| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں لفظ ماں کا شمار دنیا کےخوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین ) Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM. |
|
|
|
| 29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,139
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماں کیسے بنی ؟ ایک دن آسمانوں کے فرشتوں نے رب سے کہا ۔۔۔ زمینی مخلوق سےکچھ ہمیں دکھلایے ۔۔۔ رب نے حجاب اُٹھایا ۔۔ فرشتوں کو بلایا ۔۔۔ رب نے ایک مجسمہ دکھایا ۔۔۔ ایک مجسمہ ۔۔۔ خوبصورت روشن مجسمہ ۔۔۔ جسے کلیوں کی معصومیت ۔۔۔ چاندنی سے ٹھنڈک ۔۔۔گلاب سے رنگت ۔۔۔ قمری سے نغمہ ۔۔۔ غاروں سے خاموشی ۔۔۔ آبشاروں سے موسیقی ۔۔۔ پھول کی پتی سے نزاکت ۔۔۔ کوئل سے راگنی۔۔۔ بلبل سے چہچہاہٹ ۔۔۔ چکوری سے بے چینی ۔۔۔ لاجونتی سے حیا ۔۔۔ پہاڑوں سے استقامت ۔۔۔ آفتاب سے تمازت ۔۔۔ صحرا سے تشنگی ۔۔۔ شفق سے سرخی ۔۔۔ شہد سے حلاوت ۔۔۔ شب سے گیسو کے لئے سیاہی ۔۔۔ سرو سے بلند قامتی لےکر بنایا ۔ اس کی آنکھوں میں دو دیئے روشن تھے ، اس کے قدموں تلے گھنے باغات تھے ، اس کے ہاتھوں میں دعائوں کی لکیریں تھیں ۔۔۔ اس کے جسم سے رحمت و برکت کی بو آتی تھی ۔۔۔ اس کے دم میں رحم کا دریا موجزن تھا ۔۔۔ اللہ تعالٰی نے اسے ایک گوشت کا لوتھڑا عطا کیا ( یعنی بچہ )اس مجسمے نے اسے غور سے دیکھا ۔۔۔ اس کی آنکھوں میں محبت کے دیپ جلائے اور خود اندھا ہوگیا۔ اپنی بہار کے سب پھول اسے دے دیے ۔ اپنے ہاتھوں کی دعائوں کو اس کے سر پر سایہ بنایا ۔ اپنے قدموںکے گھنے باغات اُٹھاکر اسے دے دیے ۔ اپنا سکون اسے دے کر خود کو بے سکون ہوگیا۔ اپنی ہنسی اس کے نام کردی ، خود خاموشی لے لی ۔ سُکھ اسے دے دیا اور خود آنسو لے لئے ۔ فرشتوں نے حیرانی سے پوچھا ۔۔۔ یا اللہ یہ کیا ہے ؟ اللہ نے فرمایا یہ ماں ہے ۔ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (17-11-09), ملک بھائی (08-05-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ایس اے نقوی (07-05-09), ام غزل (08-05-09), احمد بلال (07-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), راجہ اکرام (08-05-09), رضی (15-05-09), طارق راحیل (16-05-09), عروج (03-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
داستان میرے لاڈ پیار کی بس اک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے کہ یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے اللہ تعالی میری والدہ محترمہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ میرے سر پر قائم رہے میں اپنی ماں بنا کچھ نہیں (نوٹ) تمام احباب اسی طرح لکھا کریں گے شکریہ) |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (17-11-09), ملک بھائی (08-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), راجہ اکرام (08-05-09), راشد احمد (08-05-09), رضی (15-05-09), عروج (14-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست بہت ہی عمدہ لکھتے ہو آپ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (02-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں
اپنی پیاری ماں کے لیے ماں ایک برس بیت گیا ۔کل ہی کی تو بات ہے تم ہم سے منہ موڑ گئی ،اس دنیا سے ناطہ توڑ گئی پھر بھی نا جانے کیوں ،میرے دل کی یہی آس ہے۔ جب بھی میر ے یہ ہاتھ دعا کے لیے اٹھتے ہیں تیرا وہ پرنور چہرہ لب خاموش بند نگایں جب بھی میری ہتھلیوں پر نمودار ہوتیں ہیں بس اسی ایک لمحے میں یہ سوچتی ہوں کہ دنیا کی نظروں میں تم میرے پاس نہیں ہو لیکن میرے دل سے یہ آواز کیوں آتی ہے مجھے ہر ایک لمحہ یہ یقین کیوں دلاتی ہے تمہاری ممتا کی وہ گرمی، تمہارے ہاتھوں کی وہ نرمی میرے روبرو میرے چار سو میرا یہ گماں میرے درمیاں مجھے ہر ایک پل تیری ہی آس ہے میرے پاس بھی نا ہو کر تم ہر ایک لمحہ میرے پاس ہے میری امید بھی تم میری آس بھی تم میرے ہر ایک درد کا احساس بھی تم میرا ارمان بھی تم میرا فغان بھی تم میری زمین بھی تم میرا آسمان بھی تم میری یہ دعا ہر ایک لمحہ تیرے ساتھ رہے وہ مقام تیرا بلند ہو ، فرشتوں کے تم سنگ ہو گرمی نا تجھے چھو سکے، ہر گناہ سے تم پاک ہو تیرا وہ جہاں جہنم سے دور جنت میں آباد ہو تجھے ملے سکوں ،تو اپنے ربَ کے پاس ہو پہلے تو ثوبیہ کا شکریہ کہ اتنا خوبصورت عنوان ماں کے بارے میں اتنا اچھا لکھا کہ الفاظ نہیں ہیں بیاں کے لیے ۔ اور انجم شاہ جی کا شکریہ اس لیے کہ انھوں نے اس عنوان کو آگے بڑھایا ۔ انجم جی کی یہ بہت بڑی خوبی ہے ۔ وہ ہر ایک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ میری ماں اس دنیا میں نہیں ہے ۔ ان کی کمی کوئی مجھ سے پوچھے ۔ جن کی مائیں حیات ہیں اللہ پاک ان سب کو صحت کے ساتھ زندگی عطا فرماہے اور جو مائیں ہم کو اپنے سایے سے محروم کر گئی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اپنی ماں کے مرنے کے بعد میں نے جو لکھا اس میں مجھے نہیں پتہ کہ کتنا ربط ہے ۔لیکن وہ الفاظ میرے آنسو سے لکھے گے ہیں Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:07 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-05-09), موجو (28-05-09), ملک بھائی (08-05-09), محمدخلیل (07-05-09), wajee (07-05-09), Zullu230 (08-05-09), ایس اے نقوی (07-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), راجہ اکرام (08-05-09), رضی (15-05-09), سیپ (07-05-09), عروج (03-10-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (17-11-09), ملک بھائی (08-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں اتنی بڑھی ہستی انجم بھائی
میرے پاس ماں کے لیے لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ہے کہاں سے شروع کرو وہ بھی کم لگتا ہے ماں تو ماں ہے بس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:09 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ماں کی طرف ایک دفعہ پیار سے
دیکھنا ایک حج کے برابر ہے۔۔ لوٹ سیل جاری ہے۔۔۔۔۔۔ Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:12 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (09-05-09), shafresha (08-05-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بہت ہی اچھا لکھا ہے لیکن میں نے آج ہی پڑھا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-06-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جدھر بھی جاوں
میں جہاں رہوں وہی ایک سایہ جوہے مہرباں میرے ساتھ ہے میرے ساتھ ہے وہ جو ایک حرف یقین ہے میرے ہر سفرکا امین ہے وہ مہکتے پھولوں کاباغ ہے وہ اندھری راتوں کا چراغ ہے میں بھٹک گیا تھا سرے رہ میں وہ میری منزلوں کا نشان ہے مجھے کون جان تا تھا یہاں وہی ذات میری پہچان ہے وہ سکوں کی طرح میرے گھر میں ہے میری ذات اس کی نظر میں ہے مجھے تپتی دھوپ کا ڈر نہیں میری ماں کا سایہ میرے سر پہ ہے وہی اک سایہ جوہے مہرباں میرے ساتھ ہے میرے ساتھ ہے بہت خوب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے شاہ صاحب بہت خوب میں نے بہت پہلے ایک نظم لکھی تھی ماں کے نام آپ کی نذر کرتا ہوں Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:14 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (09-05-09), نیلم خان (17-11-09), Zullu230 (08-05-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (08-05-09), رضی (15-05-09), عروج (03-10-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری والدہ کی تمام زندگی دوسروں
کام آتے ہوئے گذری اور آج بہوؤں کے ہوتے ہوئے بھی وہ سکون سے ایک پل نہیںبیٹھ پاتیں۔ اے میرے رب میری ماں کے آنے والے سارے دکھ اب مجھے دے دے اور میری ماںکو صرف سکون ہی سکون عطا کردے۔ آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا رب العالمین Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:16 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-05-09), نیلم خان (17-11-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کی قدرو قیمت کیا ہے؟
میں اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں اُترنے ہی نہیں دیتی مجھ پر کوئی آفت میری ماں کی دعاؤں نے آسماں کو روک رکھا ہے تمام دوستوں کی خدمت میں سلام مسنون سب سے پہلے شاہ جی اور ثوبیہ بہن کا شکر گزار ہوں۔ اتنا اچھا موضوع شروع کرنے پر۔ Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:19 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (09-05-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری مسکراہٹ تو میری ماں تھی
میری شجاعت بھی میری ماں تھی کہاں گئی وہ کہاں گئی وہ جو میرے ہر غم کا آسرا تھی میری ماں میری رہنما تھی وہ میری پہلی درسگاہ تھی میری ماں میری ہر کامیابی کا راز تھی میری ماں ہی میری ہمراز تھی Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:20 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-05-09), موجو (28-05-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|