واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عورت آج اور کل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-09, 10:48 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عورت آج اور کل

عورت آج اور کل

عورت آج اور کل
Attached Thumbnails
women-kal-ajjj-jpg  
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-07-09), سحر (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 12:11 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام نے عورت کو اس کاصحیح حق دیا۔
لیکن کیا آج ہم عورت کو وہ حق دے رہے ہیں جو اسلام نے عورت کو دیا ۔ یا آج ہم مسلمان ہونے کے باوجود ان تمام فرسودہ مذاہب پر عمل کررہے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مسافر (15-07-09), شاہ جی 90 (11-07-09)
پرانا 10-07-09, 12:56 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اسلام نے عورت کو اس کاصحیح حق دیا۔
لیکن کیا آج ہم عورت کو وہ حق دے رہے ہیں جو اسلام نے عورت کو دیا ۔ یا آج ہم مسلمان ہونے کے باوجود ان تمام فرسودہ مذاہب پر عمل کررہے ہیں ۔
شکریہ
اگر ہم اسلامی تعلیمات پر صحیح طریقے سے عمل کریں اور اللہ رب العزت اور نبی مہربان صلی اللہ علیہ والصلوتہ والسلام کے بتائے گئے طریقے کے مطابق اپنے گھروں میں عورتوں کو انکا حق دیں تو حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-07-09)
پرانا 10-07-09, 01:20 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے فرسودہ مذاہب کی بات کی میں اس کا مواذنہ آج کے دور سے کرتی ہوں
آج بھی عورت کو مرد کے مقابلے میں کم عزت دی جاتی ہے ۔
آج بھی عورت کو بُرائی اور فساد کی جڑ سمجھا جاتا ہے ۔
آج بھی اس کو رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے
آج بھی عورت کے بولنے پر پابندی ہے ۔ اس کا مردوں کے بیچ میں بولنا بُرا سمجھا جاتا ہے
عورت چاہے کتنی ہی مدلل گفتگو کرے اس کی بات کو ایک عورت کی بات کہہ کر سائڈ لائن کردیا جاتا ہے ۔
مذہب کے بارے میں عورت کو بولنے کی آج بھی اجازت نہیں ۔
آج بھی یہ سمجھا جاتا ہے کہ عورت کو اپنے شوہر کا ہر حکم ماننا ہے چاہے وہ غیر شرعی کیوں نہ ہو ۔
عورت کو آج بھی شوہر کی خدمت گذار ہی سمجھا جاتا ہے
نہ صرف شوہر کی بلکہ شوہر کے پورے خاندان کی خدمت کرنا عورت کا فرض سمجھا جاتا ہے ۔
آج بھی عورت کو اپنی جائداد بنانے کا حق نہیں دیا جاتا ہے ۔
آج بھی عورت کو رسم و رواج کے نام پر یا اخلاقیات کے نام پر اس کی زبان پر تالہ لگایا جاتا ہے ۔

افسوس اس بات پر ہے کہ یہ سب کام آج اسلام کا نام لگا کر کیے جاتے ہیں ۔

حالنکہ اسلام نے
عورت کو مرد کے برابر عزت دی
عورت کی مرضی کو مقدم رکھنے کی بات کی
کسی معاملے میں عورت پر زبردستی نہیں کی جاسکتی
عورت کی خدمت کو فرض کے بجائے احسان کے زمرے میں رکھا
عورت اپنے شوہر کے صرف شرعی احکامات مان سکتی ہے اور غیر شرعی احکامات کو رد کرسکتی ہے اور کرنا بھی چاہیے
عورت کی تعلیم و تربیت کو فرض کا درجہ دیا ۔
عورت کو اپنی جائداد بنانے کی اجازت دی اور اس کو وراثت میں حصہ دار بنایا ۔
عورت کو اپنے شوہر کے علاوہ کسی کا پابند نہیں بنایا ۔

اور بہت کچھ

لیکن افسوس اسلام پر عمل بہت کم گھروں میں دیکھنے کو ملتا ہے
اگر عورت کو وہ عزت جو اسلام نے اس کو دی ہے ۔ اس کو اس کر گھر میں ملے تو کوئی عورت اپنے گھر سے باہر قدم نکالنا پسند نہ کرے اور کبھی شکایت بھی نہ کرے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-07-09), محمدعدنان (11-07-09), مسافر (15-07-09), شاہ جی 90 (11-07-09)
پرانا 10-07-09, 02:54 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت کو جو پہلے کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا وہی آج بھی ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مسافر (15-07-09), شاہ جی 90 (11-07-09)
پرانا 11-07-09, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ جانے ہم ایک لفظ عورت ادا کرتے ہوے کیوں بھول جاتے ہیں کہ
یہ ہماری ماں بھی ہے
ہماری بیٹی بھی
بہن بھی
اور شریک حیات بھی

ان میں سے کون سا رشتہ ایسا ہے جس کا احترام نہ کیا جائے
اور اسلام نے جو ہمیں اخوت کے پیارے رشتے میں باندھا ہے
میرا نہیں خیال کہ کوئی با شعور انسان عورت کا احترام نہیں کرتا ہو گا
ہاں باشعور ہونا شرط ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-07-09), مسافر (15-07-09), سحر (11-07-09)
پرانا 15-07-09, 05:33 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ہاں اچھے بھلے پڑھے لکھے لوگ بھی نادانوں کی طرح عورت پر ظلم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فرض, پیارے, پسند, لوگ, ماں, آج, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, تعلیم, حکم, رشتے, عورت, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger