واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مدد کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-09, 05:37 PM   #1
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,117
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدد کریں۔

مدد کریں۔

اسلام علیکم!
میرے دوست کی 15 سالہ بہن جس کو بلڈ کینسر ہے اس کے لئے 3 بوتلیں خون (-o) ارجنٹ چاہیے۔ جو کوئی بھی خون دینا چاہے مجھ سے رابطہ کرے۔ خون مظفرآباد میں دینا ہے۔ کرایہ رہائش اور کھانا سب میرے ذمے۔
عامر میر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامر میر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-06-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), wajee (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 05:54 PM   #2
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کسی ممبر کا خون -0ہے وہ جلدی سے عامر بھائی سے رابطہ کریں کسی ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانییت کی جان بچانے کے برابر ہے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 07:57 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,384
کمائي: 260,743
شکریہ: 51,039
7,439 مراسلہ میں 21,646 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرا گروپ +B ہے اگر میں کسی کام آسکوں تو بتا دیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 08:04 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,531
شکریہ: 33,158
12,653 مراسلہ میں 36,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی
اللہ آپ کی بہن کو صحتیاب کرے اور اس موذی مرض سے چھٹکارہ دلائے

آمین
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 10:15 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,039
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس کار خیر میں حصہ ڈالیں اور جس حد تک ممکن ہو مدد کریں۔

اللہ مریضہ کو صحت یاب کرئے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-09, 01:40 AM   #6
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,117
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی کا یا اس کے کسی عزیز کا خون -oہے تو پلیز عطیہ کریں۔ آپ کی وجہ سے ایک جان بچ سکتی ہے
عامر میر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ممکن, انسان, اسلام, بھائی, خون, دوست, درخواست, عزیز, صحت, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger