واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قوال ایکسپورٹ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-10, 12:54 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1
کمائي: 165
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قوال ایکسپورٹ کریں

قوال ایکسپورٹ کریں

ایک یورپین ایک روز ہماری روحانیت کی تعریف کررہاتھا ہم نے کہا۔اے بھیاہمارے ساتھ سوداطئے کرلے یہ روحانیت توہم سے لے لے، ہم تجھے اپنے صوفی بھی بخشتے ہیں،تصوف کی دولت بھی تیری نذر ہے۔ہمارے ہاں شاعربھی بڑابڑاپڑاہے۔ وہ بھی سپردم بتومایہ خوش را،یہ سب لے کر تواپنی روح کی پاکیزگی کااہتمام کر۔اتنے میں ہم تیرے ٹریکٹر ،تیری ملیں،تیری حرفتیں،تیرے ٹیکنیکل کالج اورتیرازرمبادلہ استعمال کرتے ہیں۔
ہمارانسخہ مشرق ومغرب کو حتی الوسع ہم سطح کرنے کیلئے یہی ہے کہ ہم اپناتصوف مع قوالوں کے اوراپنی شاعری مع اس کے سوزوگداز کے اکسپورٹ کرین اورسائنس وٹکنالوجی درآمد کریں۔ کچھ ان لوگوںکی رفتار سست ہو، کچھ ہماری تیز ہو، جب برابرآجائین گے تو پھر سوچیں گے کہ اب کیاکرناہے۔حضرت حفیظ جالندھری نے فرمایاہے۔
ہاں ملے غیر کوبھی درد کی دولت یارب
ایک میراہی بھلاہو مجھے منظور نہیں
ابن انشاء کی ’آوارہ گرد کی ڈائری‘سے اقتباس
نبیل احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), ھارون اعظم (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10), طاھر (20-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10)
پرانا 20-03-10, 01:14 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابن انشاء سیاستدانوں کا ذکر کرنا بھول گئے تھے شائد۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-03-10)
جواب

Tags
ہماری, کیلئے, کالج, کریں۔, کرتے, گے, گرد, یورپین, ملے, منظور, اپنے, انشاء, ابن, استعمال, تجھے, تعریف, حفیظ, حفیظ جالندھری, خوش, درد, رفتار, روز, ساتھ, شاعری, صوفی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ ijaz1976 لائینکس کارنر 12 28-07-11 07:42 PM
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 07:07 PM
سپورٹس کی خبریں ابن جلال خبریں 0 11-09-08 07:08 PM
کرکٹ:نعیم صدیقی اسپورٹس کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:40 AM
جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر گاڑیاں کھڑی کر دیں گے ، ٹرانسپورٹ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger