| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو !
راحت فتح علی خان جو کہ پاکستان کا ایک مشہور سنگر ہے اور آجکل وہ ہمسایہ ملک میںہندوئوں کے تلوے چاٹ رہا ہے پیسیوں کی خاطر اور ان کو خوش کرنے کی خاطر اس نے نعوذ باللہ اللہ پاک کی شان میں بھی گستاخی کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اس نے انڈیا کی ایک نئی آنے والی فلم "لو آج کل" میں ایک گانا گایا ہے "اج دن چڑھیا" اور اس میں اس لعنتی نے اللہ عزوجل جو کہ واحد و لاشریک ہے اور ہر چیز کا کلی و بلا شرکت غیرے مالک ہے کے بارے میںبکواس کی ہے کہ "تو کیسا خدا ہے ، بس نام کا ہے کہ تیرا اتنا بس بھی نہ چلا"۔ مجھے جب سے یہ پتہ چلا ہے میرا دل کررہا ہے میں اڑ کے بھارت پہنچ جائوں اور اس کا سرقلم کردوں۔ میری آپ سب سے التجا ہے کہ اس کے تمام گانوں کا بائیکاٹ کریں اور اس پہ جی بھر کہ لعنت ڈالے یہ رہا اس گانے کا لنک Last edited by محمدعدنان; 01-08-09 at 12:12 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ibrahimraza (01-08-09), muhammad asif virani (31-07-09), sahj (01-08-09), shafresha (31-07-09), مباح (10-08-09), مسافر (01-08-09), wajee (31-07-09), ابو عمار (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (31-07-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یہ گانا کسی بھی میوزک والی سائٹ سے مل جائے گا اس کو سں کر دیکھ لیں اگر یقین نہ آئے تو
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور واقعی افسوس کا مقام ہے کہ کہ ہمارے اپنے کیا کر رہے ہیں ہندو معتصب قوم ہے اور ہمیشہ سے یہ ان کا وطیرہ رہا ہے کہ پاکستانیوں کو خرید کر انکو داد عیش دے کر ان سے ایسے بیانات دلوائے جاتے ہیں یا پھر ایسے گانے بلوائے جاتے ہیں کہ خدا کی شان میں گستاخی ہو اللہ ایسے افراد کو غارت کرے افسوس کا مقام ہے کہ یہ کیسے مسلمان ہیں ان میں شرم حیا نام کی کوئی چیز ہی نہیں رہ گئی بہت سے ایسے افراد ہیں جو دیگر مذاہب سے تعلق رکھتے تھے اور بعد ازاں انہوں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا مگر افسوس آج کے ان مسلمانوں پر ایسے افراد پر اللہ کی بھی لعنت لعنت بے شمار |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور پہلی پوسٹ میں میں نے گانے کا لنک بھی ڈال دیا ہے وہاں سے سن لیں شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے مجھے آپ سب کا افسوس ہے اتنے پڑھے لکھے ہو کر بھی یہ بات نہیں سمجھتے۔
یار یہ شاعری انڈین کی ہے اور وہ اپنے خدا کو ایسا کہ رہے ہیں اس میں راحت کا کیا قصور ہے اس نے تو ان کی شاعری کو گایا ہے اور یار وہ پاگل ہے جو ایسا دل سے اپنے خدا سے کہے شاید آپ راحت کو جانتے ہیں نہیں ۔ وہ ایک سچا عاشق رسول PBUH ہے اور وہ خدا کے تو بہت نزریک ہے میں راحت سے پتا نہیں کتنی بار مل چکا ہو وہ تو ایک عظیم انسان ہے اینڈ پلیز تھوڑا سا سب لوگ اپنا مائینڈ سیٹ بدلے پلیز۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان جو مسجد میں جوتیاں چوری سے لے کر بم دھماکے تک کرتے ھیں
قبرستان سے کفن تک چوری کر لیتے ھیں عید کے عید نماز پڑھتے ھیں ھر وہ کام کرتے ھیں جو اللہ کی ناراضگی کا موجب ھو اللہ کو ھر بات پہ قادر سمجھتے ھیں مگر پیروں فقیروں کے چکروں میں اپنی زندگیاں بتا دیتے ھیں قرآن الماریوں میں سجے رھتے ھیں مگر ھم کتنی جلدی جذباتی ھو جاتے ھیں اس لیے کے ھم اللہ سے اندھی محبت کرتے ھیں مگر کیا یہ اچھا نہیں ھم آنکھیں کھول کر اس سے محبت کریں اس کے احکامات پہ عمل کریں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-08-09), فیصل ناصر (01-08-09), مسافر (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ابو عمار (01-08-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی
آپ کی بات صحیح ہے کہ ایک مسلمان کو ایسا گانا نہیں گانا چاہیے ۔ لیکن ہم بھی اس کو گالیاں دے کر خلاف اسلام کام کریں یہ مناسب نہیں ۔ براہ مہربانی اپنی تحریر میں سے چند الفاظ ایڈٹ کردیں ۔جو آپ جیسے بااخلاق شخص پر ذیب نہیں دیتے یاد رہے اسلام میں بعض صورتوں میں قتل کرنا جائز ہے لیکن گالی دینا کسی صورت بھی جائز نہیں ۔ اور جہاں تک بائیکاٹ کی بات ہے میں اس سے متفق ہوں ۔ ہم کو تمام انڈین گانوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-08-09), محمدعدنان (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ابو عمار (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
میں نے پوسٹ ایڈٹ کردی ہے |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (01-08-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ جیسی سوچ ہر پاکستانی مسلمان خاتون کے دل میں اجاگر کرے |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
گانا گانے والوں کو گالیاں دینے کی بجائے گانا گانے اور سننے والوں کے حق میں اللہ سے دعا کریں اللہ ان کو نیکی کی ہدایت عطاء فرمائے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم لوگ بہت جذباتی ہیں۔
ہمیں ہر بات پر ٹھنڈے دل سے غوروفکر کرنے کے بعد ہی کوئی رانے یا فیصلہ دینا چا ہئے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے۔ جب کوئی اس جیسی یا اس طرح کی دیگر باتوں پر جذباتی ہو کر مرنے مارنے پہ تل جا تے ہیں ۔ اور تحقیق نہیں کرتے۔ یہاں میں آپ کو چھوٹی سی مثال دوں گا۔ محمد بن قا سم جب جب اندرون سندھ کے ایک علاقے میں پہنچا تو اسے بتا یا گیا کہ یہاں ہیدوئوں کا ایک مندر ہے جس کا کلس بہت بڑا اور سونے کا ہے۔ اگر اجازت ہو تو توڑ دیا جائے۔ محمد بن قا سم نے پوچھا ۔ یہ مندر کب سے قائم ہے۔ بتا یا گیا ۔ کئ دسیوں سالوں سے ۔ اس سترہ سا لہ توجوان نے کہا۔ اسے مت توڑو اور اسی طرح قا ئم رہنے دو۔ جب اتے سا لوں سے میرے اللہ نے انہیں آزادی دے رکھی ہے تو میں کون ہو تا ہوں ان کی مذہبی آزادی کو چھین کر ان کا مندر توڑنے والا۔ میرے دوست ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ گا نے گا نا کونسا اسلامی کا م ہے۔ مگر لوگ گا رہے ہیں ۔ فلم میں بے ہودہ ڈانس کرنے والے بھی فلم کی کا میابی کو نغوذ با للہ اللہ سے منسوب کرتے ہیں۔ ہمارے ارد گر د کیا ہو رہا ہے۔ ؟ اللہ کی وحدانیت کیا اللہ کے نہ ماننے والوں کے قتل کرنے سے ثابت کی جا تی رہی ہے۔ کیا اللہ کے رسول کے پیچھے کھڑے کچھ نمازی اپنی بغلوں میں بت چھپا کر نہیں رکھتے تھے۔ ہمیں جذ با تی ہونے سے پہلے اپنی آپ کو دیکھنا ہے ہم کتنے مسلمان ہیں۔؟ بخدا میں کسی ذات کو تنقید کا نشا نہ نہیں بنا رہا ۔ میں معذرت خواہ ہوں گا اگر کو ئی بات نا گوار گذری ہو۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
دینی غیرت بھی تو کوئی چیز ھے مسلمانو،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, evil, india, indian, گانے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, نماز, مسجد, آج, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریر, خوش, خلاف, خان, خدا, دل, شخص, علی, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 09:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |