واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


شادی کی علاقائی رسومات؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-07, 03:37 PM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کی علاقائی رسومات؟

شادی کی علاقائی رسومات؟

خواتین و حضرات! اسلام علیکم۔۔۔۔

شادی کی تقریب ہمارے معاشرے میں بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ خوشی کی اس تقریب کو ہم مختلف علاقوں کے مقامی رسم و رواج کے مطابق مناتے ہیں۔ میں اس فورم کے تمام اراکین و ممبران سے گزارش کروں گا کہ وہ اپنے اپنے علاقائی اور مقامی رسم و رواج کے بارے میں لکھیں کہ آپ کے ہاں شادی کی تقریب کس طرح منائی جاتی ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 12:17 AM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بارات، ڈولی، نکاح اور ولیمہ یہ بڑی رسومات ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی دیگر کئی رسومات ہیں جو پنجاب میں مروج ہیں لیکن سندھ میں نہیں اسی طرح دوسرے صوبوں میں ہیں۔ کچھ ایسی رسومات ہیں جو صرف مقامی طور پر مخصوص ہیں۔ میں نے یہ موضوع اسی لئے شروع کیا تھا کہ آپ شادی کی اپنی مقامی رسومات کے بارے میں بتائیں کہ وہ کونسی ایسی خاص رسم ہے جو آپ سمجھتے ہیں کہ کسی دوسرے پاکستانی علاقے میں نہیں ہو سکتی۔ جہیز سے متعلق معلومات فراہم کریں کہ آپ کے ہاں جہیز کی مقدار کیا ہے۔ کیالڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کو کوئی لمبی چوڑی فہرست تھمائی جاتی ہے یا لڑکی والے حسبَ توفیق جہیز دیتے ہیں۔ اس طرح کی اور بہت سی رسومات ہیں جن پر کھل کر بات چیت ہو سکتی ہے۔ لہذا براہِ کرم اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 09:58 PM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواتین و حضرات! کیا آپ نے کبھی کسی شادی میں شرکت نہیں کی یا آپ کے علاقے میں شادیاں ہوتی ہی نہیں۔ کچھ تو بولیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-07, 10:57 AM   #4
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سال کس کس کی شادی ہونے والی ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستانی, لڑکی, اسلام, حضرات, خواتین, سال, صوبوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 08:18 PM
چائنا موبائل کی خصوصیات؟ عبداللہ حیدر موبائل ہی موبائل 26 16-07-10 06:00 PM
اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ حیدر اپکے کالم 15 09-10-09 02:21 PM
مظلوم کون، عوام یا حکومت؟ عرفان حیدر میرا پاکستان 4 07-01-09 03:05 PM
موٹاپا: بیماری یا صحت کی علامت؟ Kamran_Tabasum شعبہ طب 0 25-09-08 11:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger