| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ پہلے ایک خبر پڑھی تھی کہ امینہ ودود نامی ایک عورت نے نیویارک کے ایمسٹرڈم ایونیو براڈوے پر واقع کیتھولک چرچ میں نماز جمعہ کی امامت کی۔ کم و بیش سو کے قریب مردوں و عورتوں نے اس میں شرکت کی کوئی دس سے بارہ پاکستانی بھی اس تقریب میں شریک ہوئے جن میں پیپلز پارٹی کی ایک خاتون رہنما شمع حیدر بھی شامل تھیں ۔
آج اس کی کچھ تصویریں ایک ای میل میں وصول پائی ہیں اذان دی جارہی ہے اس واقعے کا اصل کردار اسری نعمانی تھی جب اس بارے میں کچھ خاک چھانی تو کچھ تبصرے بھی دیکھنے کو ملے ایک دو آپ بھی دیکھئے حسن مجتبیٰ اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا نوٹ : یہ وہی حسن مجتبیٰ ہیں جو بی بی سی پر پائے جاتے ہیں اور خاص طور پر طالبان کے خلاف لکھنا ان کا محبوب مشغلہ ہے اقتباس:
ایک اور دلچسپ تبصرہ ایک بلاگ میں دیکھنے کو ملا اقتباس:
اس سارے عمل کی خاص بات یہ تھی کہ اس تقریب کی سیکیورٹی حکومت امریکہ کے پاس تھی اوپر دی گئی تصاویر میں سے ایک میں سیکیورٹی اہل کار بھی نظر آرہے ہیں آخر کو امریکہ مسلمانوں کا دوست اور خیر خواہ جو ٹھیرا لیکن دشمن اس بات پر بھی اعتراض کرتے ہیں ![]() |
||
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Atteeq ur Rehman (12-08-11), skjatala (12-08-11), چیتا چالباز (05-04-09), منتظمین (04-04-09), ماسٹر مقسود (04-04-09), ایکسٹو (04-04-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (04-04-09), احمد نذیر (11-08-11), بلال الراعی (14-08-11), تفسیر حیدر (04-04-09), حیدر (12-08-11), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (24-05-09), سحر بٹ (12-08-11), سعود (06-04-09), شمشاد احمد (11-08-11), ضرغام (05-04-09), طارق راحیل (15-04-09), عبداللہ حیدر (04-04-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھتیجے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (12-08-11), عبداللہ حیدر (04-04-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ عرصہ قبل یہ خبر پڑھی تھی ، مگر تصویریں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں ۔ بہت بہت شکریہ !
دیکھتے ہیں کہ انکے اسلام کی " خدمت " کے اور کیا کیا ارادے ھیں ؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو یہ مسلمان کم اور ان کی بدنامی پر کھڑے کئے گئے فنکار ذیادہ لگ رہے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Atteeq ur Rehman (12-08-11), فیصل ناصر (04-04-09), منتظمین (04-04-09), رضی (24-05-09), ضرغام (05-04-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
فی الحال میں اس پر اپنا تبصرہ نہیں دے سکتا تھوڑا سا وقت درکار ہے پھر واضح الفاظ میں سامنے آئوں گا آپ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 754
کمائي: 12,509
شکریہ: 1,186
518 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عارف کریم صاحب آتے ہی ہوں گئے طعنوں کے ہتھیار اٹھائے . اس لیئے کمریں کس لیجیئے . حملہ بڑا بھی ہو سکتا ہے .
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (05-04-09), ام غزل (05-04-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا، اسلام میں تو عورت کو حکمران چننا بھی جائز نہیں، پھر محترمہ بینظیر مرحومہ دو بار الیکٹ ہوئیں، کیوں؟
اس وقت طالبان اور علما کہاں تھے؟ اپنی مرضی کا اسلام مبارک ہو! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور مجھے بھی .
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کچھ نہیں معلوم اس کے بارے میں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() یہ لیں وہ آگئے اور آتے ہی طالبان مخالفت شروع اقتباس:
![]() والسلام طاہر |
||
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے اسلام کو میرا دور سے سلام۔دین مبین اسلام کی توھین کا ایک نیا راستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمنوں سےاس سے زیادہ توقع رکھنی چاھییے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ضرغام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاتم رسول رشدی
تسلیمہ نسرین اسری نعمانی گوہر شاہی جیسی شخصیات کو اپنے ہاں پناہ دینا اور ان کو وظائف کے نام پر مالامال کرنے میں یہی جذبہ کارفرما ہے یعنی مسلم دشمنی |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین کا شکریہ سرورق پر دیکھ کر خوشی ہوئی
انجم شاہ جی آپ کے تبصرے کا انتظار ہے ؟؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستانی, پسند, نماز, نظر, معلوم, آج, امریکہ, اسلام, بھائی, تصاویر, خواتین, خلاف, خبر, خدا, دوست, دل, زمانہ, سیاست, طالبان, عورت, عبادت, عزت, صاحبہ, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ | naeemuddin | خبریں | 3 | 01-12-09 11:05 AM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |