| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان اورمسلمانی
![]() |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (21-11-08), arslansun (10-03-09), Atia jamali (22-11-08), miqmysori (29-05-09), nsa47 (18-11-08), یحیٰی (12-10-08), وجدان (17-10-08), معظم (13-11-08), الطاف ذکی (17-03-09), ابن جلال (13-10-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (10-07-09), عرفان حیدر (13-10-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,044
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حنا بہت ہی عمدہ موضوع ہے - کیا اپ کا اپنا لکھا ہوا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب حنا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا کالم ہے ۔ جاویدچودھری صاحب بہت اچھا لکھتے ہیںِ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام ایک سچا دین ھے
مسلمانوں کی انفرادی یا اجتماعی غلط عمل یا سوچ سے اسلام کی اصل حقیقت پر کوئی اثر نہیں پڑتا کیا یہی نتیجہ اخذ کیا ہے آپ نے ؟؟؟ نوٹ آپ اگر اپنے کی بورڈ کو عر بی کے بجائے انگلش رائٹنگ پر سلیکٹ کرلیں تو شاید آپ کے فونٹ واضع نظر آنے لگیں۔ پتہ نہیں یہ پرابلم مجھے ہی ہو رہی ہے یا سب کو آپ کے کچھ حروف واضع نہیں ہوتے صحیح صورتحال انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے Last edited by فیصل ناصر; 13-10-08 at 06:40 AM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائ اس کے لیے آپ IT سیکشن میں ask expert میں دھاگہ کھولیجیے اور وہاں پر desktop کا screenshot ڈال دیجیئے - پھر ہم کچھ کرتے ہیں -
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے تو میں کالم شوق سے پڑھتا ہوں مگر جاوید چودھری صاحب کو اتنا پڑھنے کا اتفاق نہیںتھا۔۔ اب شوق پیدا ہو گیا ہے۔
بہت عمدہ تحریر اور حنا جی شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (18-11-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے
اور یہ صحیح بات ہے جو کام مسلمانوں میں ہونے چاہیے تھےآج وہ یورپ اور امریکہ والے کر رہے ہیں مثلا ً غریبوں کی مدد کرنا انصاف قائم کرنا حقدار کو حق دلانا وغیرہ اور جو ان کے کام تھے یعنی غریبوں پہ ظلم کرنا مزدوروں کو ان کا حاق نہ دینا بھائی کا بھائی کو مارنا یہ سب کام مسلمانوں نے لے لیے ہیں آج وہ مسلمانوں کو اسلیئے نہیں مار رہے کہ وہ دہشتگرد ہیں بلکہ اسلیئے مار رہے ہیں اور بدنام کر رہے ہیں تاکہ مسلماں سچے اور پکے دین پر چلنے والے بن کرترقی نہ کر لیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
|
صحیح فرمایا ہے آپ نے!
ماسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ لکھا ہے زبردست
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 11
کمائي: 410
شکریہ: 13
8 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معزز شرکاء و قارئین فورم، السلام و علیکم
جاوید چوہدری کا تحریر کردہ آرٹیکل "مسلمان اور مسلمانی" جو کہ حنا نے ارسال کیا، یقیناً ہمارے ہر نوجوان کیلئے فکر انگیز ہونا چاہیئے۔ اور اس فکر کو آج دوبارہ زندہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہے۔ میری کوتاہ مقدور نظر میں "سرداروں کے سردار، آقاؤں کے آقا، سرورکونین اور سرکار دو عالم اور انسانیت کے اعلي' ترین منصب پر فائز نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم" سے محض بنیادی تعلق استوار کرنے سے موجودہ صورتحال بہت جلد کئی درجہ بہتر ہوسکتی ہے۔ جس دور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کی سیرت مبارکہ، انکی تعلیمات، اور سنت پر انحصار و اعتماد کم ہونا شروع ہوا، اسی دور سے ہم ہر میدان میں کمزور پڑنا شروع ہوگئے تا حتی کہ ہم ناخداؤں کے غلاموں کے غلام بن گئے اورزمانہ کی در بدر ٹھوکریں کھانے لگے۔ آج کے نوجوان کا آئیڈیل میڈیا کے آرٹسٹ ہیں اور گلیمر سے بھرپور زندگی ان کے خواب۔ ہمیں اور ہمارے بزرگوں کو اپنی کوتاہیوں اور ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خود اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے، کہ ہم جو چند جملے بول اور تحریر کرسکتے تھے اور جس قدر اپنے حلقوں میں اثر انداز ہوسکتے تھے، نہ کرسکے کیونکہ ہم خود کتاب و سنت سے اپنے منہ موڑے ہوئے ہیں۔ عمل میں کوئی بات ہو یا نہ ہو، لیکن سچائی کا کم از کم برملا اعتراف تو کرنا چاہیئے تھا۔ بہرحال، جس قدر ہوسکے ہمیں آج ازخود اپنا تعلق کتاب و سنت سے ازسر نو قائم کرنا ہوگا، اور عزت مآب رسول کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے بڑا رہنما اور نجات دہندہ ماننا اور جہاں تک ہوسکے اپنی نجی زندگی کے حلقوں سے منوانا ہوگا۔ عصبیت، تفرقہ اور اندھی تقلید کا پرچار کرنے والوں سے کلی قطع تعلق کرنا ہوگا کیونکہ ہزاروں سال سے یہی لوگ کشتی میں سوراخ کرتے رہے اور سب کچھ ڈبونے کا ذریعہ بنے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے، ہمیں استقامت اور جامع عزمیت کے ساتھ بھلائی کا ذریعہ بنادے، جوڑنے والا بنا دے۔ آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, desktop, expert, express, green, images, لوگ, نظر, موجودہ, آج, اللہ, انگلش, انتظامیہ, امریکہ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, جاوید چودھری, حنا, دعا, زندگی, صورتحال, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|