واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

صبح بخیر دوستوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-09, 06:30 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صبح بخیر دوستوں

صبح بخیر دوستوں

اسلام و علیکم!

دوستوں آپ اس وقت پاک نیٹ پر آن لائن ہیں اور پاک نیٹ کی جانب سے ہم آپ کو صبح بخیر کہتے ہیں GOOD MORNGING سجنو مترو
دوستوں جب آپ صبح پہلی مرتبہ پاک نیٹ پر آئیں تو یہاں آ کر صبح بخیر ضرور کہیں اس طرح پیار محبت کا یہ کارواں آگے بڑھتا جائے گا امید ہے کہ دوست احباب تعاون کریں گے اور منتظمین اراکین کی شرکت کو یقینی بنانے میں میری مدد کریں گے دوستوں خلیل نے‌خدا حافظ والا تھریڈ شروع کیا جہاں جاتے وقت دوست لکھا کرے گے اور میں نے صبح بخیر

آپ سے اپیل ہے کہ تعاون کریں تو شروع ہو جائیں اور جس نے ھاضر نہ لگوائی اسکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی شکریہ

نوٹ: گپ شپ کارنر نہ بنائیں شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 10-05-09 at 08:32 PM. وجہ: font
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
sahj (10-06-09), نیلم خان (02-09-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), احمد بلال (15-06-10), حسینیت زندہ باد (22-06-09), خرم شہزاد خرم (11-05-09), رضی (10-06-09), سحر (10-06-09)
پرانا 10-05-09, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مجھے ڈبے ڈبے کیوں نظر آرہے ہیں ۔ اگر یہ میرے ساتھ ہے تو مجھے بتا دو پلیز
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-05-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-05-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09), شاہ جی 90 (09-06-09), عبداللہ خراسانی (12-06-09)
پرانا 10-05-09, 07:48 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی نے فونٹ چینج کئے ہیں
اس لئے ایسا لگ رہا ہے
اب شاہ جی ہی کچھ کرسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-05-09, 08:15 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے فونٹ بدل دیا ہے لیکن ابھی شام ہو چکی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-05-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-05-09, 09:22 PM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی جب میں آتی ہوں تو اس وقت صبح نہیں ہوتی پھر ہاں جب میں جاتی ہوں تب پاکستان میں رہنے والوں کی صبح ہوتی ہے میں اس وقت کہہ دیا کروں گی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-05-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09), شاہ جی 90 (09-06-09)
پرانا 10-05-09, 10:06 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
شاہ جی جب میں آتی ہوں تو اس وقت صبح نہیں ہوتی پھر ہاں جب میں جاتی ہوں تب پاکستان میں رہنے والوں کی صبح ہوتی ہے میں اس وقت کہہ دیا کروں گی۔
او جناب کچھ کہیں سہیں چاہے صبح بخیر چاہے صبح دوپہر
پر کہیں حاضری ضرور لگوائیں شکریہ کا بٹن بھی دبانا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09), شاہ جی 90 (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 04:38 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کہ صبح کوئی بھی نہیں آتا اس لئے یہ دھاگہ ویسے کا ویسا ہی ہے ورنہ صبح بخیر کے پیغامات ہوتے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-06-09, 05:41 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت سہ پہر کے 5.45 ہوے ہیں لیکن حسب ہدایت انجم بھائی آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو صبح بخیر
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:31 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت دیر سے آئے ۔ اس وقت تو رات کے اڑھائی بج ہے ہیں ۔ تمام پاکستانیوں کو دن رات مبارک
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), سحر (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:42 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا صبح بخیر کی جگہ السلام وعلیکم کہہ دیں اس لیے کہ سب کے آنے کا کوئی خاص وقت نہیں اور ذیادہ تر لوگ شام کو آتے ہیں

السلام و علیکم
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:47 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام پاکستان ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-06-09, 05:33 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سلام پاکستان ۔
اسلام و علیکم ، سلام پاکستان اور صبح بخیر کیوں کہ اس وقت واقعی صبح کے 5.40 بجے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 12:57 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم! چونکہ میری ابھی صبح ہو ئی ہے اس لئے میری جانب سے صبح بخیر دوستوں
اور سحر جی کی بات بھی ٹھیک ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-06-09, 01:03 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم پاکستان
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 01:58 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم! چونکہ میری ابھی صبح ہو ئی ہے اس لئے میری جانب سے صبح بخیر دوستوں
اور سحر جی کی بات بھی ٹھیک ہے
اسلام و علیکم ، سلام پاکستان ، صبح بخیر سنگھیو تے مترو، ویسے اس وقت دن کے دو بجنے والے ہیں اور معزرت کہ قریب ایک گھنٹے سے یہیں ہوں اور ابھی ہمیں انجم بھائی کا میسیج دیکھہ کر
Wish کرنے کا خیال آیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, محبت, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, خوش, خلاف, خصوصی, دوست, دعا, رات, زندگی, زرداری, سفر, شام, صاف, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
(اپنے دوستوں کے لئے) The Great شعر و شاعری 1 17-09-09 11:26 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger