واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

مغرب کا چہرہ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-09, 08:07 PM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مغرب کا چہرہ !

مغرب کا چہرہ !

ہئومین رائٹس ، انصاف کے علمبردار ، آزادی رائے ،حقوق نسواں
کا
ڈھنڈورا پیٹنے والے
مغرب کا اصل چہرہ دیکھئے

Name:  scarf.jpg
Views: 459
Size:  28.6 KB

اس تصویر میں دو مسلمان لڑکیوں کے سر سے اسکارف کھینچا جارہا ہے
اسی سے ان کی مسلم دوستی اور بھائی چارہ کا اندازہ لگا لیجئے

مغرب کے دلدادہ اور پروردہ اس بات کا کیا جواب دیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-09), پاکستانی (11-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), ماسٹر مقسود (04-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09), تفسیر حیدر (03-04-09), راجہ اکرام (21-04-09), طارق راحیل (15-04-09)
پرانا 03-04-09, 08:42 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی روشن خیالی ہوگی۔زیادتی تو تب ہوتی اگر طالبان کسی پر برقعہ کی پابندی عائد کرتے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-04-09), چیتا چالباز (05-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 08:56 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال کر دیا ہے فیصل بھائی آپ نے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 09:04 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کمال تو چاچا کرتے ہیں
میری کیا مجال
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (05-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09)
پرانا 03-04-09, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے دوستوں یہ مجھے ایوارڈ دیا گیا ہے برائے کرم یہ تو بتایا جائے کہ میں نے ایسا کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کے باعث مجھے اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے؟
تاہم ایوارڈ ملنے کی خوشی بھی بہت ہوئی ہے کچھ عرصہ قبل مجھے کسی دوست نے کہا تھا کہ میں آپ کے لئے میرے پاس ذیلی ناظم کی پوسٹ ہے جو آپ کو مل سکتی ہے جس پر میں نے ان کا شکریہ ادا کر دیا تھا اور آج ایوارڈ بنا مانگے ہی مل گیا ہے اور اسی طرح زیلی ناظم کی پوسٹ بھی محنت سے مل جائے گی سب کا شکریہ طالب دعا سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 03-04-09, 11:11 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا، انکو ایریسٹ کیا جارہا ہے کسی جرم میں۔ اور ہر قیدی کو چاہے اسنے ٹوپی ہی پہنی ہو ایرسٹ سے پہلے سب کچھ اترواتے ہیں!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-10-10)
پرانا 03-04-09, 11:19 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں اور تعلیمی اداروں میں بھی شاید اریسٹ ہی کیا جاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (04-04-09), راجہ اکرام (21-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 03-04-09, 11:48 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی ہاں اور تعلیمی اداروں میں بھی شاید اریسٹ ہی کیا جاتا ہے
اس تصویر کا اگلا پچھلا کہاں ہے؟ میں نے پولیس دیکھ کر ایرسٹ کا اندازہ لگایا ہے، اب مغرب میں ایسا بھی نہیں کہ بازار میں‌پولیس پردے اترواتی ہے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-10-10)
پرانا 03-04-09, 11:53 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں صرف یہ بیان کیا ہے کہ مغرب کے کئی ملکوں میں مسلمان طالبات پر اسکارف پہننے پر پابندی ہے
یہ بات آپ بھی جانتے ہیں
تصویر تو علامت ہوتی ہے
حقیقت سے آپ بھی آگاہ ہو
بلکہ زیادہ آگاہ ہو کیونکہ آپ بھی اسی معاشرے میں رہتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (05-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (04-04-09), راجہ اکرام (21-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 12:14 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہر حال ہمارے ہاں ایسی صورت حال نہیں ہے۔ سویڈن میں‌باقاعدہ مسلمانوں کی اپنی کالونیاں اور شہر ہیں۔ ناروے میں‌مسلمانوں کو اسکولوں کالجوں‌میں حق حقوق حاصل ہیں۔ یہاں کے پرائم منسٹر نے بھی حجاب کیساتھ پولیس فورس جوائن کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 12:18 AM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ایسا ہے تو اچھا ہے لیکن ناروے کا کردار بھی کچھ ٹھیک نہیں رہا ہے ماضی میں

اور برائی تو چھوت کی طرح پھیلتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (05-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (06-04-09), راجہ اکرام (21-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 08:46 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ کتا اپنے مالک کا بہت وفا دار ہوتا ہے ،مالک غلط بھی ہو تو اسکی حفاظت کرتا ہے۔

بہت ہی ذبردست شئیرنگ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), ایس اے نقوی (04-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 11:00 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ کتا اپنے مالک کا بہت وفا دار ہوتا ہے ،مالک غلط بھی ہو تو اسکی حفاظت کرتا ہے۔

بہت ہی ذبردست شئیرنگ۔
غزل بات کو واضح فرما دیں بات کی گہرائی تک تو میں جا چکا ہوں مگر پھر بھی
یا رہنے ہی دیں وضاحت کو بات بگڑ جائے گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (04-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 01:48 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جرمنی میں مسلم استانیوں کا سر ڈھانپنے کا مسئلہ

السلام علیکم،

جرمنی میں اسلام اقلیتی مذاہب میں سب سے بڑا مذہب ہے:

مذہب پسندی کی علامت، نجی خواہش کا سیاسی اظہار یا مردانہ برتری کی سوچ کے تحت خواتین پر جبر کی کوشش: یہ ہیں وہ دلائل جو جرمنی میں مسلم خواتین کی طرف سے سکارف پہننے سے متعلق جاری بحث میں دونوں زاویوں سے دئیےجا رہے ہیں۔

ان دنوں جرمن عدالتوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ آیا سرکاری سکولوں میں مسلم استانیوں کو سر ڈھانپنے کی اجازت دی جانی چائیے یا نہیں۔ جرمن صوبے بادن ورٹیمبرگ میں جب ایک مسلم استانی کو سکول میں اسکارف پہننے کی وجہ سے اپنے فرائض کی آدائیگی سے روک دیا گیا تھا تو انہوں نے جرمنی کی آہینی عدالت سے رجوع کیا۔ جس نے 2004 میں ان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ صوبے بادن ورٹیمبرگ کی انتظامیہ انہیں اسکارف پہننے سے نہیں روک سکتی۔ تاہم عدالت یہ بات واضح نہ کر سکی کہ آیا سر پر باندھا جانے والا رومال سیاسی وابستگی کے اظہار کی علامت ہے یا نہیں۔ اگر ہے توجرمن سرکاری سکولوں میں معلمات کو تعلیم کے دوران اسے پہننے کی اجازت نہیں ہوتی۔

بادن ورٹیمبرگ نے بعد ازاں ایک قانون کے تحت اساتذہ پر پابندی عائد کر دی کہ وہ سکولوں میں سیاسی، مذہبی، یا اسی طرح کی کوئی ایسی علامت ظاہر نہیں کریں گے جس سے صوبے کی غیر جانبدارانہ حیثیت متاثر ہوتی ہو۔ جرمنی کے متعدد دیگر صوبوں نے بھی اپنے سکولوں اور کالجوں میں مسلم استانیوں پر تعلیم کے دوران اسکارف پہننے پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ چنانچہ معاملہ پھرسے عدالتوں تک جا پہنچا۔

معاشرتی سطح پر جاری بحث و مباحثے میں بھی دو مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ ایک فریق کا کہنا ہے کہ اسکارف کی پابندی کا مقصد مسلمانوں کے لئے معاشرتی انضمام میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ جب کہ دوسرے فریق کے خیال میں ایسا کرنا ان کے معاشرتی انضمام کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔

فرانس میں بھی مسلم خواتین کے سر ڈھانپنے کے مسئلے پر اسی طرح کا مباحثہ جاری ہے۔ بلکہ وہاں تو مسلم طالبات کو بھی کلاس روم میں اسکارف پہننے کی اجازت نہیں۔ تاہم آسٹریا اور برطانیہ جیسے ملکوں میں معلمات اور طالبات پر ایسی کوئی پابندی عائد نہیں۔

بشکریہ ڈوئچے ویلے

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-04-09), مرزا عامر (03-10-10), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 06:16 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھا! برطانیہ بھی مغرب ہے اور فرانس بھی۔ لیکن پالیسیوں میں فرق تعداد کے تناسب کی وجہ سے۔ چونکہ برطانیہ میں مسلمان زیادہ ہیں اسلئے انکے حق حقوق بھی زیادہ ہیں۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), رضی (24-05-09)
جواب

Tags
color, کمال, پولیس, پوسٹ, چاچا, ناروے, مسائل, world, آج, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, جرم, حال, خواتین, دعا, شہر, طالبان, غزل, صوبوں, صوبے, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger