واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

محبت کیا ھے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-07, 07:50 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 10
کمائي: 275
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت کیا ھے؟

محبت کیا ھے؟

میں نے محبت کے بارے میں بہت سنا اور پڑھا ھے؟آپ بھی مجھے اس بارے میں اپنی راے سے آگاہ کریں؟
محبت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 08:40 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت ایک انمول موتی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 10:56 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,764
شکریہ: 8,631
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت زندگی کی دوسری منزل ہے.......
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:09 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,173
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,058 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

پاکستانی بھائی!
کیا اپ اس فقرے کی مزید وضاحت کریں گے۔ فقرہ تو کافی خوبصورت ہے۔ مگر پلے کچھ نہیں‌ پڑا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 11:27 AM   #5
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
محبت زندگی کی دوسری منزل ہے.......
تو زندگی کی پہلی منزل کونسی ہے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 01:51 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت ؟؟؟ سوچ کر بتاتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 02:33 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 10
کمائي: 275
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

[b]میرے خیال سے تو محبت ایک جزبہ ہے مگر یہ صرف احساسات کی حد تک کامیاب رہتا ہے۔اور اگر یہ احساس زندگی کا حصہ بن جائے تو زندگی کٹھن ہو جاتی ہے۔ محبت انسان کو کبھی خوش نہیں رہنے دیتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [/b]
محبت آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 02:47 PM   #8
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 03:04 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت جیت ہوتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دل سوز لمحوں سے
کبھی بے کار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے
کبھی مجبور قسموں سے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی یہ پھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ دھول جیسی ہوتی ہے
کبھی یہ چاند جیسی ہے
کبھی یہ دھوپ جیسی ہے
کبھی مسرور کرتی ہے
کبھی یہ روگ دیتی ہے
کسی کا چین لیتی ہے
کسی کو رول دیتی ہے
کبھی لے پار جاتی ہے
کبھی یہ مار جاتی ہے
محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے

__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 03:21 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت کچھ نہں سب بیکار ہے جزبہ ہے ہوس ہے جھوٹ‌ ہے ...................... اور .......................................
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 03:24 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ
محبت کچھ نہں سب بیکار ہے جزبہ ہے ہوس ہے جھوٹ‌ ہے ...................... اور .......................................
محبت بندگی ہے مت مانگو تن کا قرب
جس کو چھو لیا جائے اس کو پوچا نہیں کرتے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 03:55 PM   #12
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

محبت وہ خوبصورت بندھن ہے جو ایک دوسرے کو مختلف رشتوں کے حوالے سے آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-07-07, 04:01 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 354
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

سب اوپر کی باتیں ہیں میرا یقین کرو ........................... دیکھاوا ہے دوکھا ہے ...................
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 02:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گندہ بچہ
سب اوپر کی باتیں ہیں میرا یقین کرو ........................... دیکھاوا ہے دوکھا ہے ...................
محترم آپ پتہ نہیں محبت کس کو کہتے ہو میں تو یہ کہتا ہوں محبت کےلیے ہی تو اللہ تعالٰی نے دنیا بنائی ہے محبت کا مطلب یہ نہیں ہے کے آپ کسی سے محبت کرتے ہو اور صروری نہیں ہے وہ بھی آپ سے محبت کرے آپ اپنی محبت کو اگر سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں تو بلکل ایسی محبت کرے جو آپ کا محبوب چاہتا ہے اب لازمی نہیں ہے کے محبوب لڑکی ہی ہو کوئی بھی ہو سکتا ہے اگر وہ آپ سے محبت نہیں کرتا تو آپ اپنے آپ کو ایسا بنا لو کے وہ آپ سے محبت کرنا شروع کردے اس پر میں مکمل ایک مضمون لکھوں گا آپ سب کے لیے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 02:12 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 210
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیا ھے؟

anjanarishta آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, پاکستانی, لوگ, لڑکی, لمحوں, چین, نظر, مکمل, محبت, اللہ, انمول, انسان, بھائی, بچپن, بندگی, تحریر, جیت, جواب, خرم, دل, زندگی, سفر, شعر, صاف, صابن

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger