| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے
مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے آپ کے خیال میں یہ فرق کس حد تک درست ہے؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | رضی (24-09-09), عبداللہ حیدر (05-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے کہ یہ ٹھیک نہیں ہے خوامخوا کی بات بنا دی گئی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان وہ ہوتا جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے ۔
مومن وہ ہوتا ہے جو خدا کی نظر میں دین پر عمل کرنے والا ہوتا ہے ۔ |
|
|
|
| ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (24-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نے ہمارے لئے جو دین پسند کیا اس کا نام اسلام ہے جس کے توسط سے ہم مسلمان کہلاتے ہیں مگر جب ہم
کے بتائے ہوئے اور اس کے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی عمل کردہ زندگی کے قرانی لائحہ عمل پر اپنی زندگی گزارتے ہیں تو ہم مومن کہلانے کے حقدار ہیں.ورنہ بقول اقبال کے: مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا Last edited by چیتا چالباز; 24-01-09 at 07:39 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا |