرتا ہے اور اپنے ماننے والوں کی تہذیب اور پُرامن معاشرے کے قیام کے لئے جو پہلی تدبیر اختیار کرتا ہے‘ وہ ہے: انسانی جذبات کو ہرقسم کے ہیجان سے بچانا‘ وہ مرد اور عورت کے اندر پائے جانے والے فطری میلانات کو اپنی جگہ باقی رکھتے ہوئے انہیں فطری انداز کے مطابق محفوظ اور تعمیری انداز دیتاہے۔

اب رہی بات انکے اس فعل کی تو ایسی ہی ایک بات مجھے میرے ماموں نے بتائی کہ ہم لوگ جب جہاز میں سوارہوئے توتین عورتیں سوار تھیں جن میں سے ایک لڑکی اورباقی دو 35 کے آس پاک کی خواتین تھیں۔ لڑکی نے جینززیب تن کی ہوئی تھی۔ جیسے ہی وہ ریاض پہنچی فوراًاُنہوں نے عُبائے پہن لئے اورلڑکی کو چھوڑ کر باقی دونوں خواتین نے نقاب کر لئے۔ ماموں کہتے ہم بہت حیران ہوئے کہ ابھی تو بغیرنقاب کے تھے اوراب فوراًنقاب بھی کر لئے۔

سورۃ النور میں ہے،، ”وقل للموٴمنات یغضضن من ابصارھن ویحفظن فروجھن ولایبدین زینتھن الاماظھر منھاولیضربن بخمرھن علیٰ جیوبھن ولایبدین زینتھن۔“
ترجمہ۔”اور مسلمان عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں‘ مگر جو اس میں سے کھلا رہتا ہے اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ ہونے دیں“
۔

میں صرف اتنا کہوں گی کہ جب تک ہم اپنے پورے شعورکے ساتھ، دل کیساتھ اسلام پرعمل نہیں کریں گے ایسے ہی دوغلا پن اورقول و فعل میں تضاد رہے گا ۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (22-03-11)
پرانا 21-03-11, 07:56 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 431
کمائي: 7,177
شکریہ: 88
320 مراسلہ میں 787 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیاں اس کو کروں میں کس زباں سے
یہاں بیکار ہے پند و نصیحت

حکومت ہے فقط جسموں کے اوپر
یہی ہے اس حکومت کی مصیبت

حقیقت سے رہیں بے گانے جب تک
نہیں کھلتی ہے مذہب کی حقیقت

جو ڈنڈے سے شریعت لادتے ہیں
وہ ہوتی ہے مصیبت ہی مصیبت

خدا ان کو بھی محرم راز کر دے
یہی منصور کے دل کی ہے چاہت
M A Ansari آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 21-03-11, 08:07 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 22-03-11, 12:06 PM   #10
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 37
مراسلات: 531
کمائي: 7,247
شکریہ: 1,194
350 مراسلہ میں 873 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink

یہ تو ایک جگہ سے دوسری جگہ میں پردے کے نفاذ کا فرق تھا اور ہے ۔
آپ مجھے یہ بتائیے کہ ایک ہی گھر میں آنے والے دو رشتہ داروں میں سے ایک سے پردہ کیا جاتا ہے اور دوسرے سے نہیں ۔
یہ کونسی شریعت گنی جائے گی ؟
mama_shalla آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 22-03-11, 12:32 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
یہ تو ایک جگہ سے دوسری جگہ میں پردے کے نفاذ کا فرق تھا اور ہے ۔
آپ مجھے یہ بتائیے کہ ایک ہی گھر میں آنے والے دو رشتہ داروں میں سے ایک سے پردہ کیا جاتا ہے اور دوسرے سے نہیں ۔
یہ کونسی شریعت گنی جائے گی ؟
اسے شریعت تو ہرگز نہ کہیں گے اورکوئی نام میرے ذہن میں آ بھی نہیں رہا۔ میری چھوٹی بہن اب پردہ کرتی ہے اورکہیں بھی جانا ہووہ بغیرنقاب کے نہیں جاتی۔ جبکہ اُسکی فرینڈزصرف کالج آنے جانے میں پردہ کرتی ہیں لیکن کہیں جانا ہوتو وہ وہ نقاب نہیں کرتی اور میری بہن یہی کہتی ہے کیا فائدہ ایسے نقاب کا جو رشتوں، جگہوں کا تعین کرکے کیا جائے کہ فلاں جگہ کرنا ہے، فلاں کے سامنے کرنا ہے وغیرہ۔ اگرکرنا ہے تو مکمل پردہ کیا جائے ورنہ بہتر ہے نہ کرے۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (22-03-11), sahj (22-03-11), کنعان (22-03-11), حیدر (31-03-11), حیدر Rehan (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 12:59 PM   #12
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 37
مراسلات: 531
کمائي: 7,247
شکریہ: 1,194
350 مراسلہ میں 873 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

thats it ...what i meant...exactly
mama_shalla آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-03-11)
پرانا 22-03-11, 01:54 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا میں ایران کے ائیرپورٹ پر دیکھ چکا ہوں، جیسے ہی ہمارا جہاز ایران ایئرپورٹ پر
اتر گیا اور ہمیں ایک گاڑی کے ذریعے ائیرپورٹ کے اندر چیکنگ کیلے لایا گیا تو
ہمارے ساتھ کچھ گوری اور فلپاینی لڑکیاں تھی، جن کا لباس کچھ سہی نہیں تھا ، ایران
ائیرپورٹ کے گیٹ پر ایک سکیورٹی گارڈ صرف اسی خڈمت پر مامور تھا کہ وہ عورتوں
کو سکارپ دیا کرے، اور اسکے ساتھ ساتھ اسکو ایک لمبا کرتا بھی دیتے تھے، تاکہ وہ اس سے
پوری طرح اپنے بدن کو ڈھانپ سکے، ایک گوری لڑکی نے انکار کیا تو ائیرپورٹ کے عملے نے
اسے واپس جانے کو کہا ، تب ہی اس نے وہ لمبا کرتا اور سکارپ پہن لیا، ہم ایران میں جنتابھی گھومے کسی بھی
عورت کو سکارپ اور لمبے کھرتے کے بغیر نہیں دیکھا ۔ اور یہ بات مجھے ایران میں بہت پسند آئی
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-03-11), حیدر (31-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 22-03-11, 02:29 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ابوظہبئی سے لندن پروازوں پر عرب آدمیوں کو بہت مرتبہ دیکھا ھے جہاز میں بیٹھنے تک "کندورا" پہنا ہوتا ھے اور جونہی جہاز میں بیٹھے ٹیک آف ہونے کے کچھ دیر بعد کندورے اتار کر ٹو پیس سوٹ پہن لیتے ہیں اور اسی طرح جب یہاں سے جاتے ہیں تو الامارات لینڈنگ سے پہلے پھر کندورا پہن لیتے ہیں۔

ان کی بات چھوڑیں میں اپنوں کی بات بھی بتا دیتا ہوں جس میں شائد میری فیملی بھی شامل ہے ان ممالک سے جتنی بھی فلائٹس پاکستان جاتی ہیں 80 فیصد فیمیل پاکستان میں جہاز لینڈنگ سے پہلے شلوار کمیزیں پہن لیتی ہیں۔

خاص سعودی عرب پر جو لکھا گیا ھے تو سعودی عرب میں دنیا کی کوئی بھی فارنر خاتون چاہے وہ وزیر ہی کیوں نہ ہو اسے سعودی لاء کے مطابق حجاب اور اسکرٹ نما عبایہ ڈالنی پڑتی ھے۔

الامارات میں ایسا نہیں ھے کوئی بھی فارنر عورت اپنے لباس میں آ سکتی ھے اسے اس ملک میں ہر قسم کی پروٹیکشن ملے گی۔

میری نظر میں اس میں منافقت والا کوئی عمل نہیں اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-03-11), حیدر Rehan (22-03-11), عدنان دانی (22-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:28 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,705
شکریہ: 22,625
4,760 مراسلہ میں 13,855 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کچ چیزیں قرآن کے ذریعہ سے قائم فرماتا ہے
اور

کچھ سلطان کے ذریعہ سے..............غالبا ضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا قول ہے..............
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (03-04-11), حیدر (31-03-11), عبداللہ حیدر (30-03-11)
جواب

Tags
ہوتا, پرواز, یا, ڈر, لگ, نقاب, ممالک, مسلمان, آیا, اپنی, اپنے, اللہ, تمام, تر, جلدی, جانب, حکومت, حکم, خواتین, دیکھ, سوچ, سعودی, عبایا, عربی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger