| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلسطینیوں پر انگریزوں، امریکیوں، اسرائیلیوں اور مغربی ممالک کے مظالم کی داستان نئی نہیں لیکن اس میں تیل کی دولت سے مالامال عرب ممالک کی ان مظالم سے چشم پوشی کی وجہ سے آج آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ فلسطینی عورتیں اسرائیلی درندوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بچنے کی کس طرح کوشش کررہی ہیں اور کس طرح ان درندوں کا پتھروں سے مقابلہ کررہی ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان پتھروں سے اسرائیلیوں کا کچھ بگڑے گا نہیں لیکن وہ اپنا احتجاج رقم کررہی ہیں اور بے حس مسلم حکمرانوں کو شرم دلانے کی اپنی سی کوشش کررہی ہیں۔
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (15-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لکھنے کو کچھ باقی نہیں رہا۔ اللٰہ رحم کرے ہماری حالت پر۔ آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, ہاتھوں, کوشش, کس, گرفتار, وجہ, نئی, مقابلہ, ممالک, مسلم, مغربی, آج, اپنی, احتجاج, بے, تصویروں, حکمرانوں, دیکھ, دولت, دلانے, داستان, طرح, عورتیں, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:09 PM |