| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل رات میرے بستر پہ مجھے
اک آہٹ نے چونکا دیا پھر اک نرم ہوا کا جھونکا میری پیشانی کو چھو گیا آنکھ کھلی تو ماں کو دیکھا کچھ ہلتے لب کچھ پڑھتے لب میں دھیرے سے مسکرا دیا ماں آج بھی اٹھ کے راتوں میں میری پیشانی کو چومتی ہے اور اپنے حصے کی بھی سب دعائیں مجھ پر پھونکا کرتی ہے بس اتنا یاد ہے مجھے کہ میں نے اپنے بچپن میں بس اک بار کہا تھا ماں مجھے ڈر لگتا ہے ماں تجھے سلام Last edited by نیلم خان; 12-12-09 at 12:24 PM. |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), Student (12-12-09), پاک سپائی (12-12-09), پاکستانی لڑکی (15-12-09), یحیٰی (13-12-09), محمد علی75 (12-12-09), محمدعدنان (14-12-09), مدثر حسین (17-12-09), مرزا عامر (16-08-10), معظم (11-12-09), wajee (11-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), اسد لطیف (11-12-09), بزم خیال (13-12-09), حیدر (22-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (11-12-09), سائرہ علی (18-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), عامرشہزاد (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عبداللہ آدم (18-05-10), غلام مجتبی جان (16-01-10) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-12-09 | Student | ماں تجھے سلام | 10 |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نیلم بہن
ہم آپ کی جذبات کی قدر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), غلام مجتبی جان (16-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ، اپنے والدین کی قدر کریں۔ ان کی خوشی میں ہی جنت ہے ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), غلام مجتبی جان (16-01-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیئرنگ ہے
جذبات قابل قدر ہیں ۔۔ اللہ اجر عطا فرمائے ۔۔۔ آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09), غلام مجتبی جان (21-01-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب بات کہی بھیا اللہ پاک جن کے والدین سلامت ہیں ان کا سایہ ان کی اولاد پر قائم و دائم رکھے اور جن کے والدین اس دنیا سے پردہ کر گئے اللہ پاک ان کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلٰٰی مقام پر فائز کرے آمین
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), مدثر حسین (17-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), مدثر حسین (17-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا ء اللہ نیلم بہت خوب مجھے آج آپ کی ایک بات یاد آ گئ اور لگتا ہے کہ اب آپ اس بات کو پورا کر ھی دم لیں گی
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (11-12-09), مدثر حسین (17-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نیلم آپی ماں تو ماں ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (11-12-09), نیلم خان (11-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), شاہ جی 90 (13-12-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (16-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
خوبصورت نظم کا شکریہ۔
معمولی سی غلطی ہے درست کرلیں۔ مجھ پر بھونکا کرتی ہے مجھ پر پھونکا کرتی ہے
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-12-09), نیلم خان (12-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہت خوب موضوع شروع کیا گیا ہے اک شعر یاد آ رہا ہے میرا خیال ہے کہ کچھ اس طرح ہے
اک مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی سب کی مائوں کو سلامت رکھے آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (12-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), راجہ اکرام (13-12-09) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (16-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), عائشہ صادق (13-10-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,306
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (16-12-09), محمد علی75 (12-12-09), مدثر حسین (17-12-09), بزم خیال (13-12-09), خالد حسین (25-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), عائشہ صادق (13-10-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, کہا, کھلی, کرتی, پہ, پیشانی, پڑھتے, ڈر, لگتا, لب, چھو, ماں, آہٹ, آج, اپنے, اتنا, بچپن, بار, تجھے, حصے, دھیرے, رات, سلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|