| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب تک صوبہ ہلمندکی جہادپرورسرزمین سےجومؤثق اطلاعات موصول ہوئی ہیں،ان میں کہاگیاہےکہ صلیبی جارح فوجوں کو جو اپنی تمام حربی وسائل کو،جدیدٹیکنالوجی،فضائی قوت کےساتھ ضلع نادعلی کےمرجہ علاقےمیں بروۓکارلاۓ ہوۓ ہیں،لیکن اللہ تعالی کی خاص نصرت کےہمراہ انھیں عوامی مزاحمت کاشدیدسامناہےاور جگہ جگہ پروہ نشانہ بن رہےہیں، جس کی وجہ سےجارح صلیبی فوجیں حواس باختہ ہوچکی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کےمطابق آپریشن شروع ہونےسےاب تک دشمن کےدرجنوں فوجی ہلاک اورزخمی ہوئيں اور 15 کےلگ بھگ فوجی ٹینک اورگاڑیاں مختلف النوع جنگی وسائل سےتباہ کیےجاچکےہیں-
اگرجنگی تجھیزات اورفوجی اعدادوشماراورجدیدسہولیات کودیکھاجاۓتوہلمندمیں 1000ایک ہزار مجاہدین جن کی اعلی ترین ہتھیارہیوی مشین گن اورراکٹ لانچرہے۔ان کےپاس نہ جاسوس طیارےاورجنگی ہیلی کاپٹرزہیں اورنہ ہی ان کےاختیارمیں B52 طیارے ہیں اورنہ انھیں فاسفورس اورزہریلے ہتھیاروں تک رسائی حاصل ہے، نہ ہی مغربی ذرائع ابلاغ اورمقامی ڈالرخور مزدورمیڈیاان کاحمایت کررہاہےاورنہ ہی وہ اقوام متحدہ وانسانی حقوق کی حمایت سے مزین ہیں،جوہرناجائزکوجائزاور تصورکرتی ہیں، لیکن اس کےباوجودیہ ناتوان اوراللہ تعالی کی شیدائی لشکراپنےدشمن پرجنہیں ہرقسم کی سہولیات میسرہے،غالب ہیں، جہنوں نےصرف مرجہ آپریشن کےلیے15،000 پندرہ ہزارجدیدٹیکنالوجی اورہتھیاروں سےلیس فوج کوروانہ کی، اورعالمی مادی سپرپاور کےہمراہ 40 چالیس ممالک کاہرقسم کاتعاون موجودہے،ان تمام سہولیات اورامکانات کےباوجودصلیبی فوجوں پرزمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ کر دی گئی ہے اوران کی آوازیں اورچيخیں گونج رہی ہیں- افغان جاری جہادکی برکت سےعالمی برادری مشاہدہ کررہی ہےکہ اب امریکہ کی کمرٹوٹ رہاہے۔ مغربی میڈیانےخودہی اعتراف کیاکہ امریکہ اورنیٹوکے ہزاروں لاڈلےفوجی جن کی موت اورجراحت کےدوران چيخيں تاریخ کی اوراق میں ثبت ہیں ، ہلاک ہوچکےہیں،ان کامعاشی حالت ابتراورتباہی کےدھانےپرکھڑاہےجبکہ ذلت اوررسوائی اس کےعلاوہ ہے- جارح صلیبی فوجوں نے 8 برس کےدوران تمام شیطانی چالوں کوبروۓکارلایا،جن میں وحشیانہ بمباریاں،ہلاکتیں، تباہیاں، اذیتیں اور مختلف شیطانی حربیں شامل ہیں،اس کےباوجودافغانستان میں جہادی تحریک کوکچلنااورشکست دیناتودرکنار اس کی سدباب اوروسعت کوبھی روک نہ پائے- حقیقت یہ ہےکہ سپرپاورکی پشت پرمادی اورشیطانی جنون،قوت اورمہارت ہے،لیکن مجاہدین پرالہی نصرت اتنا ظاہر اور معلوم ہےکہ صرف ہملندکی بہادرسرزمین پر گذشتہ 9 برس سےسپرپاورکےچھوٹےاوربڑےآپر یشنوں کےعلاوہ مرجہ میں جاری یہ 15 واں بڑی فوجی کاروائی ہےاورہربارایسےپروپیگنڈوں اورمنصوبوں کوبروۓکارلاہاجاتاہے، جیسےکسی ملک پرقبضہ کیا جا رہارہاہو۔ لیکن الحمدللہ اب تک کوئی بھی شخص ہلمندمیں ایسےضلع یاوسیع علاقےکی نشاندہی نہیں کرواسکتا،جس پردشمن کامکمل قبضہ ہو ! صوبہ ہلمندکے علاقہ مرجہ میں مشترکہ دشمن کےجاری مشترکہ کاروائیوں میں مصروف وحشی درندوں کوامارت اسلامی افغانستان کایہ کھلاپیغام ہےکہ گذشتہ 9 برس کےدوران عظیم جنگی اوروحشیانہ اعمال کے باوجوداس غیورسرزمین کےعوام کو رام اورتابع نہ کرسکے،اب چونکہ امریکہ،برطانیہ اورمتحدین کےتمام حربےناکارہ ہوچکےہیں،ان کےخلاف افغانستان کے گوشےگوشےمیں جہادی نظارےگرم اورمزاحمتی مورچےفولادی بن چکےہیں،تواس سلسلےمیں مشکل ہوگاکہ موجودہ کھٹن حالات میں،تمھیں ہلمندیادیگرعلاقوں میں کامیابی یامخصوص پیش رفت کاموقع ملے۔ جی ہاں !جو کچھ کرسکتےتھے،اسےاب عملی جامہ پہناچکےہو،جیساکہ شہریوں کوفضائی حملوں اورمیزائلوں سےنشانہ بنا رہےرہو، مظلوم وبےیا و مدد گار شہریوں کوہھتکڑیاں پہناکرانھیں عقوبت خانوں میں دھکیل رہےہواوراس سردی کےموسم میں دیہات اور شہریوں کےباسیوں کوہجرت کرنےپرمجبورکررہے ہو۔ اس بربریت اوروحشت کےعلاوہ تمھاری کونسی کامیابی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میکرسیٹل افغانستان کی 385 اضلاع میں سےایک ضلع کےگاؤں (مرجہ)پر قبضہ نہ کرسکنےکی اپنی شرمناک اورتاریخی شکست کا الزالہ نہ کرسکےگا – ان شاءاللہ تعالی |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (24-02-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اللہ مجاہدین کو دنیا میں بھی فتح نصیب فرماتا ہے، اصل فیصلہ تو قیامت کے دن ہو گا کہ کامیاب کون رہا اور کس کی آنکھوں کو ڈالروں کی چمک خیرہ کر گئی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوۓ, ہے،, کوئی, گئی, وجہ, موت, ملک, مدد, معلوم, آپریشن, اقوام متحدہ, اللہ, امریکہ, اسلامی, تعالی, دیہات, شخص, شروع, ضلع, عوامی, عقوبت, علاقہ, عظیم, صوبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|