واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مظلوم شوہروں کی کانفرنس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-09, 11:50 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down مظلوم شوہروں کی کانفرنس

مظلوم شوہروں کی کانفرنس

مظلوم شوہروں کی کانفرنس

لو جنا ب آخر کار اپنی بیگمات سے تنگ یعنی کہ نکونک ہوئے شوہروں نے اپنی کانفرنس کا انعقاد انڈیا کے شہر بنگلور میں کیا ۔
اور بیویوں کے حملوں سے بچاؤ کے طریقے بیان کیے گئے اسکے علاوہ مستقبل میں بیویوں سے نبٹنے کے لئے کوئی واضح لائحہ عمل اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-09), موجو (20-08-09), مرزا محمد فاروق (19-08-09), ایس اے نقوی (07-10-09), حیدر (08-10-09), راجہ اکرام (19-08-09), طارق راحیل (08-10-09)
پرانا 18-08-09, 03:02 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
مظلوم شوہروں کی کانفرنس

لو جنا ب آخر کار اپنی بیگمات سے تنگ یعنی کہ نکونک ہوئے شوہروں نے اپنی کانفرنس کا انعقاد انڈیا کے شہر بنگلور میں کیا ۔
اور بیویوں کے حملوں سے بچاؤ کے طریقے بیان کیے گئے اسکے علاوہ مستقبل میں بیویوں سے نبٹنے کے لئے کوئی واضح لائحہ عمل اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔۔
مناسب ہوتا کہ
چند ایک طریقے یہاں بھی درج کر دیے جاتے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 08:44 PM   #3
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,081
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
مناسب ہوتا کہ
چند ایک طریقے یہاں بھی درج کر دیے جاتے۔۔۔

بالکل۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،۔۔!!!
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:02 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سانو کی ایسی تے چھڑے آن جناب
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:41 PM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایڈوانس میں ہے زبیر بھائی
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگدا اے کہ ڈاکٹر صاحب دی ڈاکٹری وی چار دیواری توں بار ہی چلدی اے

خیر تو نہیں ہے ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچاؤ کے نسخے پوچھے جا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09)
پرانا 19-08-09, 01:48 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انڈیا میں ہونگے مظلوم شوہر
پاکستان میں تو شوہر مظلوم نہیں ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-09), مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (08-10-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 01:51 AM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عجیب سچویشن ہے

ماریں بھی اور رونے بھی نا دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
موجو (20-08-09), مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), خان صاحب (19-08-09), راجہ اکرام (19-08-09), سحر (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 09:02 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی تازی تازی تو نہیں پڑی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (19-08-09), مسافر (20-08-09), سحر (19-08-09)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-08-09 مسافر تازی تازی تو نہیں پڑی ہی 1
پرانا 19-08-09, 10:03 AM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انڈیا میں ہونگے مظلوم شوہر
پاکستان میں تو شوہر مظلوم نہیں ہیں ۔
تو کیا پاکستان میں صرف عورتیں ہی مظلوم ہیں ؟
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
مسافر (08-10-09), سحر (19-08-09)
پرانا 20-08-09, 09:15 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
سانو کی ایسی تے چھڑے آن جناب
زبیرصاحب
چھڑے تاں اسی وی رہ چکے آں۔۔۔
۔۔۔۔
بہتر اے تھوڑی جئی ٹریننگ لے لئو۔۔۔
کم آوے گی۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 09:21 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لگدا اے کہ ڈاکٹر صاحب دی ڈاکٹری وی چار دیواری توں بار ہی چلدی اے

خیر تو نہیں ہے ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچاؤ کے نسخے پوچھے جا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
راجہ جی
کیوں مزاخاں کردے او۔۔۔۔
۔۔۔
بھئی میں تے ویسے ای پچھ لیا سی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ مینوں کے لگے انہاں ۔۔۔۔ چیزاں دے نال۔۔

۔۔۔
ویسے بھی سحر بہن دی ریسرچ دے مطابق
" پا کستان میں کوئی مظلوم شوہر نہیں"
بھلا میں سحربہن کی بات کو غلط کہ سکتا ہوں۔۔۔
( حالانکہ کہنا تو چاہتاہوں مگر کہیں ۔۔۔ یہ بات سحر بہن ۔۔ میری " اس" تک نہ پہنچا دےـ(
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 09:29 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انڈیا میں ہونگے مظلوم شوہر
پاکستان میں تو شوہر مظلوم نہیں ہیں ۔
سحر بہن یہ زیادتی ہے۔۔۔
میرے خیال میں یہاں آپ ڈنڈی مار گئی ہیں۔۔۔
آپ کو تو کہنا چا ہیے تھا کہ " مظلوم شوہر" دنیا میں کہیں نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
کیوں کہ
تمام مظلوم شوہروں کو انکی معصوم بیویوں نے " سرے توں ای مکا چھڈیا جے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
اب اس نا م کی کسی مخلوق کا دنیا میں کوئی وجود نہیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
موجو (20-08-09), مسافر (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 11:46 AM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
سانو کی ایسی تے چھڑے آن جناب
رناں ( بیوی) والیاں دے پکن پراٹھے
تے چھڑیاں دی دال نہ گلے

ہائے اوے توڈی بے بسی
کوئی گل نہیں ہو جاؤ گے سیدھے
نکل جان گے سارے کس بل یعنی کہ توھاڈے وٹ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 11:55 AM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انڈیا میں ہونگے مظلوم شوہر
پاکستان میں تو شوہر مظلوم نہیں ہیں ۔
محترمہ سحر جی ۔۔۔
آپ تو پاکستان میں نہیں ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اسکا مطلب ہے کہ بھائی صاحب کا ۔:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی پرسان حال نہیں
ایک پردیس اوپر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اللہ ہمارے بھائی پر رحم فرمائے
چلو جی ہم آپ ہی سے عرض کر دیتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ذرا ہاتھ ہلکا ہی رکھنا ۔۔۔ ۔۔۔۔












اب اتنا بھی ہلکا نہیں کہ بھائی صاحب پر سے آپ کا رعب ختم ہو جائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹرنور, واقعات, لوگ, اللہ, بہترین, بھائی, جیل, حال, دل, شہر, شوہر, عرض, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger