واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-09, 06:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار

قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار

قوموں کے عروج و زوال میں‌ تعلیم کا کردار ہمیشہ سے بنیادی رہا ہے۔ اور یہ قانون فطرت بن چکا ہے کہ جس قوم نے اس میدان میں ترقی کی دنیا کی حکمرانی کا حق بھی اسی کو عطا ہوا۔
ایک دور تھا جب روم اور یونان کی تہذیب کا بول بالا تھا، دنیا کا بیشتر حصہ ان کے زیر تسلط تھا، لیکن جب اہل علم اور اہل کلیسا کا تصادم ہوا، تو علم اور نئی سوچ کے دروازے بند ہو گئے۔ دیکھتے ہی دیکھتے یورپ تاریکی میں ڈوب گیا۔
اسلام نے اول روز ہی سے علم اور تعلیم کی بات کی، اور یہ پیغام دے دیا کہ جب تک تعلیم کے میدان میں کامیابی اور رہنمائی کا جھنڈا آپ کے ہاتھ میں‌ ہے ساری دنیا پر حکمرانی کا حق بھی آپ ہی کو ہو گا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ مسلمانوں نے علم کے میدان میں بے انتہا محنت کی، ترقی کے نئے زینے طے کیے، نئی نئی ایجادات کیں۔ اور پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
جس کے نتیجے میں دنیا کے ایک بڑے حصے پر حکمرانی کرتے رہے۔

لیکن جب طائف الملوکی شروع ہوگئی، طاؤس و رباب کا دور شروع ہو گیا، اہل علم کی قدر و قیمت کم کر دی گئی تو دیکھتے ہی دیکھتے اسلامی سلطنت بھی مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل گئی۔
ہزاروں سال حکمرانی کرنے والے محکوم بنا لئے گئے۔

آج مغرب نے علم کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے، ہر آنے والا دن اپنے ساتھ نت نئی ایجادات لا رہا ہے۔ پوری دنیا کے لئے مغرب مرجع خلائق ہے۔
اور پوری دنیا پر حکمرانی بھی کر رہا ہے۔
اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں یہ اس کا فطری حق ہے۔

اب مسلمانوں کو ایک بار پھر علم کے میدان میں کس طرح ترقی کرنی ہے، اس کے لئے ہمیں سوچنا ہے۔ کوئی لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ تا کہ ایک بار پھر ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکیں۔
ورنہ صرف مغرب کو کوستے رہنے، اس کے خلاف مظاہرے کرنے اور اس کا بائیکاٹ کرنے سے ہم اس کی فتح شکست میں نہیں‌بدل سکتے۔

اصل ماخذ
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-10-09), پاکستانی لڑکی (21-09-09), ھارون اعظم (19-10-09), Zullu230 (12-02-09), ام غزل (13-03-09), حیدر (10-10-09), رضی (19-09-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-09)
پرانا 12-02-09, 08:47 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 214
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار

میرے دوست صرف صرف اور صرف تعلیمی میدان میں ترقی سے هی هم مزید زوال ٻزیر هونے سے بچ سکتے هیں ورنه آگے مزید ذلت مزید رسوائی مزید غلامی همارے لیے بانهیں کھولے منتظر هے۔
Aam Insan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Aam Insan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-02-09, 09:40 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار

برادرم آپ نے بالکل درست فرمایا۔

تعلیم ہی وہ میدان ہے جس میں‌ ترقی کسی قوم کو اعلی مقام عطا کر سکتی ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-10-09), حیدر (10-10-09)
پرانا 19-09-09, 06:14 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آج پاکستان میں تعلیم کا جو معیار ہے وہ ہمیں ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے؟
یا ہمیں نظام میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-10-09), حیدر (10-10-09)
پرانا 09-10-09, 03:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے تعلیم سے یا تو کسی کو دلچسپی نہیں
یا پھر اس کے کردار سے متعلق یقین نہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-10-09), حیدر (10-10-09)
پرانا 10-10-09, 12:08 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کسی کا تعلیمی نظام پاکستان میں ہے اُسکو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-10-09, 07:27 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظام تعلیم میں‌ تبدیلی تو ناگزیر ہے
نئی تعلیمی پالیسی میں‌ بھی اس نظام کی خرابیوں کو ذکر کیا گیا ہے لیکن اسے تبدیل کرے گا کون؟؟؟
حکمرانوں کے پاس اور بہت سے بکھیڑے ہیں۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-10-09), حیدر (10-10-09)
پرانا 10-10-09, 07:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ راجہ بھائی آپ نو اپنی ویب سائٹ بنائی ہے۔ بڑی گل اے۔ خیر خیر اصل میں اس موضؤع پر تعلیم یافتہ لوگ ہی گفتگو کر سکتے ہیں۔ مجھ جیسے واجبی تعلیم رکھنے والے حضرات۔ ۔ ۔ بچپن میں بھی تعلیم کا لفظ سن کر بدک جاتے تھے اور آج بھی اپنی اس روایت پر قائم ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 07:21 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
واہ راجہ بھائی آپ نو اپنی ویب سائٹ بنائی ہے۔ بڑی گل اے۔ خیر خیر اصل میں اس موضؤع پر تعلیم یافتہ لوگ ہی گفتگو کر سکتے ہیں۔ مجھ جیسے واجبی تعلیم رکھنے والے حضرات۔ ۔ ۔ بچپن میں بھی تعلیم کا لفظ سن کر بدک جاتے تھے اور آج بھی اپنی اس روایت پر قائم ہیں۔
سلام بدر بھیا
ویب سائیٹ کا بہت شوق تھا کسی زمانے میں ، تب بہت کوشش کی اور یہ فری والی اک بنا لی
لیکن آپ کو تو پتہ ہی ہو گا کہ راجہ اور یہ آئی ٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔سمندر کے دو کنارے ہیں جو کبھی نہیں ملتے
مجھے پتا ہی نہیں‌ چلتا تھا جو اصطلاحات اس میں آتی تھیں
تو بس پھر چھوڑ دیا اسے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک عرصہ ہوا ہے اسے کھولے ہوئے۔
پتا نہیں کس حال میں‌ ہیں یاران چمن

ہمارا کام تو ہے صرف بونگیاں مارنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں جگہ ملے مارو اور نس جاؤ

باقی یہ تعلیم یافتہ والی بات آپ نے ٹھیک کہی
میری تعلیم تو واجبی بھی نہیں‌ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہاں کوشش کر رہا ہوں کہ اسے واجبی تو کر لوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 01:06 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارا جئ حوصلہ کرو ۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 01:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرتے رہیں دعائیں
مجھے بہت سخت ضرورت ہے ان دعاؤں کی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 02:44 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی پی ایچ ڈی کہاں تک پہنچی؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ آپ پی ایچ ڈی میں کہاں تک پہنچے ہیں؟ اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد کس سکول میں استادی دکھانی ۔۔ ۔ ۔ ۔میرا مطلب ہے کرنی ہے؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 03:19 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آپکی پی ایچ ڈی کہاں تک پہنچی؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ آپ پی ایچ ڈی میں کہاں تک پہنچے ہیں؟ اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد کس سکول میں استادی دکھانی ۔۔ ۔ ۔ ۔میرا مطلب ہے کرنی ہے؟
سلام بدر بھیا
یہ سوالات کس سے پوچھے جا رہے ہیں۔۔ ان صاحب کا نام نامی بھی اگر ذکر کر دیا جائے تو ہمیں بھی فائدہ ہو گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:13 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا چلا تھا کہ آپ تقابل ادیان میں ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی میں کوہر دکھا رہے ہیں تو سوچا ۔ ۔ ۔ اسی بار میں پوچھ لوں۔ یا وہ کوئی اور ہیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:13 AM   #15

Tags
com, education, php, فری, کوشش, پاکستان, ویب, قرآن, لوگ, آج, اسلامی, بھائی, بچپن, تعلیم, حال, حدیث, خلاف, دوست, دعائیں, سال, عقل, علمی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
مسلمانوں کے زوال کی وجوہات حدیث کی روشنی میں پیاسا اسلام اور عصر حاضر 0 04-08-08 08:30 PM
ماحول دوست تعمیرات پر زور محمدعدنان عمومی سائنس 2 14-07-08 07:20 PM
’دماغی کمزوری کا تعلق عُمر سے‘ چاچا کمال شعبہ طب 0 06-12-07 12:02 PM
مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:09 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger