واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قوم اور عوام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-08, 11:58 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,081
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قوم اور عوام

قوم اور عوام

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (01-07-09), حسینیت زندہ باد (30-06-09), رضی (14-07-09)
کمائي نے حنا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-06-09 حسینیت زندہ باد یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہم ڈنڈے پر چلنے والی قوم ہیں 100
پرانا 30-06-09, 08:27 PM   #2
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر حنا صاحبہ
شکریہ ایک اور اچھا موضوع دینے کا
فی الحال تو آپ کے دیگر موضوعات پر محنت کر رہا ہوں جو منظر پر ہیں مگر آنکھوں کے پردے سے اوجھل ہیں سامنے لے آئوں تو امید ہے کہ دوست احباب بہترین تبصرہ بھی کرین گے شکریہ

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو 100 پوائینٹس تحفہ کے طور پر پیش کئے جاتے ہیں

Last edited by حسینیت زندہ باد; 30-06-09 at 08:51 PM.
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 09:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ حنا!
دھماکے دار واپسی مُبارک ہو
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 09:05 PM   #4
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر
برادر
ابھی حنا صاحبہ کی واپسی نہیں ہوئی ہے ابھی وہ مزید نہیں لکھ رہیں اس لئے دھماکہ پروگرام کینسل کر دیں شکریہ
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 09:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
معذرت کے ساتھ
میں مصنف کے خیالات سے متفق نہیں ہوں
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 10:13 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قومیں ملک کے وجود میں‌آنے کے فوری نہیں بن جاتی۔ سیاسی ومعاشی حالات، واقعات قوم بناتے ہیں۔
ہم اس لئے قوم نہیں بن سکے اس کے پیچھے بہت سے محرکات ہیں۔ ہماری عوام کے پاس تعلیم نہیں ہے۔ تعلیم ہو تو عوام میں شعور آئے انہیں اپنے مفادات کے لئے لڑنے کا سلیقہ آئے۔ جن کے پاس شعور ہے وہ یاتو عوام کے حقوق پامال کررہا ہے یا پھر وہ اگر عوام کے لیے مخلص ہو تو اسے ماردیا جاتا ہے۔

ہمارے ملک کو چلانے والے جاگیردار، سرمایہ دار، صنعت کار ہیں۔
ایک جاگیردار کسان کے‌حقوق کے لئے لڑنے کا دعوٰٰی کرتا ہے۔۔
ایک صنعت کار مزدور کے حقوق کیلئے لڑنے کا دعویدار ہے۔
آپ ہمارے علمائے دین کا حال دیکھ لیں منافقت، تعصب، فرقہ واریت اس کی رگ رگ میں بسی ہوئی ہے۔ میں سب کو نہیں کہہ رہا لیکن ایسے علمائے دین ہیں جنہیں‌آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتاہوں۔ ان لوگوں کی وجہ سے ہم سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں پیچھے ہیں۔علماء ہی وہ لوگ ہیں جن کی باتوں کا عوام زیادہ اثر لیتے ہیں۔

ہمارے سیاسی قائدین وہی بات کرتے ہیں جو ان کے مطلب کی ہو۔ وہ قرآن پاک سے اپنے مقصد کی‌آیات اور احادیث پیش کرکے عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

موجودہ‌حالات میں جب ہمیں تعلیم میسر نہیں، روٹی میسر نہیں، انصاف میسرنہیں تو ہمیں قوم ہماری بھوک اور ہم پر کیا گیا ظلم بنائے گا بالکل انقلاب فرانس اور انقلاب چین کی طرح۔ ہم لوگ ایک خونی انقلاب کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی زد میں اشرافیہ، جاگیردار، سرمایہ دار اور عوام کا استحصال کرنے والے لوگ آئیں گے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-09), طاھر (15-07-09)
پرانا 30-06-09, 10:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راشد بھائی فرق صرف الفاظوں‌کا ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 02:36 PM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,858
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دین اورعقیدے سے بے وفائی کا تذکرہ بھی ہو جاتا تو یہ مضمون مزید سود مند ہوتا، اور ایک بڑ ے سبب سے آگاہی ہو جاتی؎ تاہم حالات کی نہایت مناسب نقشہ کشی کی گئ ہے؎مضمون نگا ر کی کاوش قابل ستائش ہے؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (15-07-09)
جواب

Tags
com, فرقہ واریت, پاک, واقعات, قرآن, چین, بہترین, بھائی, تعلیم, حنا, دھماکہ, دوست, صنعت, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger