واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قادیانیوں کا حق تبلیغ ۔۔ ایک مغالطہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-09, 10:56 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قادیانیوں کا حق تبلیغ ۔۔ ایک مغالطہ

قادیانیوں کا حق تبلیغ ۔۔ ایک مغالطہ

مذہبی آزادی کا تصور نہ صرف اسلام بلکہ دنیا بھر کے قوانین میں ملتا ہے۔ اور اقوام متحدہ کے قیام کے بعد تو اس میں شامل تمام ہی ممالک میں انسانی حقوق کو آئین میں‌ جگہ دی گئی ہے، جس میں مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے ۔

انسانی حقوق کا عالمی منشور شق نمبر 18 میں کہتا ہے کہ Article 18.

* Everyone has the right to freedom of thought, conscience and religion; this right includes freedom to change his religion or belief, and freedom, either alone or in community with others and in public or private, to manifest his religion or belief in teaching, practice, worship and observance.
اس کی رو سے ہر شخص کو مذہب کی آزادی حاصل ہے

اسی طرح پاکستان کے آئین کو اگر دیکھا جائے تو اس میں ’’بنیادی حقوق اور حکمت عملی کے اصول‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ
1۔ ہر شہری کو اپنے مذہب کی پیروی کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کا حق ہوگا۔۔ اور
2۔ ہر مذہبی گروہ اور اس کے ہر فرقے کو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے ، برقرار اور ان کا انتظام کرنے کا حق ہوگا۔

مذکورہ بالا تفصیلات کی روشنی میں قادیانیوں کا یہ دعوی کہ ،انہی مذہبی آزادی حاصل ہے، جس کے نتیجے میں تبلیغ کرنا اور اپنے ادارے قائم کرنا ان کا آئینی حق ہے،بالکل برحق ہے اور ان کی طرف داری اور وکالت کرنے والے بھی آئین ہی کی پاسداری اور وفاداری کر رہے ہیں۔۔

لیکن اصل مسئلہ اور اصل وجہ نزاع یا تو لوگ جانتے نہیں یا پھر کسی مفاد یا ایجنڈے کے تحت اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔

حقیقت امر یہ ہے کہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم کی ختم نبوت کا انکار اور نئے بنی کا دعوی کرنے سے قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہو گئے اس پر علماء کرام کا فتوی ہے ۔ اور سرکاری طور پر بھی انہیں غیر مسلم قرار دیا جا چکا ہے۔
ذو الفقار علی بھٹو کا اہم کارناموں میں سے ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ اس کے دور حکومت میں‌ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔۔

اب جب کہ وہ غیر مسلم ہیں تو عقل، فطرت اور قانون کا تقاضا یہی ہے کہ وہ لوگ اپنے مذہب کا نام، اس کی شناخت، عبادت گاہوں کا انداز اور نام، اور اپنی رسوم و روایات اور عبادات کے لئے ایسے نام استعمال کریں جو ان کی شناخت ہو۔۔۔ اس کام کے لے اسلام کا نام، مسجد کا نام اور اسلامی عبادات اور شعائر کا نام استعمال کرنا کسی طور درست نہیں بلکہ خلاف قانون ہے۔

اس بات کو سادہ سے الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ (عقلیت پسندوں کے لئے مثال )
ہر کمپنی کا ایک ٹریڈ مارک، ایک لوگو اور ایک نام ہوتا ہے۔ جسکا استعمال قانونا جرم ہے، اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔۔۔ یہ دنیا کے ہر قانون میں یکساں ہے۔
اب اگر ایک شخص کسی کمپنی میں چند سال ملازمت کرتا ہے۔۔ پھر کسی وجہ سے وہ خود وہ کمپنی چھوڑ دیتا ہے یا نکال دیا جاتا ہے ۔۔
اب اگر وہ شخص اسی کمپنی کا نام، اس کا ٹریڈ مارک اور اس کا لوگو استعمال کرنا شروع کر دے۔ تو کیا وہ کمپنی اس لئے خاموش رہے گی کہ چونکہ ’’وہ شخص آزاد ہے، اسے کاروبار کا اور ملکیت کا حق ملکی آئین اور بین الاقوامی طور پر مسلم انسانی حقوق نے دیا اس لئے وہ جو نام چاہے استعمال کرے، جو ٹریڈ مارک اور لوگو logo چاہے استعمال کر سکتا ہے‘‘۔
کیا کوئی یہ کہے کہ اگر وہ کمپنی اس شخص کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو غلط کرتی ہے؟؟

یقینا کوئی ذی شعور اور صاحب عقل ایسا نہیں کہے گا، چاہے وہ مسلمان ہو، لبرل ہو یا کوئی بھی ہو۔۔

جب دنیا کے اس چھوٹے سے معاملے میں یہ ساری چیزیں استعمال کرنا منع ہے اور اگر کوئی کرتا ہے تو اس کے خلاف کاروائی ہوتی ہے ۔۔
تو اگر کوئی اسلام کا نام غلط استعمال کرے، پیغمبر اسلام کی ختم بنوت سے انکار کرنے کے بعد اور متفقہ طور پر اسلام سے خارج قرار دیا گیا ہو تو اسے کیسے اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ اسلام کا نام استعمال کرے، مسجد اور آذان کا لفظ استعمال کرے اور عبد اللہ اور عبد الرحمن جیسے نام رکھ کر سادہ دل مسلمانوں کو دھوکا دے۔۔

اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو مسلمانوں کا قانونی، آئینی اور مذہبی فرض ہے کہ ان کو روکیں ۔۔
اور اگر کوئی مسلمان اس میدان میں قادیانیوں کا ساتھ دتیا ہے تو اسے اپنے بارے میں خود فیصلہ کر لے
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-11-09), shafresha (15-11-09), فاروق سرورخان (16-11-09), گوندل (16-11-09), محمدعدنان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), سیلانی (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 11:01 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکو ہر جگہ روکنا ہمارا فرض ہے ۔ اور جو انکا ساتھ دے انکا تو صفایہ ہی کر دینا چاہیے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-11-09), فاروق سرورخان (16-11-09), پاکستانی (15-11-09), محمدعدنان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), سیلانی (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 11:20 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی السلام علیکم،
آپ کی بات بالکل درست ہے۔ آپ نے بہت اچھی طرح موضوع کا احاطہ کیا ہے!

Last edited by shafresha; 15-11-09 at 11:50 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (16-11-09), محمدعدنان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), سیلانی (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 11:32 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ برادران حوصلہ افزائی کا
اللہ آپ کے جذبات کو قبول فرمائے۔۔ آمین
اور ہمیں ہدایت کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-11-09), shafresha (15-11-09), فاروق سرورخان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 11:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
انکو ہر جگہ روکنا ہمارا فرض ہے ۔ اور جو انکا ساتھ دے انکا تو صفایہ ہی کر دینا چاہیے ۔
جی وقاص بھائی انہیں روکنا ہمارا فرض ہے
اسلام، اسلامی شعائر اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں‌گے۔۔
اور جو ان کا ساتھ دیتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (16-11-09), محمدعدنان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), سیلانی (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:33 AM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قادیانیوں کا مسئلہ
قادیانیوں کو بحیثیت مسلمان ان کی سرگرمیوں سے روکنا چاہیے، کیونکہ ریاست نے ان کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے اور وہ خود بھی دیگر مسلمانوں کو مسلمان نہیں‌سمجھتے۔ ان کے حقوق دوسرے غیر مسلم شہریوں کے برابر نہیں ہیں۔ لیکن یہ رکاوٹ حکومتی سطح پر ڈالی جائے نہ کہ انفرادی طور پر لوگ آمادہ فساد ہو جائیں۔ اسلام نے یہ اصول دیا ہے کہ برائی کو دور کرو اچھے طریقے سے۔ اور ہمیں یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ دوسرے جو کچھ بھی کرتے رہیں،مسلمان کو اسلام کے اعلیٰ اخلاقی اصولوں پر ہمیشہ قائم رہنا چاہیے۔ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ فلاں کافر،غیر مسلم مسلمانوں کے ساتھ ایسا کر رہا ہے تو ہم بھی کر سکتے ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ اسلام کے دامن میں جو امن ،سلامتی،عدم تعصب، تحمل اور برداشت جیسی اعلیٰ اخلاقی صفات ہیں ان کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان اور غیرمسلم اقلیتیں:
غیر مسلم اقلیتوں کے بارے میں پاکستان کی صورت حال دوسرے اسلامی ممالک سے یکسر مختلف ہے۔ دوسرے اسلامی ممالک اقلیتوں کے متعلق جو قانون بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں، لیکن پاکستان کا اقلیتوں سے متعلق قانون ،پاکستان بننے سے پہلے ہی بن چکا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی کرنا نہ تو ممکن ہے اور نہ اخلاقی طور پر مناسب ہے۔ جب اقلیتوں نے قائد اعظم رحمہ اللہ سے پوچھا تھا کہ پاکستان میں‌اقلیتوں کا کیا مقام ہوگا تو انھوں نے فرما دیا تھا کہ ان کو برابر کے حقوق حاصل ہوں گے۔ گویا ان تمام اقلیتوں کو جنھوں نے قیام پاکستان میں حصہ لیا تھا ، سٹیٹ کی گارنٹی دی گئی ہے کہ وہ تمام حقوق میں مسلمانوں کے مساوی ہوں گے۔ قادیانی حضرات کا معاملہ بالکل الگ ہے۔ انھوں نے نہ تو پاکستان کے قیام میں حصہ لیا اور نہ وہ اس معاہدے میں شامل ہیں،بلکہ انھوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرتے ہوئے ،رائے شماری کے موقع پر پاکستان کے خلاف رائے دی تھی۔ اس لیے آئین اور قانون کے تحت وہ دیگر غیر مسلم شہریوں کے برابر حقوق حاصل نہیں کر سکتے۔ ان کے لیے کسی بھی وقت کوئی بھی قانون سازی کی جا سکتی ہے ۔ان کی سرگرمیوں میں‌رکاوٹ،یا کوئی تحدید عائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دوسرے غیر مسلم عوام کے حقوق اب کم نہیں کیے جا سکتے،کیونکہ ان کے حقوق کا تعین پاکستان کی اساس میں شامل ہے۔ اگر ان کے حقوق میں کوئی کمی کرنی ہو تواخلاقی اور قانونی طور پرہمیں پھر ملک کو 1947سے پہلے والی پوزیشن پر لے جانا ہوگا۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-11-09), فاروق سرورخان (16-11-09), منتظمین (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:41 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قادیانیت یا احمدیت کا سب سے بڑا نقص یہ ہے کہ یہ ایک دھوکہ بازی ہے۔ احمدی یعنی قادیانی، اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوئے ایک اضافی نبی پر یقین رکھے اور اپنے اس مذہب کو اسلام کہتے ہیں ۔ یہ مذہب نہیں جعل سازی ہے۔ یہ بنیاد ہے اس ممانعت کی کہ قادیانی اسلام کی ترویج نہیں کرسکتا۔ یہ اس کو "بطور غیر مسلم " پیش کرسکتا ہے لیکن اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہہ سکتا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-11-09), shafresha (16-11-09), گوندل (16-11-09), منتظمین (16-11-09), محمدعدنان (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 09:16 AM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم مسلمانو

جو لوگ قادیانیوں کو مسلمان اور مسلمانوں کا فرقہ مانتے ہیں درحقیقت وہ جانے انجانے میں تمام امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذبااللہ کافر مانتے ہیں ،
بھائیو امید ھے میں نے انتہائی کم الفاظ میں اپنی بات آپ کو سمجھا دی ھے
شکریہ
اللہ تعالٰی ہمیں تمام فتنوں سے محفوظ فرمائے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
گوندل (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:39 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قادیانی درحقیقت آستین کا سانپ بن کر اسلامی اقدار کو ڈسنا چاہتے ہیں ۔وہ مغرب کی گھود میں بیٹھ کرمسلمان کے روپ میں اسلامی اقدار پر حملہ آور ہو نے کی سعی کر رہے ہیں، لیکن کا ئنات میں تنہا ایک مسلمان کا وجود بھی انکے ناپا ک عزائم کے لئے سد راہ ثابت ہو گا ؎ انشاء اللہ ؎؎
تاہم جو مسلمان انجانے میں انکے موقف کی حمایت کر رہے ہیں انہیں اپنے طرز عمل پر غور کرنا چاہیے کہ وہ میدان محشر میں کیا منہ لے کر جائیں گے ۔
اللہ ہر مسلمان کو قادہانی فتنے کو سمجھتے ہو ئے اسکے سد با ب کو توفیق دے امین؎
راجا صاحب آپکا تجزیہ بہت خو ب ہے ؎
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-11-09), حیدر Rehan (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
جواب

Tags
color, includes, logo, private, فرض, پاکستان, لوگ, نظر, منشور, مسجد, اقوام متحدہ, اللہ, اسلام, اسلامی, جرم, خلاف, ختم نبوت, دل, سال, شخص, عالمی, عبادت, عرض, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سابق فلمی ادکار دعوت تبلیغ کیلے تخت بھائی پہنچ گئے ahadar002 متفرقات 2 07-02-11 08:47 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
فضیلت تبلیغ gorgeous عبادات 0 09-05-10 01:18 PM
تبلیغ اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 07:54 PM
عجب انداز تبلیغ ابو عمار اسلامی نظریہ حیات 2 04-09-07 11:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger