واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-07-07, 10:38 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے

مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے

مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، پولیس کمشنر نئی دہلی

کیا آپ یقین کریں گے کہ دہلی کے پولیس کمشنر کے کے پال نے، جوبھارتی دارلحکومت کی سیکیورٹی کے انچارج ہیں، اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لیے سیکیورٹی مانگی ہے کیونکہ انہیں ایک دھمکی ملی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دھمکی کسی دہشت گرد یاخطرناک مجرم کی طرف سے نہیں ہے بلکہ ان کے ایک اپنے ہی انسپکٹر نے دی ہے جو پچھلے آٹھ ماہ سے غائب ہے۔

دہلی پولیس ہیڈکواٹرز میں موصول ہونے والے ایک پیغام کے مطابق 1970 کے گروپ کے ایک آئی پی ایس آفیسر پال نے انسپکٹر بلبیر سنگھ کی جانب سے دھمکی ملنے پر فوری طور پر سیکیورٹی طلب کی ہے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 12:07 AM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے



کہیں منصف اعلیٰ انصاف مانگنے کے لئے عدالت کے کٹہرے میں کھڑا نظر آتا ہے اور کہیں عوام کا محافظ خود اپنی حفاظت کی بھیک مانگتا نظر آتا ہے۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا زمانہ آ گیا۔۔ ۔۔ ۔۔

توبہ! توبہ!

__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 08:44 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے

انھیں اپنے کئے کا ڈر ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 01:34 AM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں میں اپنے یہ اشعار ہی عرض کروں گا۔

انصاف جو مصلحتوں کی نظر ہو جائے گا۔
نظامِ ہستی بہت زیر و زبر ہو جائے گا۔
مٹ جائیں گی آبادیاں شرفا کی شہر سے۔
ہر میدان بس قبر ، قبر ہو جائے گا۔

کیسا ہے؟
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-09-07, 11:35 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساگر بھائی بہت خوب بہت اچھا شعر ہے

پاکستانی بھای اچھی انفارمیشن ہے ویسے ہمارے افتخار صاحب سے کچھ کم ہوئی ہے کیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, نظر, اشعار, اعلیٰ, بھائی, جواب, زمانہ, شہر, شعر, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اوبامہ کا سیکیورٹی انتظام ۔۔۔ ظلم اور نا انصافی کا بین ثبوت راجہ اکرام اپکے کالم 13 06-11-10 03:49 PM
سیکیورٹی کیمرا کو اپنی سائیٹ پر ہینڈل کرنا محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 10 17-09-09 06:00 AM
آسٹریلیائی دورہ، سیکیورٹی خدشات تفسیر حیدر کرکٹ 1 17-09-08 07:56 PM
کوہاٹ:سیکیورٹی فورسز کیمپ پر خود کش حملہ کی کوشش،م عبدالقدوس خبریں 0 29-08-08 11:39 AM
آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger